20/05/2026
ایک باپ جو غربت اور بیماری سے ہار کر دنیا چھوڑنے پر مجبور ہو گیا۔ جب ایک انسان کے پاس اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کا کوئی راستہ نہیں بچتا، تو وہ ایسی کڑی سزا خود کو دینے کا سوچتا ہے۔ یہ ہم سب کے لیے ایک لمحہ فکریہ ہے کہ ہمارے آس پاس کتنے ہی لوگ ہوں گے جو ایسی ہی خاموش تکلیف سے گزر رہے ہوں گے۔ ہمیں اپنے اردگرد نظر رکھنی چاہیے تاکہ کسی اور کو اپنی زندگی کا خاتمہ یوں نہ کرنا پڑے۔ ایسے حالات میں انسانیت کا تقاضا ہے کہ ہم ایک دوسرے کا سہارا بنیں اور کسی کی سفید پوشی کا بھرم ٹوٹنے سے پہلے اس کی مدد کریں۔
"منقول "