Quaid News Network

Quaid News Network Quaid News Network �
Worldwide breaking news & updates in real time. Truth. Speed. Accuracy. �

05/09/2026

برطانیہ کی جانب سے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست کے طور پر تسلیم کیے جانے کے بعد، لندن میں ایک فلسطینی سفارت خانہ کھول دیا گیا ہے۔

05/09/2026

ایک ملک دو قانون غریب کیلئے الگ امیر کیلئے الگ۔
جس لڑکی نتاشا نے نشے کی حالت میں ایک سکول ٹیچر باپ اور اس کی بیٹی کو گاڑی کے نیچے کچل کر مار دیا تھا وہ منشیات کیس میں بھی بری ہو گئی.

05/09/2026

سنیل منج کی آڈیو لیک!!
10 ہزار ڈالر دو, انٹرویو کے لیے آجاؤں گا!
لڑکی کے ساتھ انتہائی بدتمیزی کے ساتھ گفتگو سنیں!
سنیل منج کا جب تک بائیکاٹ نہیں کیا جاتا, تب تک آسکا عقل ٹھکانے نہیں آئیگا!!

04/09/2026

غیر سیاسی پوسٹ۔
ماہرین کی ٹیم پاکستانی معیشت کی بحالی پر کام کرتے ہوئے 👇👇👇۔

04/09/2026

عوام کے لئے ایک اور ٹاسک فورس تیار۔
عوام سے پیسے ہر صورت نکالے جائیں گے۔

04/09/2026

نیتن یاہو غزہ کی تباہی دیکھ رہا ہے جبکہ مسلمان حکمران اور امت تماشہ دیکھ رہی ہے۔۔۔
اے امت مسلمہ کے ممالک شرم سے سب ڈوب کے مارو
غلام ابن غلام ابن غلام.

04/09/2026

اس بے شرم پولیس کو کس نے حق دیا کہ ایک معزز شہری کا گریبان پکڑ لے؟
لعنت ہو ایسی نظام پر.

03/09/2026

شہر لاہور ۔۔ شٹر ڈااون ۔۔ نائب امیر لاہور اخلاق احمد کو گرفتار کرنے کی کوشش ۔۔ 6 کارکنان جے آئی یوتھ گرفتار ۔۔ شٹر بند ۔۔ لیوی بھتہ نا منظور.

02/09/2026

سرگودہاPera Force بے لگام
ایک غریب چنگ چی والے کو اتنا پریشان کیا کے خوف کی وجہ سے اس کا شدید خطرناک ایکسڈینٹ ہو گیا اور وہ شدید سر کی چوٹ کی وجہ سے بے ہوش ہو گیا۔
آواز اٹھائے اور غریب کا ساتھ دیں

02/09/2026

لاہور جنرل ہسپتال میں آــ گ بھڑک اٹھی 🚩
مریم نواز کا ترقی کرتا پنجاب شہر کے شہر پانی می ڈوبے ہوئے ہیں ہسپتالوں میں آگ لگی ہوئ ہے لیکن پوری پنجاب کابینیہ چین میں مزے لوٹ رہی ہے۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quaid News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share