Haris ali officall

Haris ali officall 100 💯 percent Haqeqat videos Ha official

27/08/2022

Don't missed end 🤣 share video 💞

18/04/2022

اے این پی نے حکومت کا حصہ بننے سے معزرت کرلی
ویڈیو دیکھ کر روکنا مت۔آگے شیر کیجئے تاکہ پٹواری بھی دیکھ لیں شکریہ

31/12/2021

پلیز دا ویڈیوں درسرہ ضرور شیئر سخت یی خفہ کڑم 😪
ظلم کی انتہاء😭😭ان لوگوں پر غزاب نہیں آئیگا تو اور کیا آئیگا 😥 ظلم کے خلاف آواز اٹھایا کریں ورنہ یاد رکھیں,
حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتل صرف 4 لوگ تھے مگر غرق پوری قوم ہوگی کیونکہ باقیوں کا جرم خاموش رہنا تھا
ظلم پر خاموش رہنا بھی ظلم ہے.صرف انسان ہونا کافی نہیں ،
انسان کے اندر انسانیت کا ہونا بھی ضروری ہے.
خدا کے واستے ان بے زبانوں پر اتنا ظلم مت کرے
ظلم کی انتہا اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شائد اعلی حکام تک پہنچ جائے۔ جزاک اللہ. گدھا ایک بے ضرر جانور ہے اور انسانی سماج میں مشقت کے ساتھ انسان کی زندگی میں کام آیا ہے, اس کے مقابلے میں شیر دہشت وحشت اور خوف کی علامت رہا ہے اور کسی بھی طرح انسانی سماج کے کام نہیں آیا, ایک درندہ ہے اور ہمیشہ انسانی زندگی کو نقصان پہنچایا .....
پھر بھی انسان شیر کو عزت اور گدھے کو کمتر جانتے ہوئے ہمیشہ تزلیل کرتا ہے..!. سماج میں سوچ کا معیار حیرت انگیز اور افسوس کی حدوں تک حیران کن ہو چکا ہے, ظالم, جابر, فاسق, اور درندہ صفت کمینے لوگوں کی توقیر کرتے ہوئے سجدہ ریز ہو جاتے ہیں اور کمزور, مظلوم, ضرورت مند, غریب اور بے ضرر لوگوں کی تزلیل کرنا کمتر جاننا اور ساتھ نہ دینا بے حسی کے ساتھ برتاؤ کرنا بہتر جانتے ہیں....... افسوس اور دکھ کے ساتھ ایسے بیمار معاشرے کے بارے میں اور کیا کہا جائے.... #امارات

05/12/2021

(Humanity 𝐢𝐬 𝐬𝐭𝐢𝐥𝐥 𝐥𝐢𝐯𝐞) 𝑇ℎ𝑖𝑠 𝑖𝑠 𝑟𝑒𝑎𝑙 𝐻𝑢𝑚𝑎𝑛𝑖𝑡𝑦
( ᴘʟᴇᴀsᴇ sʜᴀʀᴇ ᴛʜɪs ᴠɪᴅᴇᴏ ᴄʟɪᴘ 😍 )
اگر ویڈیو اچھی لگی ہوں تو شئیر کریں کیا پتہ اپکی ایک شئیر سےکسی انسان کی زندگی بدل جائے شکریہ

04/12/2021

ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں 😢😢
ایسا تربیت شدہ کل کو اپنے ابا کے جنازے میں بھی شرکت نہیں کرے گا۔ اگر ویڈیو اچھی لگی ہوں تو شئیر کریں کیا پتہ اپکی ایک شئیر سےکسی انسان کی زندگی بدل جائے شکریہ 💞
#

16/11/2021

ڈرائیوری کرنا کوئی آسان کام نہیں اس ڈرائیور نے ہمت نہیں ہاری خود کو اور گاڑی کو کیسے بچایا آپ خود دیکھ لیں اللہ تعالیٰ اس ڈرائیور کو لمبی زندگی عطا کرے پلیز اس ویڈیوں کو شیئر کرے شکریہ #خقیقت #

10/10/2021

جب ایک انڈین لڑکی نے مسلمانوں کو دہشت گرد بولا اور جواب میں اسدالدین اویسی نے کیسا جواب دیا سب کی بولتی بند کر دی🔥اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایسی پوسٹیں روز ملتی رہے تو ہمارا پیج فالو کرے انشاءاللہ اپ کو پسند ائیگا اور اگر پوسٹ اچھی لگے تو شئیر کریں
_"🍂🐾

08/10/2021

کون کہتا ہے
کہ کوئی کسی کے غم سے نہیں مرتا
😥

05/10/2021

(نیوز ڈیسک) سوئیڈن کا گستاخ کارٹونسٹ لارس ولکس کار حادثے میں زندہ جل کر ہلاک ہوگیا ، حادثے میں گستاخ کارٹونسٹ کی سکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار بھی ہلاک ہوگئے، گستاخ ولکس کی عمر 75 سال تھی اور وہ2007میں گستاخانہ خاکوں کے بعد سے پولیس کی سکیورٹی میں تھا،اس ملعون کارٹونسٹ نے خاکوں کے ذریعے رسول اکرمﷺ کی شان میں گستاخی کی تھی۔ سوئیڈن کی پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اتوار کی سہ پہر مارکریڈ کے باہر ایک کار اور ٹرک میں ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی ، گستاخ اپنے محافظوں کیساتھ جل کر موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ زخمی ٹرک ڈرائیور کا علاج کیا جارہا ہے ، پولیس نے بتایا کہ واقعہ کی وجوہات کے بارے میں علم نہیں ہوسکا ہے کہ تاہم واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے ، واضح رہے کہ 2007میں سوئیڈن کے گستاخ کارٹونسٹ نے گستاخانہ خاکے بنائے تھے جس کے بعد دنیا بھر میں مسلمانوں نے شدید احتجاج کیا تھا اور دنیا بھر کے مسلمان ممالک نے سوئیڈن کیساتھ سفارتی تعلقات بھی توڑ دیے تھے ، 2010میں گستاخ کارٹونسٹ ولکس کے گھر کو آگ لگانے کی کوشش بھی کی تھی جبکہ پینسلوانیہ کی ایک خاتون پر ولکس کو ہلاک کرنے کی کوشش کا الزام عائد کیا گیا تھا ، اسی طرح 2015میں ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں ایک تقریب کے دوران بھی ولکس ایک قاتلانہ حملے میں بچ گیا تھا ، تاہم اس حملے میں ڈنمارک کا ایک فلم ساز مارا گیا تھا ، القاعدہ نے ولکس کے قتل پر 10لاکھ ڈالر انعام بھی مقرر کررکھا تھا ۔

04/10/2021

Great leader bhutto
پلیز اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
جزاک اللہ

Address

Peshawar
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haris ali officall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haris ali officall:

Share