22/06/2022
ایکوہ سٹی اسلام آباد میں اپنا رہائشی پلاٹ بک کروایں نقد اور آسان اقساط پر.
یہ ایک بہت ہی زبردست ہاؤسنگ سوسائٹی ہے جس میں آپکا سرمایا محفوظ رہے گا. آپ پلاٹ خرید کر چاہے دنیا کے کسی کونے میں چلے جایں آپکے پلاٹ کی ایک انچ جگہ کوئی غصب نہیں کر سکتا . چاہے آپ جتنا عرصہ مرضی جہاں رہیں.
زیر زمین نکاسی آب کا نظام , زیر زمین بجلی , اسکول , کالج , ہسپتال, پارک اور سیکورٹی اسکے وہ فیچرز ہیں جو اسکو بحریہ ٹاؤن اور ڈی ایچ اے کے قریب ترین لے کر آتے ہیں.
یہاں کوئی پلاٹ بغیر نمبر کے موجود نہیں ہوتا آپ جو پلاٹ خریدتے ہیں وہ پلاٹ نمبر ہی آپکو ملتا ہے اور وہی آپکے نام پر ٹرانسفر کیا جاتا ہے .
مین روڈ 80 فٹ کا ہے. جب کہ بقیہ بلاکس کو ملانے والی روڈ 60 فٹ کی ہے. کچھ روڈ 50 فٹ کے ہیں، کم از کم گلی 30 فٹ کی ہے. ایک بہت بڑا سوک سینٹر ہے جہاں انشا الله زندگی کی بہت ساری سہولیات دی جایں گی.
قسطوں پر پلاٹ لینے کا ایک فائدہ یہ ہے کہ آپکا سرمایا تھوڑا تھوڑا کر کے آپکی پراپرٹی میں جاتا ہے اور جتنے وقت آپ پلاٹ کی قیمت مکمّل کرتے ہیں آپکے پلاٹ کی قیمت آپ کی ادا کردہ قیمت سے بہت زیادہ ہو چکی ہوتی ہے. اس میں سب سے زیادہ فائدہ ملازمت پیشہ افراد کو ہوتا ہے.
اسوقت آپکو مناسب قیمت پر کیش میں جو پلاٹ مل رہے ہیں انکے ریٹ نہایت موزوں اور مناسب ہیں یعنی کہ آپ پلاٹ کیش پر اچھے داموں خرید سکتے ہیں اور اگر آپ چاہیں تو 15 فیصد داؤن پیمنٹ کے ساتھ پلاٹ بک کروا کر بقیہ رقم 60 ماہ کی آسان اقساط میں ادا کر سکتے ہیں.
3 مرلہ 5 مرلہ , 7 مرلہ , 10 مرلہ اور 1 کنال کے سائز میں دستیاب ہیں.