Parrot Entertainment

Parrot Entertainment Parrot Entertainment provides entertaining content on daily basis. All the videos and content provided by us is original and are licensed.

18/10/2021

Natural Disaster Make Many Animals Hurt

13/10/2021

صادق آباد میں نو افراد کی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہلاکت کا معاملہ
ٹوبہ ٹیک سنگھ نیوز نے ہولناک واردات کی سی سی ٹی وی حاصل کرلی
ویڈیو میں اندھڑ گینگ کے کارندوں شہزاد ہ دشتی‘ تنویر اندھڑ کو دیکھا جاسکتا ہے
تین ڈاکو پٹرول پمپ پر آئے‘ پمپ مالک ظہیر اور ساتھیوں سے بھتہ طلب کیا
معمولی تکرار کے بعد ڈاکوؤں نے ظہیر اور ساتھی پر فائرنگ کردی
ایک ڈاکو باہر کی جانب ہوائی فائرنگ کرتا رہا
مردہ پڑے ظہیر کی لاش پر بھی ڈاکوؤں نے فائر مارا
مسجد سے نماز پڑھ کر فائرنگ کی آواز سنکر آنے والوں کو بھی ڈاکوؤں نے گولیاں ماریں
پمپ اور اردگرد موجود مقامی افراد فائرنگ کی آواز سنتے ہی بھاگ نکلے
اندھڑ گینگ کے ارکان سڑک کے اطراف بھی فائرنگ کرتے رہے
واردات کے بعد ڈاکو موٹر سائیکل پر سیڈ کمپنی کی طر ف جانکلے
دو روز قبل ہونیوالے واقعہ میں نو افراد جاں بحق ہوئے تھے

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parrot Entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Parrot Entertainment:

Share