میں ہوں پاکستان

میں ہوں پاکستان پاکستان اور افواج پاکستان آئی ایس آئی عمران خان سے پیار ملک دشمنوں کے پروپیگنڈے کو بے نقاب کرنا مقصد ہے میں ہوں پاکستان سب سے پہلے پاکستان⁦

کانگو میں اقوام متحدہ کے امن دستے میں شامل 6 پاکستانی فوج کے جوانوں کی طیارہ حادثے میں شہادت کا سن کر غمگین ہوں۔اللّٰہ ت...
31/03/2022

کانگو میں اقوام متحدہ کے امن دستے میں شامل 6 پاکستانی فوج کے جوانوں کی طیارہ حادثے میں شہادت کا سن کر غمگین ہوں۔
اللّٰہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ ہمارے بہادر جوان نہ صرف ملکی سرحدوں بلکہ عالمی امن کے قیام میں بھی اہم کردار ادا کررہے ہیں۔

“آج صبح سے بہت سارے دوست موجودہ سیاسی صورتحال کو دیکھ کر پریشان ہیں۔۔۔بظاہر حالات ہی کچھ ایسے ہیں جہاں پر پاکستان سے محب...
31/03/2022

“آج صبح سے بہت سارے دوست موجودہ سیاسی صورتحال کو دیکھ کر پریشان ہیں۔۔۔

بظاہر حالات ہی کچھ ایسے ہیں جہاں پر پاکستان سے محبت کرنے والا ہر شخص بے چین اور مضطرب ہے کہ کہیں ایک بار پھر ملکی خودمختاری کا سودا نا ہو جائے۔

ان تمام ہم وطنوں سے بس اتنی سی گزارش ہے کہ
" آپ نے گھبرانا نہیں"
آپ کے سامنے کچھ واقعات رکھتا ہوں جس سے آپ کو اس سارے کھیل کو سمجھنے میں آسانی ہو گی

چھ مارچ کو پاکستانی دفترِ خارجہ کو ایک دھمکی آمیز خط موصول ہوا، خط کو وزیراعظم اور پھر آرمی چیف اور DGISI سے شئیر کیا گیا۔
وزیراعظم ،آرمی چیف ، DGISI کی ملاقاتیں شروع ہو گئیں
دوبار کور کمانڈرز میٹنگ بھی ہوئی۔
خط کے بارے میں ان چند لوگوں کے علاوہ کسی کو پتا نہیں تھا یا پھر دشمن اور وطن کے غداروں کو معلوم تھا۔
7 مارچ کو تحریک عدم اعتماد پیش کر دی گئی۔
اب کھیل کا میدان سج چکا تھا۔۔۔

وزیراعظم اور آرمی چیف خاموش رہے صرف یہ دیکھنے کے لئے کہ کون کون دشمن کے ساتھ
ڈائریکٹ رابطے میں ہے اور کون انجانے میں استعمال ہو رہا ہے۔۔۔

اسی دوران بات کھلی کے پی ٹی آئی کے کچھ منحرف ارکان سندھ ہاؤس میں چھپے بیٹھے ہیں، جن کو مجبوراً میڈیا کے سامنے لانا پڑا۔
یہ انجان پیادے تھے۔۔۔

23 مارچ کی پریڈ اور 22 سال بعد OIC کے اجلاس کا اعلان ہوا۔
بلاول کی للکار آئی ہم OIC کا اجلاس نہیں ہونے دیں گے،
فضل الرحمان بولا ہم 23 مارچ کو اسلام آباد پر یلغار کردیں گے۔
حکومتی اتحادیوں نے بھی اپنی اصلیت دکھانا شروع کر دی اور بلیک میلنگ اور لالچ کی انتہا کردی۔

غدار سامنے آنا شروع ہو گئے۔۔۔

پھر ہم وطنوں نے دیکھا کہ OIC کا اجلاس بھی ہوا اور 23 مارچ کی شاندار پریڈ بھی جس میں آرمی آفیسرز کی فیملیز نے پہلی بار کسی وزیراعظم کا کھڑے ہو کر مسلسل تالیاں بجا کر استقبال کیا۔
وزیراعظم کی واپسی پر آرمی چیف گاڑی تک چھوڑنے گئے اور سیلوٹ بھی کیا۔۔۔
حکومت اور فوج نے اپنی مرضی کا میدان سجا لیا اب ایک کے بعد ایک کھلاڑی میدان میں اترنا شروع ہوگئے۔
ذہن میں رکھئے گا کہ سپر پاور کی دھمکی والے خط کے بارے میں صرف غداروں اور رکھوالوں کو خبر ہے مگر سب خاموش ہیں۔۔۔

