Zeeshan khan Yousafzai

Zeeshan khan Yousafzai Zeeshan Khan
Social Media Marketer
App Developer (Flutter)
Web Developer (WordPress)
https://youtube.com/channel/UCCYqsZgCdMxXUW6VdeXd8hQ (CS Academy)
(1)

09/04/2026

آپ کی آمدنی اور تنخواہ اگر کم ہے تو فکر کیوں *
ہو سکتا ہے آپ کو رزق کے بدلے کچھ اور دے دیدیا گیا ہو مگر شعور نہ کریں ۔
عربی زبان کا یہ قول جب پڑھتے ہیں تو مال و دولت بے معنی سا لگتا ہے۔

○ ليس شرطا أن يكون الرزق مالا
قد يكون الرزق خلقا أو جمالا

رزق کے لئے مال کا ہونا شرط نہیں
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت اچھا اخلاق یا پھر حسن و جمال دے دیا گیا ہو

○ قد يكون الرزق عقلا راجحا
زاده الحلم جمالا وكمالاً

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت میں عقل و دانش دے دی گئی ہو اور وہ فہم اس کو نرم مزاجی
اور تحمل و حلیمی عطا دے۔

○ قد يكون الرزق زوجا صالحا
أو قرابات كراما وعيالا

یہ بھی تو ہو سکتا ہے۔
کہ کسی کو رزق کی صورت میں بہترین شخصیت کا حامل شوہر یا بہترین خصائل و اخلاق والی بیوی مل جائے۔
مہربان کریم دوست اچھے رشتہ دار یا نیک و صحت مند اولاد مل جائے۔

○ قد يكون الرزق علما نافعا
قد يكون الرزق أعمارا طوالا

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت علم نافع دے دیا گیا ہو اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اُسے رزق کی صورت لمبی عمر دے دی گئی ہو۔

○ قد يكون الرزق قلبا صافيا
يمنح الناس ودادا ونَوالا

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت ایسا پاکیزہ دل دے دیا گیا ہو جس سے وہ لوگوں میں محبت اور خوشیاں بانٹتا پھر رہا ہو۔

○ قد يكون الرزق بالا هادئا
إنما المرزوق من يهدأ بالا

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت ذہنی سکون دے دیا گیا وہ شخص بھی تو خوش نصیب ہی ہے جس کو ذہنی سکون عطا کیا گیا ہو

○ قد يكون الرزق طبعا خيّرا
يبذل الخير يمينا وشمالا

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت نیک و سلیم طبع عطاکی گئی ہو۔ وہ شخص اپنی نیک طبیعت کی وجہ سے اپنے ارد گرد خیر بانٹتا پھرے۔

○ قد يكون الرزق ثوبا من تقى
فهو يكسو المرء عزا وجلالا

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت تقوٰی کا لباس پہنا دیا گیا ہو اور اس شخص کو اس لباس نے عزت اور مرتبہ والی حیثیت بخش دی ہو۔

○ قد يكون الرزق عِرضَاً سالماً
ومبيتاً آمن السِرْبِ حلالاً

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت ایسا عزت اور شرف والا مقام مل جائے جو اس کے لئے حلال کمائی اور امن والی جائے پناہ بن جائے۔

○ ليس شرطا أن يكون الرزق مالا
كن قنوعاً احمد الله تعالى

○ پس رزق کے لئے مال کا ہونا شرط نہیں۔
جو کچھ عطا ہوا۔
اس پر مطمئن ھونا سب سے بڑا رزق ہے۔

اور اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرتے رہو ❤️

دعا ہے کہ اللہ تعالی صبر اور شکر کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین یارب العالمین
آپ سب اچھے ہیں اگر اخلاق اچھا ہے۔

08/04/2026

"جب تم صبر اور یقین سے محروم ہوگئے؛ تو تم ایسے شخص کی مانند ہو، جو کشتی کے بغیر سمندر میں سفر کرنا چاہتا ہے!"

امام ابن القيم رحمه اللہ
(الفوائد : ١٤٩)

Meeting with friends after a long time ❤️😊
30/03/2026

Meeting with friends after a long time ❤️😊

26/03/2026

27 مارچ بروز جمعہ صبح 8 بجے ،
لکی گیٹ بنوں کو کامیاب بنائیں

19/03/2026

Eid Mubarak 😊😍

18/03/2026

Don't compare your journey with Others. Allah write a unique story for every soul.

01/03/2026

امریکہ کا وہ حشر کروں گا کہ دنیا عبرت کرے گی اگر خیبر یاد نہ دلا دیا تو حسینی نہ کہنا۔
آیت اللہ خامنہ ای
آیت اللہ خامنہ ای محفوظ ہے

Raise your hand if you STAND with IRAN! 🖐️
28/02/2026

Raise your hand if you STAND with IRAN! 🖐️

May Allah bring peace and tranquility to Bannu 🌙
28/02/2026

May Allah bring peace and tranquility to Bannu 🌙

28/02/2026

اب تو گبھرا کر یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
مر کر بھی اگر چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan khan Yousafzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share