Crescendo Grafix

Crescendo Grafix Offset Printing, Signage, Give Away Items
Large Format Printing

08/03/2026

یہ جو روتی ہوئی بہن نظر آرہی ہے کل رات ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا کے ایمرجنسی وارڈ میں ان کو تھپڑ مارے گئے ہیں ۔
مسیحا کہلانے والے ڈاکٹرز اور سکیورٹی گارڈز کا مریضہ اور ان کے
ساتھ آئی خواتین سے انتہائی نازیبا سلوک ، بدتمیزی اور تشدد کیا گیا ۔
ایک لڑکی جو اپنی والدہ کو ایمرجنسی میں لے کر اس کے ساتھ گارڈ نے انتہائی بدتمیزی کی اور اطلاعات کے مطابق خواتین کو تھپڑ تک مارے گئے
کیا سرکاری ہسپتال صرف امیروں کے لیے ہیں؟
کیا ڈیوٹی پر موجود عملہ صرف دھکے دینے کے لیے رکھا گیا ہے؟
متعلقہ افسران اس کھلی بدمعاشی پر خاموش کیوں ہیں؟
امیر تو پرائیویٹ ہسپتال چلا جاتا ہے، لیکن غریب کہاں جائے؟
سرگودھا کے اس ہسپتال میں بدسلوکی کے واقعات روز کا معمول بن چکے ہیں لیکن اب حد ہو گئی ہے۔
مریم نواز سے گزارش ہے کہ اس واقعہ کا نوٹس لیں اور جو بھی ذمہ داران ہیں ان کو فارغ کریں بہت سے لوگ لائن میں ڈگریاں لے کر کھڑے ہیں ۔۔۔
اگر اس خاتون کی غلطی ہے تو وہ بھی سامنے آجائے گی سٹاف کی غلطی ہے وہ بھی جزاک اللہ
آواز اٹھائیں اور الحمد اللہ ڈارلا نامی بچی جس پر پوسٹ لگا کر آواز اٹھائی تھی جسے صرف 3000 ہزار روپے کی خاطر مرنے کے لیئے چھوڑ دیا
آپ کی وجہ سے اس پہ ایکشن ہوگیا ہے جناح میڈیکل سہیل ٹرسٹ کے خلاف کمیٹی قائم ہوگئی ہے اور عدالت نے نوٹس بھی لے لیا ہے
آپ کی آواز اٹھانے سے بہت کچھ ہوتا ہے پلیز ساتھ دیں

01/01/2023

کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گا
میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا

زندگی شمع کی مانند جلاتا ہوں ندیمؔ
بجھ تو جاؤں گا مگر صبح تو کر جاؤں گا

02/12/2022

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





02/12/2022

Address

Office # 7-8 Nafees Arcade Medical Society E-11/2 Islamabad
Islamabad
56000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crescendo Grafix posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share