16/09/2024
بارہ ربیع الاول کا دن وہ مبارک دن ہے جب رسول اللہ ﷺ دنیا میں تشریف لائے۔ یہ دن ہمیں آپ ﷺ کی زندگی، تعلیمات اور اخلاق کو اپنانے کا درس دیتا ہے۔ آئیں اس دن کو محبت، رحمت اور امن کے پیغام کو عام کرنے کا ذریعہ بنائیں۔
ربیع الاول کی خوشیوں کو مناتے ہوئے، ہمیں آپ ﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے اور اپنی زندگیوں میں تبدیلی لانے کی کوشش کرنی چاہیے۔