PGOJ Punjab

PGOJ Punjab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PGOJ Punjab, Media Agency, islamabad, Islamabad.

پاکستان گروپ آف جرنلسٹس اور AFOHS Club کے اشتراک سے لاہور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران برائے سال 2019 کے عزاز میں گزشتہ...
31/01/2019

پاکستان گروپ آف جرنلسٹس اور AFOHS Club کے اشتراک سے لاہور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران برائے سال 2019 کے عزاز میں گزشتہ روز AFOHS CLUB Lahore میں شاندار فنگشن منعقد ہوا جس میں لاہور پریس کلب کے صدر و دیکر عہدیداران, پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے مرکزی و صوبائی عہدیداران سمیت AFOHS Club لاہور کے CEO محترم جناب ڈاکٹر قیصر. ایثار رانا و دیگر سینئر صحافی و ادب سے وبستہ خواتین و حضرات سے شرکت کی

Pakistan Group Of Journalists in Daily INSAF Lahore
25/11/2018

Pakistan Group Of Journalists in Daily INSAF Lahore

پاکستان گروپ آف جرنلسٹس36 -جی زینب ٹاور لنک روڈ ماڈل ٹاون اہورpgoj.info@gmail.com-0300-4363317 پریس رلیزپاکستان گروپ آف ...
18/11/2018

پاکستان گروپ آف جرنلسٹس
36 -جی زینب ٹاور لنک روڈ ماڈل ٹاون اہور
[email protected]
پریس رلیز

پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے ممبر شپ کارڈز دسمبر2018میں منسوخ ہونگے :مہرعبدالمتین مرکزی سیکرٹری جنرلPGOJ
ممبر شپ کارڈز کی منسوخی پرنٹیگ کی خرابی کی وجہ سے کی جارہی ہے۔مرکزی انفارمیشن سیکرٹری
لاہور(سٹاف رپورٹر)پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے تمام ممبر شپ کارڈزپرنٹیگ کی خرابی کی وجہ سے منسوخ کرئے جا رہے ہیں تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے رواں سال 2018کے تمام ممبر شپ کارڈز کی پرنٹینگ خراب ہونے کی شکایات ملی جس پر گزشتہ روز پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کا مرکزی اجلاس طلب کیا گیااجلاس میں پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے رواں سال 2018کے جاری کردہ تمام ممبر شپ کارڈزمنسوخ کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔اجلاس میں مرکز کے تمام عہدیداران مرکزی صدر کاشف بشیر خان مرکزی سینئر نائب صدر و صوبائی صدر پنجاب محمد اقبال شاھد،مرکزی سیکرٹری جنرل مہر عبدالمتین مرکزی سیکرٹری انفارمیشن ناصر سندھو ،مرکزی جوائنٹ سیکرٹری سید مخدوم زیدی سمیت ممبران مجلس عاملہ نے شرکت کی۔ اجلاس کے خاتمہ پر مرکزی سیکرٹری جنرل مہر عبدالمتین نے تمام کارڈز کی منسوخی کا حکم دے دیا اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے رواں سال کے تمام جاری شدہ ممبر شپ کارڈز دسمبر2018میں منسوخ ہوجائیں گے۔اور جنوری 2019میں نئے کارڈز نئے ڈیزائن میں جاری کئے جائیں گے، انہوں کے مزید بتایا کہ تمام صوبائی و ضلعی صدورکو کارڈز کی منسوخی کی اطلاع مرکزی جوائنٹ سیکرٹری سید مخدوم زیدی کے ذمے ہے بہت جلد تمام صوبائی و ضلع صدور کو مرکزی سیکرٹری انفارمیشن ناصر سندھو کی طرف سے اطلاعی لیٹرز پوسٹ ہو جائیں گے

Special interview of Mehar Abdul Mateen Central General Secretary "Pakistan Group Of Journalitsts"www.pgoj.org
05/12/2017

Special interview of Mehar Abdul Mateen Central General Secretary
"Pakistan Group Of Journalitsts"
www.pgoj.org

Thank you PGOJ SINDH
11/08/2017

Thank you PGOJ SINDH

Mehar Abdul mateen Central General Secretary Of PGOJ in Chiniot
05/08/2017

Mehar Abdul mateen
Central General Secretary Of PGOJ in Chiniot

Mehar Abdul Mateen Central General Secretary Of PGOJ
05/08/2017

Mehar Abdul Mateen
Central General Secretary Of PGOJ

Address

Islamabad
Islamabad
5500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PGOJ Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category