The Sports Mania

The Sports Mania Pulsepro🫀💗🫀

04/03/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Habib Ullah Khan, Sohail Rafaqat Kayani

یہ بندہ اس بار چیمپئن بننے کا واقعی حقدار ہے۔ 2014 سے مسلسل ٹیم کا حصہ ہے، ہر بڑے ٹورنامنٹ میں ملک کے لیے لڑتا رہا، مگر ...
03/03/2026

یہ بندہ اس بار چیمپئن بننے کا واقعی حقدار ہے۔ 2014 سے مسلسل ٹیم کا حصہ ہے، ہر بڑے ٹورنامنٹ میں ملک کے لیے لڑتا رہا، مگر ہر بار قسمت نے ساتھ نہیں دیا اور دل ٹوٹ گیا۔ ہوسکتا ہے یہ اس کا آخری ورلڈ کپ ہو، اسی لیے دل چاہتا ہے کہ اس کی محنت رنگ لائے۔ جب کئی کھلاڑی لیگز اور پیسے کو ترجیح دیتے ہیں، اس نے ہمیشہ ساؤتھ افریقہ کو ترجیح دی اور قومی ٹیم کے لیے دستیاب رہا۔ ایسے وفادار اور ثابت قدم کھلاڑی کے لیے دعا ہے کہ اس بار ٹرافی اسی کے ہاتھوں میں ہو۔ 🇿🇦🏆🔥

🚨 Babar Azam to lead Lahore Whites in the National T20 Cup!👑🤍🇵🇰 Schedule✓  |      |
03/03/2026

🚨 Babar Azam to lead Lahore Whites in the National T20 Cup!👑🤍🇵🇰 Schedule✓

| |

2011 ورلڈ کپ کا یہ میچ آج بھی کرکٹ فینز کو یاد ہے! 🇵🇰🔥پاکستان کی بیٹنگ صرف 184 رنز تک محدود رہی، مگر کپتان شاہد آفریدی ک...
03/03/2026

2011 ورلڈ کپ کا یہ میچ آج بھی کرکٹ فینز کو یاد ہے! 🇵🇰🔥

پاکستان کی بیٹنگ صرف 184 رنز تک محدود رہی، مگر کپتان شاہد آفریدی کی تباہ کن باؤلنگ نے میچ کا رخ بدل دیا اور پاکستان نے کینیڈا کو 46 رنز سے ہرا دیا
اسی ورلڈ کپ میں آفریدی کی باؤلنگ پورے ٹورنامنٹ میں شاندار رہی اور پاکستان گروپ اسٹیج میں ٹاپ پر بھی رہا

اس ورلڈ کپ سے بہت یادیں وابستہ ہیں لیکن پھر سیمی فائنل میں بھارت کے خلاف وہ میچ… جو آج تک کرکٹ فینز کے دل میں یاد بن کر رہ گیا

اب ایک سوال کرکٹ فینز کے لیے👇
2011 کا ورلڈ کپ کس ٹیم نے جیتا تھا؟ 🤔

#

بابر اور حقیقت     بابر کی سب سے بڑی دشمن تو منیجمنٹ ہے۔ جو کہتے تھے بابر کے سٹراٸیک ریٹ کا مسٸلہ ہے جس کی وجہ سے بابر ک...
03/03/2026

