23/07/2026
مولانا امام محمد خان شیرانی صاحب کا یہ کلپ تین منٹ پر مشتمل ہے مگر اس میں ہر بار کی طرح عوام کو سمجھانے کے لئے حالات حاضرہ کے حوالے بہترین مواد موجود ہے ۔
آپ کا تعلق کس تنظیم سے ہیں یہ معنی نہیں رکھتا ہے البتہ اگر آپ سیکھنا چاہتے ہیں یا موجودہ جدید دنیا یا ملکی سیاسی حالات واقعات سمجھنا چاہتے ہیں تو مولانا امام شیرانی سے ضرور واسطہ رکھیں ۔
سوشل میڈیا پر ہر موضوع کے حوالے سے مولانا شیرانی کی تقریریں موجود ہے اگر آپ نے حضرت سے واسطہ رکھا یقین ہے آپ ہر مسئلے کو جزبات کے بجائے دلیل اور بصیرت کی نظر سے دیکھیں گے ۔
اس کلپ میں خصوصا آج کل کے جاری دہشت کے بارے بہترین رہنمائی موجود ہے ضرور سنیئے ۔
پیغام شیرانی نیوز