A2Z Marketing

A2Z Marketing Sale Purchase Rent Renovation All Home services on call or what's app *+923318555808*

27/05/2026
24/05/2026

Watch, follow, and discover more trending content.

23/05/2026
Fully furnished apartment E-11/1 MPCHS VIRANDA2bed DD TvlRent only 175K03318555808
23/05/2026

Fully furnished apartment E-11/1 MPCHS VIRANDA
2bed DD Tvl
Rent only 175K
03318555808

22/05/2026

شان مسعود اگر کپتان نہ ہوں تو ان کی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ نہیں بنتی۔
شاہین شاہ آفریدی اگر ون ڈے کے کپتان نہ ہوں تو ان کی بھی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی۔
اسی طرح سلمان علی آغا اگر ٹی ٹوئنٹی کے کپتان نہ ہوں تو ان کی بھی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی

جس کپتان کی اپنی ٹیم میں جگہ سوالیہ نشان ہو، وہ دوسروں سے کارکردگی کیسے لے گا؟

پاکستان کرکٹ آج جس حال میں ہے، اس کی بڑی وجہ غیر میرٹ سلیکشن ہے چاہے کپتان کی سلیکشن ہو یا ٹیم کی سلیکشن،
ہمارے ہاں ٹیسٹ میں اچھی کارکردگی پر پلیر کو ون ڈے میں شامل کیا جاتاہے اور ون ڈے میں اچھی کارکردگی پر ٹی ٹونٹی کرکٹ میں موقع دیا جاتاہے،

صرف یہی نہیں بلکہ ڈراپ کرنے کیلئے بھی یہی فارمولا استعمال کیاجاتاہے، ٹی ٹونٹی میں کارکردگی خراب ہو تو ون ڈے سے ڈراپ کیاجاتاہے، اور ون ڈے میں کارکردگی خراب ہو تو ٹیسٹ سے ڈراپ کیاجاتاہے.
بس یہی کہانی چل رہی ہے اور نتیجہ یہ کہ پاکستان کی کرکٹ تباہ ہوگئی اور کسی کو ملال بھی نہیں.

Address

F-10 Markaz Islamabad
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A2Z Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share