We Pakistan

We Pakistan All type of Post you can watch on this page, funny, informative, infotainment, News, Politics

02/03/2026

امریکی جیٹ F-15 کویت کی حدود میں تباہ کیا گیا۔

‏نیپا پر مین ہول میں تین سالہ بچے کے گرنے کے واقعہ پر بچے کی باڈی نکالنے والوں کو شاباشی دینے پر ایک قابل پولیس افسر ایس...
04/12/2025

‏نیپا پر مین ہول میں تین سالہ بچے کے گرنے کے واقعہ پر بچے کی باڈی نکالنے والوں کو شاباشی دینے پر ایک قابل پولیس افسر ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فروخ رضا کو عہدے سے ہٹادیا گیا
نوٹیفیکیشن جاری

22/11/2025

: New York's incoming mayor Zohran Mamdani and US President Donald Trump say they held "great meeting" at White House, with Trump vowing "we are going to be helping" Mamdani

21/11/2025

دبئی ایئر شو میں انڈیا کا جنگی طیارہ تیجاس گر کر تباہ

18/11/2025

اے سی بس ڈرائیور کی دوران ڈرائیونگ سونے کی خصوصی ویڈیو منظر عام پر۔۔۔!

موٹر وے ایم 5 پر اوچ شریف کے علاقے میں اس تیز رفتار بس نے ڈرائیور موٹروے پولیس کی پٹرولنگ کار کو پیچھے سے ٹکر مار دی۔

حادثے کے نتیجے میں سب انسپکٹر محمد مشتاق، اسٹنٹ سب انسپکٹر ناصر عباس اور کانسٹیبل اسامہ موقع پر شہید ہو گئے۔

اللہ تعالیٰ شہدا کے درجات بلند فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

چینی صدر کا کہنا ہے کہ دنیا اب امریکا کے بغیر بھی آگے بڑھ سکتی ہے، امریکا کا بھی وہی انجام ہوگا جو ماضی کی زوال پذیر سل...
18/06/2025

چینی صدر کا کہنا ہے کہ دنیا اب امریکا کے بغیر بھی آگے بڑھ سکتی ہے، امریکا کا بھی وہی انجام ہوگا جو ماضی کی زوال پذیر سلطنتوں کا ہوا،

کہا اگر امریکا یہ سمجھتا ہے کہ وہ عالمی سیاست و معیشت میں ہمیشہ کیلئے ناگزیر ہے، تو وہ ماضی کی ان سلطنتوں سے سبق لے۔

چینی صدر نے کہا ہے کہ دنیا اب امریکا کے بغیر بھی آگے بڑھ سکتی ہے۔ شی جن پنگ نے عالمی طاقتوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے دنیا کا احترام کھو دیا تو وہی انجام دیکھے گا جو ماضی کی زوال پذیر سلطنتوں کا ہوا۔

چینی صدر نے کہا تاریخ گواہ ہے کہ ہر طاقتور سلطنت نے خود کو ناقابلِ شکست سمجھا مگر ہر ایک کا سورج آخرکار غروب ہوا، آج سے 100 سال پہلے برطانوی سلطنت عالمی تجارت پر چھائی ہوئی تھی، لوگ سمجھتے تھے کہ اس سلطنت کا سورج کبھی غروب نہیں ہوگا، لیکن وہ وقت بھی آیا جب برطانیہ عالمی منظرنامے سے پیچھے ہٹ گیا۔

شی جن پنگ نے مزید کہا اگر امریکا یہ سمجھتا ہے کہ وہ عالمی سیاست و معیشت میں ہمیشہ کیلئے ناگزیر ہے، تو وہ ماضی کی ان سلطنتوں سے سبق لے، وقت بدلتا ہے اور قومیں بدلتی ہیں، جو قوم دنیا کا احترام نہیں کرتی، وہ خود اپنے زوال کی راہ ہموار کرتی ہے۔


امریکی صدر ایران اسرائیل کشیدگی میں جلتی پر تیل ڈال رہے ہیں: چینچینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ا...
17/06/2025

امریکی صدر ایران اسرائیل کشیدگی میں جلتی پر تیل ڈال رہے ہیں: چین

چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران اسرائیل کشیدگی میں جلتی پر تیل ڈال رہے ہیں، وہ اس تنازع کو بڑھاوا دے رہے ہیں۔

چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ ایران اور اسرائیل میں چینی شہریوں کی حفاظت کے لیے کام کر رہے ہیں، ایران اور اسرائیل میں سفارتی عملہ متعلقہ محکموں سے رابطے میں ہے، ایران اوراسرائیل سے چینی باشدوں کے انخلا پرتیزی سےکام ہورہاہے۔

Alhmdulillah we win ✌🏻  🇵🇰
10/05/2025

Alhmdulillah we win ✌🏻
🇵🇰


10/05/2025
10/05/2025
10/05/2025

Address

Islamabad

Telephone

+923215092059

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when We Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to We Pakistan:

Share