شونٹر ٹائمز Shounter Times

شونٹر ٹائمز  Shounter Times Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from شونٹر ٹائمز Shounter Times, Social Media Agency, Islamabad.
(1)

Shounter Times
مقامی اور قومی خبروں کا معتبر پلیٹ فارم۔
ہم عوامی مسائل، سماجی سرگرمیوں، اور اہم واقعات کو بروقت اور سچائی کے ساتھ آپ تک پہنچاتے ہیں۔
باخبر رہنے کے لیے ہمارا پیج فالو کریں۔

Shounter Times — Awaz Awam Ki

27/09/2026

اختلاف ڈٹ کر کریں منافقت کبھی نہ کریں اختلاف جرات مند دلیر اورخاندانی لوگ کرتے ہیں جبکہ منافقت بزدلوں اور بدنسلوں کی صفت ہے منقول

27/09/2026

ممبر صوبائی اسمبلی ثوبیہ مقدم کی صاحبزادی سارہ ایمن نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے 180میں سے 170نمبر حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی

27/09/2026

چلاس کےگاؤں تھورلی داس دریا سندھ میں 2 نوجوان ڈوب گئے۔ ریسکیو 1122 اور مقامی افراد کا لاپتہ نوجوانوں کی تلاش کا سرچ آپریشن جاری ہے

فخر پاکستان فرزند استور گلگت بلتستان ورلڈ یوتھ چیمپئن ایشن برائے سابق چیف انجینئر وزیر تاجور کا فرزند عثمان وزیر کی باکس...
27/09/2026

فخر پاکستان فرزند استور گلگت بلتستان ورلڈ یوتھ چیمپئن ایشن برائے سابق چیف انجینئر وزیر تاجور کا فرزند عثمان وزیر کی باکسنگ کی دنیا میں ابھی تک 19 مرتبہ ناقابل شکست رہتے ہوہے آج بھی تھائلینڈ میں ورلڈ رکینگ باکسینگ میں انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والا باکسر کو شکست دے کر کامیابی حاصل کرلی۔
Usman Wazeer

27/09/2026

ڈاکٹر آپریشن کر رہے ہیں، مریض گانے گا رہا ہے! لگتا ہے بے ہوشی کی دوا کے بجائے سر تال کی دوا دے دی ہے! 🤣

26/09/2026

Guess which place in gilgit baltistan

26/09/2026

🏆🇵🇰
عثمان وزیر نے ورلڈ رینکنگ باکسنگ میں انڈونیشیا کے باکسر کو شکست دے کر مسلسل 19ویں فتح اپنے نام کر لی اور ناقابلِ شکست رہنے کا شاندار ریکارڈ برقرار رکھا۔ 🏆

عثمان وزیر کی یہ تاریخی کامیابی پوری قوم، گلگت بلتستان اور بالخصوص استور کے لیے باعثِ فخر ہے۔

شاباش عثمان وزیر! آپ نے ایک بار پھر پاکستان کا پرچم دنیا میں بلند کر دیا۔ 🇵🇰❤️

اس پھل کو اپ اپنی زبان میں کیا کہتے ہو؟
26/09/2026

اس پھل کو اپ اپنی زبان میں کیا کہتے ہو؟

🏆🇵🇰 بہت بہت مبارک ہو! فخرِ پاکستان، فخرِ گلگت بلتستان، فرزندِ استور عثمان وزیر! 🇵🇰🥊عثمان وزیر نے ورلڈ رینکنگ باکسنگ میں ...
26/09/2026

🏆🇵🇰 بہت بہت مبارک ہو! فخرِ پاکستان، فخرِ گلگت بلتستان، فرزندِ استور عثمان وزیر! 🇵🇰🥊

عثمان وزیر نے ورلڈ رینکنگ باکسنگ میں انڈونیشیا کے باکسر کو شکست دے کر مسلسل 19ویں فتح اپنے نام کر لی اور ناقابلِ شکست رہنے کا شاندار ریکارڈ برقرار رکھا۔ 🏆

عثمان وزیر کی یہ تاریخی کامیابی پوری قوم، گلگت بلتستان اور بالخصوص استور کے لیے باعثِ فخر ہے۔

شاباش عثمان وزیر! آپ نے ایک بار پھر پاکستان کا پرچم دنیا میں بلند کر دیا۔ 🇵🇰❤️

26/09/2026

صدر ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کا معرکہ حق بارے کلپ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔

Address

Islamabad
4600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شونٹر ٹائمز Shounter Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share