26/05/2026
🌙✨ عیدالاضحیٰ مبارک ✨🌙
سنتِ ابراہیمیؑ ہمیں ایثار، قربانی، محبت اور اخلاص کا درس دیتی ہے۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے ہم سب کی قربانیاں قبول فرمائے، گھروں میں خوشیاں، رزق میں برکت، دلوں میں محبت اور وطنِ عزیز میں امن و سلامتی عطا فرمائے۔ 🤲🐐
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے
عیدالاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو 🌸
منجانب:
راجہ عبیدالرحمان
چئیرمین کنجی گروپ آف کمپنیز
✨
#ایڈمن
Raja Ubaid Ur Rehman
Kunji Marketing -Pvt Ltd
Kunji Food Corner
#عیدالاضحی