Media Time میڈیا ٹائم

Media Time   میڈیا ٹائم حالات حاضرہ کے لیے ہمارے پیج میڈیا ٹائم کو لائک اور فالو کرے ۔۔شکریہ

23/05/2026

راولپنڈی۔سکستھ روڈ میٹروبس میں آگ بھڑک اٹھی۔ مسافروکو بحفاظت نکال لیا گیا۔ریسکیوآپریشن جاری

21/05/2026

پاکستان میں کچھ بھی محفوظ نہیں ریاست اتنا کمزور ہوچکاہے کہ کچے کے ڈاکوو کو قابو نہی کرسکتا ؟؟؟11سالہ بچی کچے کے ڈاکووں کے قبضے میں ماں کیساتھ گینگ ریپ 15 لاکھ روپے بھی لیے اس سے بڑا کمزوری اور کیا ہوسکتاہے کیا کچے کے ڈاکووں اتنے طاقتور ہے جس سے
ریاست پاکستان اپنے لوگوں کی حفاظت نہیں کرسکتا ؟؟







17/05/2026

مقبوضہ بیت المقدس میں خوفناک بم دھماکہ کئی اسرائیلی ہلاک


#مقبوضہ
#بیت المقدس

14/05/2026

جب آپ کے پاس لاقانونیت کا لائسنس
ہو تو پھر ڈرائیونگ لائسنس یا ہیلمٹ کی کیا ضرورت ہے ؟؟
میئر کراچی بغیر نمبر پلیٹ الیکٹرو بائیک پر
سندھ اسمبلی پہنچ گئے !!!
یہ ای چالان وغیرہ تو عام لوگوں کے لیے ہیں ناں !!!
ارے دروازہ کھولو بابا ، یہ مرتضیٰ وہاب صاحب ہیں




12/05/2026

نوشہرہ میں معمولی تکرار پر 4 سگے بھائیوں کو قتل کرنے کے بعد گاوں کے لوگوں نے مخالف گروپ کے قاتل باپ آور دو بیٹوں کو قتل کردیا ۔۔

12/05/2026

شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن نے ملک کے آئین میں ایک ایسی تبدیلی کر دی ہے۔
اس نئے قانون کے تحت، اگر کِم جونگ اُن کو قتل کر دیا جاتا ہے یا ان کے کمانڈ سسٹم کو نقصان پہنچتا ہے، تو شمالی کوریا کا ایٹمی سسٹم بغیر کسی انسانی مداخلت کے خود بخود جوابی حملہ کر دے گا۔

05/05/2026

حضرت شیخ مفتی ادریس صاحب کی شھادت کا سنتے ہی سارے طلباء کرام رو پڑے .اللہ مغفرت نصیب کرےامین




04/05/2026

انڈیا میں پیرا سیلنگ کے دوران پیش آیا خطرناک واقعہ، جب سیاح کی رسی اچانک ٹوٹ گئی۔

28/04/2026

.ٹریفک وارڈن کا بدتمیز لڑکی کو زور دار تھپڑ.....




26/04/2026

واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے صحافیوں کی تنظیم کی جانب سے منعقدہ عشائیے کی تقریب کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ واقعے کے وقت صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ بھی موقع پر موجود تھے، جنھیں بحفاظت تقریب سے نکال لیا گیا۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ حملہ آور کو پکڑ لیا گیا ہے جبکہ اس واقعے میں سیکرٹ سروس کا ایک اہلکار زخمی ہوا ہے۔



23/04/2026

آبنائے ہرمز: ایرانی پاسداران انقلاب کے جہازوں کو قبضے میں لینے کے مناظر

Address

Islamabad
ISLAMABAD

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media Time میڈیا ٹائم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Media Time میڈیا ٹائم:

Share

Category