23/09/2025
اسلام آباد اسکوائر – بی۔17 اسلام آباد
آپ کے خوابوں کا جدید رہائشی منصوبہ
اسلام آباد اسکوائر میں ہم آپ کو جدید اور پُرتعیش اپارٹمنٹس پیش کر رہے ہیں جو بہترین معیار اور سہولتوں سے آراستہ ہیں۔ یہاں آپ کو صرف ایک اپارٹمنٹ ہی نہیں بلکہ ایک مکمل تیار شدہ گھر ملے گا۔
اپارٹمنٹس کی خصوصیات:
الیکٹرک وائرنگ اور انسٹالیشن: مکمل الیکٹرک سسٹم بشمول لائٹنگ، سوئچز اور فٹنگز۔
سیلنگ کا کام: اعلیٰ معیار کی فالس سیلنگ خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ۔
کچن: مکمل تیار شدہ ماڈرن کچن، کیبنٹس، سنک، اگزاسٹ فین اور لائٹنگ کے ساتھ۔
باتھ رومز: معیاری سینیٹری فٹنگز، واش بیسن، کموڈ اور شاور۔
فرش (Flooring): ٹائلز یا دیگر معیاری میٹیریل کے ساتھ مکمل فرش۔
پینٹ و فنشنگ: بہترین معیار کا اندرونی و بیرونی پینٹ اور دلکش فنشنگ۔
دروازے اور کھڑکیاں: پائیدار میٹریل اور جدید ڈیزائن کے ساتھ۔
کچن کی اضافی سہولتیں:
وینٹیلیشن کے لیے اگزاسٹ فینز
جدید کیبنٹس اور ڈرائنگ
مکمل لائٹنگ سسٹم
پانی اور گیس کی لائنز انسٹال شدہ
اسلام آباد اسکوائر میں ہم آپ کو صرف ایک اپارٹمنٹ نہیں بلکہ ایک مکمل تیار شدہ زندگی دینے جا رہے ہیں جہاں آپ
باآسانی شفٹ ہو کر اپنی نئی زندگی کا آغاز کر سکتے ہیں۔
For more information
03413430021