بابر اور حقیقت
بابر کی سب سے بڑی دشمن تو منیجمنٹ ہے۔ جو کہتے تھے بابر کے سٹراٸیک ریٹ کا مسٸلہ ہے جس کی وجہ سے بابر کو انٹینٹ کا بولا جاتا ہے جو کلاس ہوتی ہے اس چکر میں وہ بھی آہستہ آہستہ جاتی دکھاٸی دے رہی ہے
بابر کا اوپننگ میں سٹراٸیک ریٹ کا مسٸلہ ہے مگر بابر کو نمبر 3 پر کھلایا جاتا ہے
پھر یہی معاملہ نہیں رکتا بابر کو ٹیم سے ساٸیڈ کر دیا جاتا ہے پھر 1 سال ٹیم کو زلیل ہونے کے بعد مجبوراً بابر اعظم کو واپس سکواڈ میں لایا جاتا ہے اور مسٸلہ اوپننگ کے بعد نمبر 3 پر سٹراٸیک ریٹ کا مگر پھر بابر کو نمبر 4 پر کھلانا شروع کیا جاتا ہے کیا یہ بابر کے کیریٸر سے اور پاکستان ٹیم کے ساتھ کھلواڑ نہیں کیا گیا
سوال یہ ہے اگر مسٸلہ اوپننگ میں سٹراٸیک ریٹ کا ہے تو نمبر 3/4 پر کیسے حل ہو گا
بابر کو اوپننگ سے ہٹا کر بھی فرق یہ نظر آیا کہ پہلے جب بابر کھیلتا تھا تو پاوور پلے میں 45/50 رنز بھی ہوتے تھے وکٹ بھی کوٸی نہیں جاتی تھی
جب سے ہم نے ماڈرن کرکٹ شروع کی تو 40/45 پر 3/2 وکٹیں بھی آرام سے چلی گٸ ہوتی ہیں
کیا یہ حل نہیں تھا بابر اوپننگ میں سیٹ تھا رنز بھی کر رہا تھا تو بابر کو صرف تھوڑا تیز کھیلنے کا ٹارگٹ ہی دیا جاتا بجاۓ اس کے اس کو جان کر زلیل کرنے کے لیۓ کبھی کس نمبر پر تو کبھی کس نمبر پر کھلایا گیا
اب یہ بتاٸیں
بابر پاوور پلے میں سلو کھیلتا ہے جس کی وجہ سے پریشر مڈل آرڈر پر آتا ہے کہا جاتا تھا
مگر سوال یہ ہے اب بابر مڈل آرڈر میں کھیلتا تو اوپنر کو کیا ہو گیا ہے
باقی جو مڈل آرڈر میں کھیلتے ہیں ان کو کیا ہوا

اب یا تو بابر کو اوپنر کھلایا جاۓ یا پھر اسے عزت سے ٹیم سے ڈراپ کر دیا جاۓ
بابر کو بھی چاہیۓ اگر ایسا ہی انھوں نے کرنا ہے آپ کے ساتھ تو عزت سے ٹی ٹونٹی سے ریٹاٸرمنٹ لے لیں

Pakistani Players who will not pay any Fine to PCB 1) Sahibzada Farhan2) Fakhar Zaman3) Salman Mirza4) Usman Tariq.
02/03/2026

Pakistani Players who will not pay any Fine to PCB

1) Sahibzada Farhan
2) Fakhar Zaman
3) Salman Mirza
4) Usman Tariq.

Fakhar e Pakistan 🇵🇰💚 Well played, champion 👏
28/02/2026

Fakhar e Pakistan 🇵🇰💚

Well played, champion 👏

صاحبزادہ فرحان کی ایک اور سنچری، ورلڈکپ میں 2 سنچریاں بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
28/02/2026

صاحبزادہ فرحان کی ایک اور سنچری، ورلڈکپ میں 2 سنچریاں بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

How Sri Lankan fans watching tonight’s game. Sri Lanka bowling first after winning the toss.
28/02/2026

How Sri Lankan fans watching tonight’s game.
Sri Lanka bowling first after winning the toss.

شہزادہ  صاحبزادہ فرحان نے تباہی مچا دی ورلڈ کپ میں! 🔥🇵🇰 فرحان  نے وہ عالمی ریکارڈ توڑ دیا جو 2014 میں ویرات کوہلی نے 319...
28/02/2026

شہزادہ صاحبزادہ فرحان نے تباہی مچا دی ورلڈ کپ میں! 🔥🇵🇰 فرحان نے وہ عالمی ریکارڈ توڑ دیا جو 2014 میں ویرات کوہلی نے 319 رنز بنا کر قائم کیا تھا، اور اب فرحان 323 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں، یعنی ریکارڈ مزید لمبا ہوتا جا رہا ہے۔ پورے ٹورنامنٹ میں ان کی بیٹنگ نے سب کو حیران کر دیا ہے اور شائقین کرکٹ ان کی کارکردگی کو سلام پیش کر رہے ہیں۔ واقعی یہ ایک یادگار لمحہ ہے!






most runs for pak
28/02/2026

most runs for pak

need victory with big margan
27/02/2026

need victory with big margan

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Sports Mania posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share