ICHS town update

ICHS town update اسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی روزانہ اپ ڈیٹ دی جاتی ہے

بلیک آؤٹ جاریاسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں کئی مہینوں سے بجلی کے بلز کی عدم ادائیگی پر کٹ جانے والے کنکشن بحال ...
27/09/2026

بلیک آؤٹ جاری
اسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں کئی مہینوں سے بجلی کے بلز کی عدم ادائیگی پر کٹ جانے والے کنکشن بحال نہ ہونے سے سوسائٹی ابھی تک اندھیرے میں ڈوبی ہوئی ہے

سابق سیکرٹری کی حالت تشویشناکمانیٹرنگ ادارے کی زیرحراست اسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے سابق سیکریڑی کی شوگر،کینسر...
24/09/2026

سابق سیکرٹری کی حالت تشویشناک
مانیٹرنگ ادارے کی زیرحراست اسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے سابق سیکریڑی کی شوگر،کینسر جیسی موذی مرض کی وجہ سے حالت تشویشناک ہے

کٹ پتلی انتظامیہ کنگ میکر کے اشارے پر چلتی ہے اسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کےصدر کو نکال کر باقی کٹ پتلی عہدیدار ا...
23/09/2026

کٹ پتلی انتظامیہ کنگ میکر کے اشارے پر چلتی ہے
اسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کےصدر کو نکال کر باقی کٹ پتلی عہدیدار اس وقت بھی اپنے کنگ میکر کے اشارے پر پلاٹس کی ٹرانسفر کھولنے کو تیار نہیں ہے

کارکردگی صفر اسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی نومنتخب انتظامیہ کو ایک سال20دن ہوچکے ہیں باقی تین سال میں سے مدت میع...
22/09/2026

کارکردگی صفر
اسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی نومنتخب انتظامیہ کو ایک سال20دن ہوچکے ہیں باقی تین سال میں سے مدت میعاد ایک سال 11مہینے10 دن باقی رہ گئے ہیں

ایک نئے پراجیکٹ کی آمداسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کےفیز2کے گیٹ نمبر 2کے سامنے رنگ روڈ کے مجوزہ انٹرچینج کےساتھ پن...
19/09/2026

ایک نئے پراجیکٹ کی آمد
اسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کےفیز2کے گیٹ نمبر 2کے سامنے رنگ روڈ کے مجوزہ انٹرچینج کےساتھ پنجاب کی ایک کمرشل پراجیکٹ کرنے والی ایک سرکاری اتھارٹی نےزمین ایکوائرکرنے کیلئےنشان لگادئیے ہیں

معاملات جلدطے پاجائیں گےمینجنگ کمیٹی میں معاملات طے پاتے ہی اسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں پلاٹس کی ٹرانسفر شروع...
17/09/2026

معاملات جلدطے پاجائیں گے
مینجنگ کمیٹی میں معاملات طے پاتے ہی اسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں پلاٹس کی ٹرانسفر شروع ہوجائے گی،

مانیٹرنگ ادارے کا انویسٹرز،ڈیلرز کے حق میں فیصلہ مانیٹرنگ ادارےنےاسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ پر دباؤ ...
16/09/2026

مانیٹرنگ ادارے کا انویسٹرز،ڈیلرز کے حق میں فیصلہ
مانیٹرنگ ادارےنےاسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ پر دباؤ ڈالنا شروع کردیا ہے کہ وہ پلاٹس کی ٹرانسفر کھول دیں تاکہ انویسٹرز،ڈیلرز کو پیش آنے والے مسائل کا سدباب ہوسکے

عدم ادائیگی پر بجلی کنکشن منقطع،سوسائٹی اندھیرے میں ڈوب گئیاسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی سائٹ پر واپڈا نے بجلی ک...
15/09/2026

عدم ادائیگی پر بجلی کنکشن منقطع،سوسائٹی اندھیرے میں ڈوب گئی
اسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی سائٹ پر واپڈا نے بجلی کےمیٹر عدم ادائیگی پر آج دوپہر 15ستمبرکو کاٹ دئیے ہیں جس سے ساری سوسائٹی اندھیرے میں ڈوب گئی

پوزشن پلاٹس کس فیزمیں ہے؟اسلام آبادکوآپریٹوہاؤسنگ سوسائٹی میں اس وقت صرف فیز1 کے60فیصد حصے پر پلاٹس کا پوزشن ہےجبکہ فیز2...
15/09/2026

پوزشن پلاٹس کس فیزمیں ہے؟
اسلام آبادکوآپریٹوہاؤسنگ سوسائٹی میں اس وقت صرف فیز1 کے60فیصد حصے پر پلاٹس کا پوزشن ہےجبکہ فیز2میں کسی بھی قسم کا کوئی پوزشن نہیں ہے

پہاڑی سلسلہاسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے فیز1کے مین بولیوارڈ کو کراس کرکے آپ فیز2کے بزنس ایونیومیں چلے جاتے ہیں ...
13/09/2026

پہاڑی سلسلہ
اسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے فیز1کے مین بولیوارڈ کو کراس کرکے آپ فیز2کے بزنس ایونیومیں چلے جاتے ہیں جبکہ اسی طرف ہی پہاڑی سلسلہ شروع ہوجاتا ہے

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ICHS town update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share