Online Quran

Online Quran "Learn today for a better tomorrow"

This Page For those people who whant to

وَأحْسنُ مِنکَ لَمْ ترَقَطُ عَیْنِیوأجْملُ مِنکَ لَم تلِدِ النِّسآءُخُلقْتَ مُبرَّائُ مِنْ کُلِّ عَیْبٍکأنَّکَ قدْ خ...
29/09/2023

وَأحْسنُ مِنکَ لَمْ ترَقَطُ عَیْنِی
وأجْملُ مِنکَ لَم تلِدِ النِّسآءُ
خُلقْتَ مُبرَّائُ مِنْ کُلِّ عَیْبٍ
کأنَّکَ قدْ خُلِقتَ کمَا تَشآءُ

ترجمہ

پیارے آقا ان آنکھوں نے آپ سے زیادہ حسین و جمیل کسی کو نہیں دیکھا

اور آپ سے زیادہ کامل کسی ماں نے نہیں جنا،

آپ ہرعی ب اور نقص سے پاک پیدا فرمائے گئے

گویاخالق نے آپ کی مرضی کے مطابق آپ کو بنایا

(حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالٰی عنہ )۔

18/03/2023
05/02/2023

صرف سود کھانا ہی حرام نہیں؛بہن،بیٹی کی جائیداد اور وراثت کا حصہ کھانا بھی حرام ہے۔

05/02/2023

انسان کے جھوٹا ہونے کے لئے یہی کافی ہے کہ ہر سنی سنائی بات کو آگے کر دے

30/08/2022

دُنیا جب کسی کے مُوافق ہوتی ہے تودوسروں کی بھلائیاں بھی اسے دے دیتی ہے اورجب منہ پھیرلیتی ہے توخود اس کی خوبیاں بھی چھین لیتی ہے
قول: حضرت امام جعفرصادق رحمہ اللّٰہ تعالی
بحوالہ : “شب جائے کہ من بُودم”
شورش کاشمیری
صفحہ ۱۷۱

07/08/2022

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : وہ آدمی ذلیل ہو وہ خوار ہو ، وہ رسوا ہو ۔ عرض کیا گیا یا رسول اللہ کون ؟ (یعنی کس کے بارے میں یہ ارشاد فرمایا گیا ہے) آپ ﷺ نے فرمایا : وہ بدنصیب جو ماں باپ کو یا دونوں میں سے کسی ایک ہی کو بڑھاپے کی حالت میں پائے پھر (ان کی خدمت اور ان کا دل خوش کر کے) جنت حاصل نہ کر لے ۔ (صحیح مسلم)

03/02/2022

🌹

23/01/2022

Minaree Pakistan 🇵🇰🇵🇰

18/01/2022

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share