19/09/2023
6 مہینے کیلیے مر جائیں! جی آپ نے صحیح پڑھا ہے۔ 6 مہینے کیلیے مر جائیں اگر عزت سے زندہ رہنا ہے۔ کام نہیں ہے؟ انکم نہیں ہے؟ کہاں سے شروع کریں؟ کیا کریں؟ لوگوں کی Success Stories پڑھ پڑھ کر تھک گئے ہیں؟ انٹرنیٹ سے پیسے کیسے کمائیں۔۔ حل چاہیے؟
لوگوں کی نظروں سے اوجھل ہو جائیں۔ چھپ جائیں۔ دوستوں سے کنارہ کشی کر لیں۔ قسم کھا لیں کہ انٹرنیٹ کا استعمال صرف learning کے لیے ہوگا۔ صرف 6 مہینے کیلیے Missing Person بن جائیں۔ 15-12 گھنٹے روزانہ محنت کریں۔ سیسٹم کو سمجھے سیکھے اور محنت کرے
*learn* learn learn
پھر کما ل دیکھ لیں۔۔۔ لیکن learning ایسی کے آپ خود satisfied ھو اور دل سے آواز بلند ھو کہ یار اب صحیح ھے اب ھو جائے گا