وزیراعظم نے عوامی مہم شروع کی عوام نے جوق در جوق حصہ لیا۔
ساری دنیا نے دیکھا کہ وزیراعظم عمران خان نیازی اپنی عوام میں کتنا مقبول ہے۔۔۔

یہ جلسے اپوزیشن اور بیرونی دشمن کیلئے تھے۔۔
6 مارچ سے 27 مارچ تک ان 21 دنوں میں شدید اعصابی جنگ کے دوران اصلی غدار نکل نکل کر سامنے آنے لگے۔۔

27 مارچ کا جلسہ بھی کھیل کا حصہ تھا،،،جس میں عوامی طاقت کے مظاہرے کے بعد خط لہرایا گیا تاکہ اب غداروں اور محبِ وطن لوگوں کے درمیان لکیر واضع ہو جاۓ۔۔۔

میرے پیارے ہم وطنوں! یاد رکھیں آپ ایک ٹویٹ کرتے ہیں تو FIA والے پن لوکیشن پر پہنچ جاتے ہیں تو یہ کیسے ممکن ہے کہ اسلام آباد میں اتنی ہلچل ہو اور خفیہ ہاتھوں کو علم نا ہو۔۔۔

اسلام آباد میں مارچ کے مہینے میں کون کس سے چھپ کر ملا،،، کتنے پیسے ادھر سے ادھر ہوۓ، کتنی کالز ملک سے باہر ہوئیں ایک ایک چیز کا ریکارڈ ہے۔۔۔

پاکستان کے خلاف سازشی اپنے جال میں آہستہ آہستہ خود پھنسنے لگے ہیں۔۔۔
یہ صرف اقتدار کی جنگ نہیں بلکہ پاکستان 🇵🇰 کی سلامتی اور خودمختاری کی بھی جنگ ہے اس میں کوئی نیوٹرل نہیں رہ سکتا
نیوٹرل ہونے کا کھیل کھیل کر اصلی غداروں کو کھل کر کھیلنے کا موقع دیا گیا تھا۔۔۔

یقین رکھیں آپ کا ملک محفوظ ہاتھوں میں ہے اور محفوظ ہاتھوں میں ہی رہے گا۔
بس آپ نے آخری بال ہونے تک مایوس نہیں ہونا۔۔۔

جب پاکستان بنا تو پاکستان کے پاس چلانے کے لئے کچھ بھی نہ تھا لیکن چند خاندان ایسے تھے جن کے پاس پیسہ تھا اور وہ لوگ پہلے...
06/10/2021

جب پاکستان بنا تو پاکستان کے پاس چلانے کے لئے کچھ بھی نہ تھا لیکن چند خاندان ایسے تھے جن کے پاس پیسہ تھا اور وہ لوگ پہلے سے ہی انگریزوں کے غلام تھے اور وہیں سیاستدان آج تک موجود ہیں
اور انہی کے ذریعے ملٹی نیشنل کمپنیوں میں شراکت داری اور پورے سسٹم کو یرغمال بنانا۔
گندم چینی تمام اناج میڈیا۔بزنس۔عدلیہ عدالتیں۔ پر ان کا شکنجہ ہے۔

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاک فوج کیا کر رہی تھیں اتنے سالوں میں۔
تو جناب پاک فوج اپنے دفاع کو مضبوط کر رہی تھی پاک فوج کا دشمن ایک بھارت اکیلا نہیں ہے بھارت تو سب سے بڑا دشمن ہے لیکن دوسرے دشمن اسرائیل امریکہ برطانیہ فرانس یہ بھی لائن میں کھڑے ہیں پاکستان کے سب سے بڑے دشمن۔
اور آج وقت نے ثابت کیا بھارت جیسے دشمن کی چیخیں اور اس سے پہلے روس جیسی سپر پاور کو توڑنا پھر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی چیخیں شکست نکلوانا اسرائیل کے پلان تباہ کرنا۔
اور بہت کچھ جنگی قانون جنگی اصول جنگی میدانوں میں ہو چکا ہے۔
مسلمانوں کے حق میں پہلا قدم اٹھ چکا ہے

