28/09/2026
سیکٹر ای بارہ کے حوالے سے ویڈیو بنانے پر بہت سارے متاثرین نے کمنٹس کئیے کہ ہمارے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے ہمیں بغیر کوئی حقوق دئیے سی ڈی اے ہمارے گھر گھرا رہا ہے ۔
متعلقہ افسران کو چاہئیے کہ اگر مقامی لوگوں کے حقوق بقایا ہیں تو پہلے ان کے حقوق ادا کریں پھر آپریشن کریں
اس معاملے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں کہ کس کس کو جائیز حقوق ابھی تک نہیں ملے ۔