17/01/2026
جمیعت اساتذہ اسلام اباد کا تعارفی اجلاس اج جمعیت علماء اسلام کے سب افس ائی نائن فور اسلام اباد میں منعقد ہوا اجلاس کے مہمان خصوصی مرکزی کنوینیر جناب عبدالخالق وٹو صاحب اور پنجاب کے جنرل سیکرٹری محمد احمد صاحب تھے اجلاس جمعیت علماء اسلام اسلام اباد کے امیر مفتی محمد اویس عزیز صاحب اظہار خیال فرما رہے ہیں۔