22/06/2026
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی پی ٹی آئی سے اپیل
پی ٹی آئی سے گزارش ہے کہ لا کمیٹی میں کردار ادا کریں،صوبہ خیبرپختونخواہ کا کریمنل لا مسودہ پر جواب ابھی تک نہیں آیا
کہتے ہیں ناراض ہوکر بیٹھ جانا اور مراعات لینا قانون کی حکمرانی نہیں ہے، عمران خان کو سزا عدالت نے سنائی ہے اس میں حکومت کا عمل دخل نہیں ہے