Syed Hassan Askri

Syed Hassan Askri يَـاٍٍّّ آبّْآلَّفّْضَّـــــ﷽ـــلََِّّ ألَّعَّبّْآسًّ؏�

یہ جو ولایت کےلیےمسائل پیدا ہوتےہیں ان کی وجہ یہ ہےکہ ولایت کا اقرار تو ہےمگر معرفتِ ولایت نہیں ہے❤🌸
02/03/2023

یہ جو ولایت کےلیےمسائل پیدا ہوتےہیں ان کی وجہ یہ ہےکہ ولایت کا اقرار تو ہےمگر معرفتِ ولایت نہیں ہے❤🌸

پورےقرآن میں ایک سو چودہ سورہ ہیں اورایک سورہ ہے سورہ توحید یعنی سورہ اخلاص۔یہ سب سے اہم سورہ ہےاس لیے کہ یہ صفات کا سور...
02/03/2023

پورےقرآن میں ایک سو چودہ سورہ ہیں اورایک سورہ ہے سورہ توحید یعنی سورہ اخلاص۔یہ سب سے اہم سورہ ہےاس لیے کہ یہ صفات کا سورہ ہے۔احد ہونا،صمد ہونا،ولم یولد ہونا یہ ہیں صفات۔ ایک سو چودہ سورتوں میں سورہ توحید صفات کا سورہ یہ سورہ اتنااہم ہے کہ معصومؐ نے فرمایا کہ اگر کوئی شخص دن میں پانچوں نمازیں پڑھےمگر ایک بھی نماز میں سورہ توحید نہ پڑھےتو اسکی نماز نماز نہیں ہوتی۔
امامؐ نےفرمایا اگر سات دن تک کوئی نمازیں پڑھے اگر ایک باربھی سورہ توحید نہ پڑھےتو وہ مسلمان نہیں رہتا۔
یہ ہےسورہ توحید کیونکہ یہ صفات کا سورہ ہے۔اگر یہ سورہ نہ پڑھا تو نماز نماز نہیں۔اگرسات دن نہ پڑھا تو کلمہ پڑھنےوالا مسلمان نہیں۔اب سمجھ آیا کہ نبیؐ نےکیوں فرمایا
”کہ اےعلیؐ!تیری مثال ایسی ہےجیسےقرآن میں سورہ توحید کی مثال ہے۔“
قرآن میں ایک سو چودہ سورہ ہیں کسی اور سورہ کےبارےمیں نہیں فرمایا بلکہ سورہ توحید کےبارےمیں فرمایا علیؐ تیری مثال سورہ توحیدجیسی ہے۔تو اگر یہ سورہ پانچوں نمازوں میں ایک بار بھی نہ پڑھا تو نماز نماز نہیں۔اگرسات دن نہ پڑھاتومسلمان مسلمان نہیں۔
فرمایا:علیؐ ! تیری مثال سورہ توحید جیسی ہے۔
کیوں فرمایا سورہ توحید جیسی؟
اسکےساتھ ساتھ سورہ توحید کی فضیلت بیان کی۔
فرمایا:اگر کوئی گھر سےنکلےاوراسےخطرہ ہوتو اگر دس مرتبہ وہ سورہ توحیدپڑھ کر اپنےاوپر دم کرلےتوخطرہ قریب آ نہیں سکتا۔مشکل اسے چھو نہیں سکتی۔
کون سا سورہ؟
جو علیؐ کی مثال ہے۔
اب کوئی احمق نہ پوچھےکہ گھرسےنکلتےوقت نادعلیؐ کیوں پڑھتےہیں؟
اےعلیؐ!تیری مثال سورہ توحیدجیسی ہے،یہ سورہ توحید کیوں کہا؟
سورہ توحید کو اس لیےکہا کہ ہر سورہ میں اللہ کا ذکر بھی ہے،بندوں کا ذکر بھی مگر سورہ توحید وہ سورہ ہےجس میں صرف اللہ کا ذکر ہے۔اس میں بندوں کا ذکر نہیں ہے۔تو اس سورہ سےتشبیہ دی جس میں صرف ذکرِ خدا ہےاس لیےکہ علیؐ میں بھی چہرہ وجہ اللہ،آنکھیں عین اللہ
،زبان لسان اللہ،پہلو جنب اللہ،کان اذن اللہ،دوست رحمت اللہ اور دشمن لعنت اللہ۔
صفات بہت اہم ہوا کرتی ہیں خالی ذات کو ماننا کافی نہیں۔صفات کو ماننا بھی ضروری ہے۔۔❤🌸

حقیقت آشنا جواں بَچے ہیں جو دنیا میںسب کے سب علی اکبرٔ کے اِختیار میں ہیں❤🌸
02/03/2023

حقیقت آشنا جواں بَچے ہیں جو دنیا میں
سب کے سب علی اکبرٔ کے اِختیار میں ہیں❤🌸

Address

Punjab
Islamabad

Telephone

+923198624285

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Hassan Askri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share