تو جواب یہ ہے کہ پاکستان جب بنا تو بالکل بھی کوئی راستہ نہ تھا سوائے ان مالدار گھرانوں کی طرف دیکھنے کے جو کہ۔دھوکے سے شامل ہوگئے۔اور آج تک تمام بزنس سیاسات میڈیا۔پر ایسے خاندانوں کی اجارہ داری ہے۔
جی بات پھر وہیں سے شروع کرتا ہوں کہ پاک فوج کیا کر رہی تھی۔

جی بالکل جیسے ہی پاکستان ابھی ایک مہینے کے بچے کی مثال کی طرح ابھی۔اپنے پیروں پر کھڑا ہی نہیں ہوا تھا کہ پینسٹھ کی جنگ میں بھارت نے مسلط کر دی۔
پھر اکتر کی جنگ
پھر افغانستان میں روس کا آنا پاکستان گرم پانیوں تک کے مشن

پھر یہاں سے فارغ ہی ہوئے تھے کہ نائن الیون کا واقعہ ہو گیا۔
دنیا کی تاریخ کا موجودہ صدی کا موجودہ جدید دور کا سب سے طاقتور جنگی اتحاد امریکہ بہادر کی قیادت میں۔
پاکستان کے پڑوس میں آ کر بیٹھا اور خطے کو آگ لگانا شروع کر دی

دنیا کی خطرناک ترین جنگ شروع ہوئی۔
اب وہ انتہائی خطرناک جنگ جس میں دشمن کو احساس بھی نہ ہو۔
کہ دشمن کے ساتھ کیا کیا جا رہا ہے اور آگے کیا ہوگا۔
پھر پاکستان مجبور ہوگیا تو دشمن کے ایجنٹ نواز زرداری کو جیسا۔ڈھیل دی گئی مطلب پتہ ہی نہیں۔
دشمن باہر سے بیٹھا مطمئن تھا کہ پاکستان میں آگ لگانے کے لیے اپنا پلان مکمل کر رہا تھا۔
سوچو اگر آج دشمن کے ایجنٹ اقتدار میں ہوتے تو یہ ایٹم بم کیا سب کچھ تباہ و برباد کر دیتے۔

اور ملک میں خانہ جنگی لگوا کر دشمن کے لئے راہ ہموار کرتے اکتر کی طرح

لیکن وقت سے پہلے بیرونی اندرونی تمام دشمنوں کو دبوچ لیا گیا۔
ضرور کچھ اندرونی غداروں کو سزا بظاہر نظر نہیں آرہی لیکن کچھ وقت کے لئے کام چھوڑ دیے جاتے ہیں حکمت عملی کے تحت۔

یاد رکھنا پاکستان کا اندرونی اور بیرونی کوئی بھی دشمن ہے اپنے انجام کو ضرور پہنچے گا۔

پاکستانی قوم انتہائی دلیر اور سخت گیر بن چکی ہے۔

پاک فوج دنیا کی خطرناک ترین جنگی افواج میں شامل ہو چکی ہے۔
پاک فوج میں پاکستان بلکہ امت مسلمہ کے دفاع کو انتہاں کی بلندیوں کو پہنچا دیا ہے۔

وہ مسلمانوں کے دشمن جو مسلمان زمینوں کو روندتے ہوئے بدمست ہاتھی کی طرح۔آگے بڑھ رہے تھے وہ دشمن آج منہ چھپاتے پھر رہے ہیں

یہ مسلمان اور کفر کی بہت بڑی جنگ۔
150 سال کی تاریخ میں پہلی دفعہ مسلمان اپنے پیروں پر کھڑے ہوئے ہیں کوئی بہت بڑی جنگ کی خبری سنی ہے۔
ان شاء اللہ آگے بھی بہت حالات بہتر ہونے جا رہے ہیں

لیکن 2021 میں دشمن
سمجھ گیا کہ
بھاگنے میں ہی عافیت ہے۔
اب کیوں کہ دفاعی طور پر پاکستان مضبوطی کے رستے پر ہے۔
اب اگلا مرحلہ اسلامی صدارتی نظام سسٹم کو تبدیل کرنے کا ہے کیوں کہ موجودہ نظام جمہوریت سسٹم اور وہ خاندان جو کہ آج تک پورے پاکستان کو یرغمال بنا چکے ہیں ان کی پوری لسٹ ان کے کارنامے۔ پاکستان کسی صورت بھی ترقی نہیں کرسکتا۔
ایسے تمام لوگوں کی لسٹ اور نام اور تحریر کی شکل میں ثبوت بہت جلد شیئر کر دوں گا
کاپی

