16/01/2023
لکی ڈرا کا مقصد سب ممبران سے تھوڑی تھوڑی رقم اکٹھی کر کے ہر ایک ماہ بعد لکی ڈرا کے ذریعے لوگوں کو اکٹھی رقم یا انعام دے کر انکو مالی استحکام دینا ہے
اس عمل کو بروکار لانے کے لیے مندرجہ ذیل اصول ضوابط کو مدنظررکھا جائے گا۔
ہرممبر صرف 5 روپے ایزی پیسہ،جیزکیش یا بنک اکاؤنٹ میں جمع کروانے کا مجاز ہوگا۔
زیادہ سے زیادہ رقم 50روپے تک بھیجی جا سکتی ہے کوئی بھی ممبر 10سے زیادہ انٹریز نہیں کروا سکتا۔
رقم مندرجہ بالا اکاؤنٹ میں بہیجنے کے بعد بینک رسید یا ایزی پیسہ کے ٹرانزیکشن میسج کی سکرین شاٹ واٹس ایپ گروپ میں سینڈ کر کے ایڈمن کو مطلع کیا جائے گا۔
لکی ڈرا قر اندازی کے ذریعے مقررہ تاریخ پر لائیو وڈیو چلا کر کی جاے گی۔
جن خوش قسمت حضرات کے نام لکی ڈرا میں نکلیں گے انکو رقم ایزی پیسہ یا جیز کیش نمبر پر ٹرانسفر کر دی جائے گی اور انعام ان سے رابطہ کر کے انکے پتہ پر بھیج دیا جاۓ گا ۔تصدیقی رسید گروپ میں شئیر کی جاۓ گئ
Send a message to learn more