26/09/2026
🚨 ڈی آئی خان: درازندہ میں دھماکا، 12 افراد شہید
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 12 افراد شہید ہوگئے۔
شہداء میں 6 پولیس اہلکار، 2 کسٹمز اہلکار، 2 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں۔
واقعے کے بعد سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، جبکہ دھماکے کی نوعیت اور واقعے کی مزید تفصیلات معلوم کی جا رہی ہیں۔
واقعے کے حوالے سے مزید معلومات سامنے آنے پر خبر کو اپڈیٹ کیا جائے گا۔
Rare Take Media PK