#پاک فورسز دیس پیارا پاکستان زندہ باد

امریکہ کہتا ہے آئی ایس آئی جنّات ہے جو نہ دکھائی دیتی ہے اور نہ ہی کوئی نشان چھوڑتی ہے، بھارت کہتا ہے آئی ایس آئی خلائی ...
15/09/2021

امریکہ کہتا ہے آئی ایس آئی جنّات ہے جو نہ دکھائی دیتی ہے اور نہ ہی کوئی نشان چھوڑتی ہے، بھارت کہتا ہے آئی ایس آئی خلائی مخلوق ہے جو نہ سنائی دیتی ہے اور نہ ہی ہاتھ آتی ہے، اسرائیل کہتا ہے آئی ایس آئی ایک ایسی مخلوق ہے جس کو نہ کبھی کسی نے دیکھا، نہ پہچانا یہ اتنی گمنام ہے کہ پتہ ہی نہیں چلتا ہمارا باپ اپنا باپ ہے یا آئی ایس آئی کا ایجنٹ، اس آئی ایس آئی کی وجہ سے ہم کبھی باپ پر شک کرتے ہیں، کبھی بھائی پر!
الحمدللہ آئی ایس آئی پاکستان کا فخر ہے، پاکستان کے دفاع کی آخری لکیر ہے....🇵🇰
🇵🇰 دفاع پاکستان 🇵🇰

پاکستان میں یہ ففتھ جنریشن وار فئیر کیسے لڑی جا رہی ہے۔حقائق پر مبنی حالیہ پاکستان کے عظیم منصوبے سی پیک اور فوج کو بیک ...
03/09/2020

پاکستان میں یہ ففتھ جنریشن وار فئیر کیسے لڑی جا رہی ہے۔حقائق پر مبنی حالیہ پاکستان کے عظیم منصوبے سی پیک اور فوج کو بیک وقت ٹارگٹ کرنے کا خاکہ ملاحظہ کیجیے۔۔۔۔۔

حسین حقانی امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے اور را کا خاص آدمی ہے۔ پاکستان کے خلاف زیادہ تر جتنی بھی اندرونی سازشیں، پروپیگنڈا اور خلفشار مچایا جاتا ہے، اس کے پیچھے یہ بندہ ماسٹر مائینڈ ہے۔حسین حقانی کا ایک بڑا اور منظم گروپ ہے جو ویری فائیڈ ٹوئیٹر اور فیس بک اکاؤنٹس پر مشتعمل ہے اور یہ تمام لوگ پاکستان کے (خونی) لبرل طبقے کے لوگ ہیں جن کا ماضی گواہ ہے کہ یہ ہمیشہ سے پاکستان اور اسلام دشمنی میں آگے آگے رہے ہیں۔ ان چیدہ چیدہ لوگوں میں

ماروی سرمد، امتیاز عالم، احمد نورانی، مبشر زیدی، وقاص گورایہ، عاصم سعید، گل بخاری، مطیع اللہ جان، عائشہ صدیقہ، ارشد وحید، عمر چیمہ، عمار مسعود، نجم سیٹھی، بینظیر شاہ، نگہت داد، محمل سرفراز، ندیم ایف پراچہ اور دیگر کئی لوگ شامل ہیں

اب یہ اوپر کا نیٹ ورک ہے جو براہ راست حسین حقانی کے نیچے کام کر رہا ہے اور تمام تر پروپیگنڈا اور انتشار کی پلاننگ اسی لیول پر کی جاتی ہے۔ یہ لوگ براہ راست پی ٹی ایم، ٹی ٹی پی اور بی ایل اے جیسی دہشت گرد تنظیموں سے براہ راست رابطے میں ہیں۔ یہی لوگ پاکستان سے باہر پاکستان کے خلاف لابی کرنے میں آگے آگے ہیں، پاکستان مخالف بھارتی پروپیگنڈسٹ بھی حسین حقانی کے براہ راست رابطے میں ہیں اور ان کی ہر ہفتے میٹنگز ہوتی ہیں، جس میں پروپیگنڈا کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور احمد نورانی والی تازہ ترین فیک سٹوری بھی بھارت کے ذریعے حسین حقانی تک آئی اور اس نے یہ سٹوری احمد نورانی اور مبشر زیدی کے ذریعے پھیلائی۔

