Voice of فریدآباد

Voice of فریدآباد سوشل ورکر | عوامی خدمت میرا مشن
آپ کی آواز، میری طاقت✍️
Voice of فریدآباد

سیاہ بادل، بھٹے کے دھویں کی لکیر اور گاؤں کی یہ خاموش کچی سڑک… قدرت کا ایسا حسین منظر دل جیت لیتا ہے۔ 🌳🌴🌱
03/08/2026

سیاہ بادل، بھٹے کے دھویں کی لکیر اور گاؤں کی یہ خاموش کچی سڑک… قدرت کا ایسا حسین منظر دل جیت لیتا ہے۔ 🌳🌴🌱

شہر والوں سے حقارت کے سوا کچھ نہ ملازندگی، آ تجھے لے جــــاؤں اپنے گاؤں میں.Voice of فریدآباد
24/07/2026

شہر والوں سے حقارت کے سوا کچھ نہ ملا
زندگی، آ تجھے لے جــــاؤں اپنے گاؤں میں.
Voice of فریدآباد

درخت کی چھاؤں میں بکریوں کا سکون۔قدرت کی ٹھنڈی چھاؤں میں آرام کرتے یہ بکریاں گاؤں کی سادہ، پُرسکون اور خوبصورت زندگی کی ...
10/07/2026

درخت کی چھاؤں میں بکریوں کا سکون۔

قدرت کی ٹھنڈی چھاؤں میں آرام کرتے یہ بکریاں گاؤں کی سادہ، پُرسکون اور خوبصورت زندگی کی ایک دلکش تصویر پیش کرتے ہیں۔

ڈیرہ مراد جمالی: لانگو محلہ کے معصوم لڑکے کی درد بھری فریاد، رات کے اندھیرے میں گھر سے نکال دیا گیاڈیرہ مراد جمالی کے لا...
06/06/2026

ڈیرہ مراد جمالی: لانگو محلہ کے معصوم لڑکے کی درد بھری فریاد، رات کے اندھیرے میں گھر سے نکال دیا گیا
ڈیرہ مراد جمالی کے لانگو محلہ سے تعلق رکھنے والے ایک معصوم لڑکے نے اپنی المناک داستان سناتے ہوئے بتایا کہ اس کے والد کا انتقال ہو چکا ہے جبکہ والدہ کا حال ہی میں آپریشن ہوا ہے اور وہ شدید مشکلات کا شکار ہے۔
نوجوان کے مطابق جب وہ رات کے وقت اپنے گھر پہنچا تو گھر کا گیٹ بند کر دیا گیا اور اسے کہا گیا کہ "یہاں سے نکل جاؤ، تمہارا اس گھر میں کوئی کام نہیں۔"
متاثرہ لڑکے کا کہنا ہے کہ والد کے انتقال اور والدہ کی بیماری کے بعد وہ پہلے ہی پریشانیوں میں گھرا ہوا تھا، لیکن اپنے ہی گھر سے بے دخل کیے جانے کے بعد وہ مزید مشکلات کا شکار ہو گیا ہے۔
نوجوان اس وقت دھرپالی کے مقام پر موجود ہے اور انصاف کا مطالبہ کر رہا ہے۔ اس نے علاقے کے معززین، سماجی رہنماؤں اور متعلقہ حکام سے اپیل کی ہے کہ اس کے معاملے کا نوٹس لے کر اسے انصاف اور تحفظ فراہم کیا جائے۔
یہ واقعہ انسانی ہمدردی اور خاندانی رویوں کے حوالے سے کئی سوالات کو جنم دے رہا ہے اور عوامی حلقوں میں تشویش کا باعث بن رہا ہے۔

افریقی ملک یوگنڈا کے کیبالے نیشنل پارک میں چمپینزیوں کے دو گروہوں کے درمیان گزشتہ آٹھ سال سے جاری خونریز تصادم نے ماہرین...
05/05/2026

افریقی ملک یوگنڈا کے کیبالے نیشنل پارک میں چمپینزیوں کے دو گروہوں کے درمیان گزشتہ آٹھ سال سے جاری خونریز تصادم نے ماہرین کو حیران کر دیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق دنیا کے سب سے بڑے چمپینزی گروہوں میں شمار ہونے والا یہ گروہ اب دو حصوں میں تقسیم ہو چکا ہے، اور دونوں کے درمیان مسلسل لڑائی جاری ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ یہ وہی چمپینزی ہیں جو کبھی ایک ساتھ رہتے، کھاتے، سوتے اور کھیلتے تھے۔
سائنسدانوں کے مطابق سنہ 2018 سے اب تک اس تنازع میں کم از کم 24 چمپینزی ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں 17 بچے بھی شامل ہیں۔
Park

Address

Islamabad

Telephone

+923033916095

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of فریدآباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share