20/03/2023
کیا آپ یوٹیوب پر اپنا چینل بنانا چاہتے ہیں۔۔۔۔؟
اور یوٹیوب کے متعلق آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ یوٹیوب پر چینل بنا کر آپ کمائی کر سکتے ہیں۔۔
آپ نے کئی ایسے لوگوں کو بھی دیکھا ہوگا جن کو یوٹیوب پر چینل بنائے کئی سال ہو گئیے ہوں گے لیکن ابھی تک ان کو چینل کی کمائی نہیں مل رہی ہوگی۔۔۔
تو آپ کو لگتا ہوگا کہ یہ سب جھوٹ ہے اور یوٹیوب آمدنی کا ذریعہ نہیں ہے۔۔۔
تو میں آپ کو بتاؤں کہ ایسا ہرگز نہیں ہے۔۔
ہوسکتا ہے ان کو یوٹیوب کے متعلق زیادہ معلومات نہ ہوں۔۔
ان کو یہ نہ پتہ ہو کہ چینل کیسے مونیٹائز ہوتا ہے۔۔۔
ارننگ کیسے ہوتی ہے۔۔۔
ویورز کیسے بڑھتے ہیں۔۔۔
سبسکرائبرز میں اضافہ کیسے ہوتا ہے۔۔
اگر آپ یوٹیوب پر اپنا چینل بنا کے اس سے ارننگ کرنا چاہتے ہیں تو سارے وہم اپنی ذہن سے نکال کر یوٹیوبر بننے کی تیاری کیجئیے
جی ہاں! ہم لا رہے ہیں آپ کے لیے ایک ایسا کورس جس سے آپ یوٹیوب پر اپنا چینل بنا کر اس سے ایک پرکشش آمدنی حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔
ہم آپ کو سکھائیں گے
چینل کیسے بنانا ہے۔۔۔
سبسکرائبرز کیسے ملیں گے۔۔۔
چینل مونیٹائز کیسے ہوگا۔۔۔
اور ارننگ کیسے شروع ہوگی۔۔۔
تو سوچئیے نہیں ، گھبرائیے نہیں اور آج ہی انرول ہونے کے لیے رابطہ کیجے "یوٹیوبر بنو کورس" میں۔۔۔
اور کمائیے یوٹیوب کی دنیا میں اپنا نام۔۔۔
کورس سے مطمئن نہ ہونے کی صورت میں فیس واپسی کی سہولت بھی موجود ہے۔۔۔