اب اس کے نیچے ایک اور لئیر ہے، جہاں پر پاکستان میں موجود سیاسی جماعتیں، ان کی سوشل میڈیا ٹیمیں اور ان سیاسی جماعتوں کے حامی صحافی اور اینکرز مل کر اوپر سے آنے والی جھوٹی اور فیک نیوز ، پروپیگنڈا اور انتشار پھیلانے میں مسلسل مگن ہیں۔ اس لیول پر مندرجہ ذیل لوگ کام کر رہے ہیں

مریم نواز اور نون لیگ کا مکمل سوشل میڈیا، پیپلزپارٹی کی سوشل میڈیا ٹیمیں، ایم کیو ایم (لندن) کی سوشل میڈیا ٹیمیں، فضل الرحمان اور جماعت اسلامی کی سوشل میڈیا ٹیمیں، اس کے علاوہ ان جماعتوں اور شخصیات کے تمام حامی صحافی و اینکران، جن میں مندرجہ ذیل چیدہ چیدہ لوگ شامل ہیں۔۔۔۔

حامد میر، منصور علی خان، جاوید چوہدری، طلعت حسین، عاصمہ شیرازی، غریدہ فاروقی، شاہزیب خانزادہ، نصرت جاوید، مجیب الرحمان شامی، عطاالحق قاسمی، ابصار عالم، سلیم صافی، عنبر شمسی اور ایسے ہی دیگر بے شمار صحافی اور اینکران ہیں جو یا تو برراست اس نیٹ ورک سے جڑے ہوئے ہیں یا پھر وہ ان سے متاثر ہیں۔ان میں زیادہ تر وائٹ کلر صحافی یں جن کو ڈالر دے کر جو مرضی کروا لیں۔
یہ دو نیٹ ورکس ہیں، ایک پاکستان سے باہر بیٹھا ہوا ہے اور ایک پاکستان کے اندر ہے، یہ دونوں نیٹ ورکس آپس میں باہم مل کر کام کر رہے ہیں جس کو اوپر بیٹھا حسین حقانی ہیڈ کر رہا ہے۔ اگر اس نیٹ ورک کو "حقانی نیٹ ورک" کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔ یہ سب لوگ اوپر سے نیچے تک آپس میں انٹر لنکڈ ہیں اور ذاتی و مشترکہ مفاد کی خاطر پاکستان مخالف سرگرمیوں میں باہمی مشاورت سے وٹس ایپ گروپس میں ایکٹو ہیں۔

سی پیک کے خلاف شروع سے ہی سازشیں رچائی جا رہی ہیں، نوازشریف کی مودی اور اشرف غنی سے دوستی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ نوازشریف نے چار سال تک کوئی وزیر خارجہ ہی تعینات نہیں کیا، جس سے مودی گورنمنٹ کو پاکستان کے خلاف لابی کرنے میں بہت مدد ملی۔ اب ان لوگوں کو سب سے زیادہ تکلیف یہ ہے کہ سی پیک مسلسل جاری ہے اور جس دن یہ منصوبہ فنکشنل ہو گیا اس دن پاکستان کی قسمت ہی بدل جائے گی اور یہی بھارت اور اس کے غدار پاکستانی دوستوں کے لیے ایک خوفناک اور ڈراؤنا خواب بن چکا ہے۔۔۔

اسی لیے اس مرتبہ سی پیک کے چئیرمین عاصم سلیم باجوہ کو نشانہ بنایا گیا تا کہ آپ کے ذہنوں میں شکوک و شبہات کو جنم دیا جا سکے اور اسی کا نام ففتھ جنریشن وارفئیر ہے۔ یہ وہ جنگ ہے جو میدانِ جنگ میں نہیں بلکہ ذہنوں میں لڑی جاتی ہے۔ جو میزائلوں سے نہیں بلکہ اخباری خبروں سے لڑی جاتی ہے۔ اس جنگ میں بم نہیں پھینکا جاتا بلکہ ٹویٹ کیا جاتا ہے۔

آپ کو سمجھنا ہو گا کہ ہم ففتھ جنریشن وارفئیر لڑ رہے ہیں، اس میں آپ کا دشمن کی بات کو تسلیم کرنا ۔۔۔ شہید ہونے کے برابر ہے۔ اس لیے خود میں تفریق مت ڈالیے۔ ہمارے بیچ میں پہلے ہی سیاست کے نام پر شدید تفریق موجود ہے۔

