NexTep Marketing Islamabad

NexTep Marketing Islamabad We use computer and human intelligence for the creation and development of new ideas.

This bot saves you the headache of boring and error-prone job of manual data collection and makes it easier for you to use your precious time for other tasks. This will enhance your productivity and you can turn your focus on things that you like and enjoy.

25/09/2026
04/08/2026
كُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ ٱلۡمَوۡتؔ•إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون•
15/06/2026

كُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ ٱلۡمَوۡتؔ•
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون•

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو تجاوزات اور غیر قانونی قبضوں سے پاک کرنے کے لیے انتظامیہ نے ایک بڑے پیمانے پر آپریشن کی ت...
30/05/2026

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو تجاوزات اور غیر قانونی قبضوں سے پاک کرنے کے لیے انتظامیہ نے ایک بڑے پیمانے پر آپریشن کی تیاری کی ہے، جس کے پہلے مرحلے میں مخصوص علاقوں پر توجہ مرکوز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس طے شدہ حکمتِ عملی کے تحت اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون کی کچی آبادیوں، سیکٹر آئی نائن کی کچی آبادیوں اور مہرآبادی کے علاقوں کو خالی کرانے کا ایک جامع اور حتمی پلان تیار کر لیا گیا ہے تاکہ ان سیکٹرز سے غیر قانونی تعمیرات کا خاتمہ یقینی بنایا جا سکے۔

ذرائع کے مطابق اس آپریشن کے آغاز میں انتظامیہ کی جانب سے فوری طور پر طاقت کا استعمال نہیں کیا جائے گا۔ وضع کردہ فریم ورک کے تحت سی ڈی اے انفورسمنٹ کا عملہ رواں ہفتے سے ہی سیکٹر جی سیون، سیکٹر آئی نائن اور مہرآبادی کے تمام غیر قانونی قابضین کو باقاعدہ نوٹسز بھیجنے کا سلسلہ شروع کر رہا ہے۔

ان نوٹسز کے ذریعے ان تینوں مخصوص علاقوں کے قابضین کو ایک ماہ کی حتمی مہلت دی جائے گی تاکہ وہ خود ہی کچی آبادیاں اور غیر قانونی اسٹرکچرز خالی کر دیں۔ انتظامیہ نے دوٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ ایک ماہ کی دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی۔

اگر ان نوٹسز کے باوجود سیکٹر جی سیون، آئی نائن اور مہرآبادی کی آبادیاں خالی نہ کی گئیں، تو رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی میں ہیوی مشینری کے ذریعے تمام غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کر دیا جائے گا۔
source: Islamabad now
AI Image

🏡 اسلام آباد میں اپنا گھر…   اگر آپ سوچ رہے ہیں تو ابھی موقع ہے عمل کرنے کا۔ "صرف سوچنے کا نہیں۔” یہ حقیقت ہے کہ اسلام آ...
15/05/2026

🏡 اسلام آباد میں اپنا گھر…

اگر آپ سوچ رہے ہیں تو ابھی موقع ہے عمل کرنے کا۔ "صرف سوچنے کا نہیں۔”

یہ حقیقت ہے کہ اسلام آباد میں👇
پراپرٹی کی قیمتیں کسی کا انتظار نہیں کرتیں…

لیکن صحیح وقت پر لیا گیا ایک پلاٹ ، فلیٹ یا گھر
کل آپ کی سب سے بہترین Investment بن سکتا ہے۔ ✨

تو
📍 چاہے آپ چاہتے ہوں:
✔️ 5 مرلہ / 10 مرلہ یا کنال کا پلاٹ
✔️ فیملی اپارٹمنٹ
✔️ تیار گھر
✔️ سرمایہ کاری کے لیے بہترین لوکیشن۔

تو ہم آپ کو دیں گے:

✅ بجٹ کے مطابق بہترین آپشن
✅ قانونی اور محفوظ پراپرٹی
✅ آسان قسطوں والے مکمل فلیٹس یا گھر
✅ مکمل گائیڈنس — بغیر ٹینشن کے

💡 کل “کاش لے لیتا” کہنے سے بہتر ہے آج ایک وزٹ کر لیا جائے۔

اگر کچھ جاننا چاہیں تو
📩 ابھی انباکس کریں
اور اپنی Dream Property کے بارے معلومات حاصل کریں۔










Chairman Faisal Town Group carried out a detailed visit of Faisal Town IIHe visited all the development zones and monito...
24/03/2026

Chairman Faisal Town Group carried out a detailed visit of Faisal Town II

He visited all the development zones and monitored the ongoing progress

Chairman tasked all the departments to increase the pace and meet the tasks assigned within the timelines



For Bookings and Details
Call or Whatsapp
03356062012

💫DHA GANDHARA💫ڈی ایچ اے گندھارا ڈیفینس ہاؤسنگ اتھارٹی کے زیر انتظام بننے والا پراجیکٹ ہے جو موٹروے پہ ٹھیلیاں اور چکری ک...
13/03/2026

💫DHA GANDHARA💫

ڈی ایچ اے گندھارا ڈیفینس ہاؤسنگ اتھارٹی کے زیر انتظام بننے والا پراجیکٹ ہے جو موٹروے پہ ٹھیلیاں اور چکری کے درمیان دو انٹر چینجز سے لنک ہو گا ۔ اسلام آباد ائیر پورٹ سے چند منٹ کی ڈرائیو پر ڈی ایچ اے کی سیکورٹی اور گارنٹی کے ساتھ یہ پراجیکٹ آپ کے مستقبل کی محفوظ رہائش کے لیے بہترین انتخاب ہو سکتا ہے۔

✔️ Prime Location
✔️ Secure Investment
✔️ Trusted DHA Project
✔️ Modern Community
✔️ Flexible Payment Plan
✔️ High Return Potential

ابھی پری لانچنگ پرائس پر اس میں پلاٹ بک کرنے کا سب سے بہترین موقع ہے تو اپنی فیملی اور بچوں کے مستقبل کو نظر میں رکھتے ہوئے آج ہی اس میں انویسٹ کریں۔
مذید معلومات کے لیے واٹس اپ پر رابطہ کریں۔

wa.me/+923356062012

Flat for saleTime square ResidentTopCity Furnished Size 1240 sqft 2 Bed Attached Bath 1 Tv lounge 1 KitchenStore room Ba...
13/02/2026

Flat for sale
Time square Resident
TopCity

Furnished
Size 1240 sqft
2 Bed Attached Bath
1 Tv lounge
1 Kitchen
Store room
Balcony
Electric Meter
Water Available
2 capsule lift
1 cargo lift
Security Camera
Security Guard

for details :
03356062012

13/02/2026

Faisal Town
Phase
2

فیصل ٹاؤن فیز ٹو مستقبل کی بہترین سرمایہ کاریجدید پلاننگ پُرامن ماحول اور شاندار لوکیشن کے ساتھاپنے خوابوں کے گھر یا محف...
11/02/2026

فیصل ٹاؤن فیز ٹو
مستقبل کی بہترین سرمایہ کاری

جدید پلاننگ
پُرامن ماحول
اور
شاندار لوکیشن
کے ساتھ
اپنے خوابوں کے گھر یا محفوظ انویسٹمنٹ
کا بہترین موقع

آج فیصلہ کریں
کل کا فائدہ پائیں
✨

Address

Office # 516 5G Emporium Topcity 1
Islamabad
44220

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923007792448

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NexTep Marketing Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NexTep Marketing Islamabad:

Shortcuts

Share