Syed Ibrahim Official

Syed Ibrahim Official ہمیشہ دوسروں کی کامیابی کے لیے دعا کریں تاکہ اللہ آپ کی کامیابی کے راستے آسان فرمائے �

عزت کرو گے تو عزت ملے گیٹکھراؤ گے تو ٹھکرا دیے جاؤ گے 🔥
26/10/2022

عزت کرو گے تو عزت ملے گی
ٹکھراؤ گے تو ٹھکرا دیے جاؤ گے 🔥

26/10/2022
دھندے کا ایک ہی اصول ہے ۔۔۔۔۔۔۔جو وفادار نہیں وہ اپنا یار نہیں ۔۔۔✌🏻  ChairmanFoodMultan
26/10/2022

دھندے کا ایک ہی اصول ہے ۔۔
۔۔۔۔۔جو وفادار نہیں وہ اپنا یار نہیں ۔۔۔✌🏻


ChairmanFoodMultan

26/10/2022

کوہاٹ!!
کیا تیار ہو، جمعہ کے دن انقلاب کے لیئے؟ انشاءاللہ

25/10/2022

دورِباطل میں،حق پرستوں کی

بات رہتی ہے ، سر نہیں رہتے

24/10/2022

ھم بائیس کروڑ بلڈی سویلینز کی اوقـات
عسکری زون اور بحریہ ٹاؤن میں اپنی شامیں انجوائے کرنے والے کسی لوکل جرمن شیفرڈ جتنی بھی نہیں ہے
لہٰذا
جذبات کو سائیڈ میں رکھ دیجئے
اور عقل کا استعمال کرتے ہوئے اپنے تمام تر وسائل کو بروئے کار لائیں اور کچھ بھی کرکے اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگی / مستقبل محفوظ بنائیں۔ اپنے بچوں کو سب کچھ بنائیں لیکن محب وطن نہیں۔

اللہ حافظ

Address

Islamabad
2059

Telephone

+923339652044

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Ibrahim Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Ibrahim Official:

Share