اس کے علاوہ وہ تمام لوگ جو بغیر سوچے سمجھے اس نیٹ ورک کی جھوٹی نیوز، پروپیگنڈا خبروں کو پھیلا رہے ہیں، وہ بالکل بھی پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں ہیں، وہ بغض میں ان دشمن قوتوں کا کام آسان کر رہے ہیں۔فری میں استعمال ہو رہے ہیں۔

ففتھ جنریشن وار میں ایک ہی وقت میں سب کی ڈوریں ہلتی ہیں اور یہ لوگ پروپیگنڈا کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ حقیقت تو یہ ہے کہ بھارتی فوجی میجر گوروو آریہ نے ہی یہ من گھڑت کہانی حسین حقانی نیٹ ورک کو دی اور یہ سب مل کر (جس میں پاکستانی سیاسی جماعتوں کی سوشل میڈیا ٹیمیں بھی شامل ہیں) اس بیانیے کو پھیلا رہے ہیں جس سے سی پیک کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے اور یہ لوگ پاکستان کے خلاف بیانیے کی جنگ لڑ رہے ہیں۔میدانوں میں تو یہ شکست کھا چکے ہیں۔

ہم بھی بیانیے کی جنگ میں ان کو شکست دیں گے۔پروپیگنڈے اور ان کو بے نقاب کریں گے۔ان شاءاللہ

31/08/2020

ایل او سی فائرنگ کا تبادلہ پاک فوج نے نوشہرہ سیکٹر میں 1 انڈین فوجی پھڑکا دیا

گھبرانا نہیں ہے، ہم جانتے ہیں مخالفین بس الزام لگاسکتے اگر ثبوت ہوتا تو عدالت جاتے۔
29/08/2020

گھبرانا نہیں ہے، ہم جانتے ہیں مخالفین بس الزام لگاسکتے اگر ثبوت ہوتا تو عدالت جاتے۔

کراچی والوں گواہ رہنا مشکل میں بھٹو نہیں پاکستان آرمی آئی تھی ❤❤🇵🇰🇵🇰✌
29/08/2020

کراچی والوں گواہ رہنا
مشکل میں بھٹو نہیں پاکستان آرمی آئی تھی ❤❤🇵🇰🇵🇰✌

29/08/2020

پاکستان نے گلگت بلتستان میں اپنے ہوائی اڈے کو مزید آپریشن بنانے پر بھارت خوف زدہ ہو گیا...... انشاءاللہ بھارت کو ہر طرف سے تباہی کا سامنا کرنا پڑے گا

میرے خون کا ایک ایک قطرہ پاکستان کا قرض دار ھے‏میرا عشق میری پاکستان آرمی میرا جنون آئی ایس آئی پوری دنیا اگر میری فوج ک...
29/08/2020

میرے خون کا ایک ایک قطرہ پاکستان کا قرض دار ھے‏میرا عشق میری پاکستان آرمی میرا جنون آئی ایس آئی
پوری دنیا اگر میری فوج کے خلاف کھڑی ہو گی تو میں اپنی سرزمین کی حفاظت کی خاطر اپنے جوانوں کے ساتھ کھڑاہوں گا....
کیونکہ یہ ملک میرا ہے اس کے محافظوں کا ساتھ دینا میرا اولین فرض ہے 🙋‍♂️
کیونکہ پاک فوج زندہ باد ہے تو پاکستان پائندہ باد
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
پاکستان پائندہ باد
پاک فوج زندہ باد
آئی ایس آئی زندہ باد

29/08/2020
فقط اک فرض باقی ہے نبھا کر لوٹ آؤں گاوطن کا اک قرض باقی ہے چکا کر لوٹ آؤں گاقسم مجھ کو وطن کی مٹی کے زخموں کیصفِ ہستی سے...
29/08/2020

فقط اک فرض باقی ہے نبھا کر لوٹ آؤں گا
وطن کا اک قرض باقی ہے چکا کر لوٹ آؤں گا

قسم مجھ کو وطن کی مٹی کے زخموں کی
صفِ ہستی سے دشمن کو مٹا کر لوٹ آؤں گا

#مارخور

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میں ہوں پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to میں ہوں پاکستان:

Share