Hameed Wazir.

Hameed Wazir. Investment Advisor, helping you to invest in a right place 🏠

23/05/2026

10 Marla Gher 15 crore me. 🤯👌

Location: D12
Price: 15 crore
Marla: 10
Only: for Rich pakistani

🚨 اسلام آباد کا تاریخ کا سب سے بڑا ہاؤسنگ فراڈ!اسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (ICHS) کے 7 افسران گرفتار۔ الزام: 6,00...
14/05/2026

🚨 اسلام آباد کا تاریخ کا سب سے بڑا ہاؤسنگ فراڈ!

اسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (ICHS) کے 7 افسران گرفتار۔ الزام: 6,000 پلاٹس کی زمین پر 42,000 فائلیں فروخت کر دیں۔

😳 36,000 فائلیں جعلی نکلیں۔
💸 16 ارب روپے سے زائد کی بےقاعدگیاں پکڑی گئیں۔
⚖️ نیب اور ایف آئی اے کی مشترکہ کارروائی جاری ہے۔

یہ صرف ایک سوسائٹی نہیں — یہ پورے اسلام آباد کے ریئل اسٹیٹ مارکیٹ کے لیے ایک سبق ہے۔

خریداری سے پہلے تصدیق کروانا اب ضروری ہے، اختیاری نہیں۔

🔍 اپنی فائل یا سوسائٹی کی قانونی حیثیت مفت چیک کروائیں۔
📩 ڈی ایم کریں "VERIFY" — 5 منٹ میں جواب ملے گا۔

اپنے پیسے محفوظ رکھیں، صرف تصدیق شدہ سوسائٹی میں سرمایہ کاری کریں۔ 🤝

—----------------------------------

🚨 Aapka paisa safe hai ya risk mein?Aaj kal Rawalpindi / Islamabad mein bohot si aisi housing societies hain jo sirf naa...
13/05/2026

🚨 Aapka paisa safe hai ya risk mein?
Aaj kal Rawalpindi / Islamabad mein bohot si aisi housing societies hain jo sirf naam ki hoti hain… ground reality kuch aur hoti hai.
Log lakhon invest kar dete hain bina verify kiye — aur baad mein pata chalta hai ke project illegal tha ❌
Is post mein diye gaye 5 clear signs aapko bachaa sakte hain fraud se.
Agar in mein se 1 bhi sign mil jaye… samajh jao risk high hai ⚠️
💡 Smart investors hamesha invest karne se pehle NOC, registration aur payment process check karte hain.
📩 Aap bhi apni chosen society ka status FREE check karwa sakte ho
Bas naam DM karo — sirf 5 minute mein clear jawab milega ⏱️










Assalam o Alaikum  Congratulations to all valued members and investors on another great milestone achieved at Capital Sm...
10/05/2026

Assalam o Alaikum Congratulations to all valued members and investors on another great milestone achieved at Capital Smart City. Alham du Lillah, we have successfully placed the first girder of the Capital Smart City Interchange Bridge — another important step towards progress, development, and success. May Allah Almighty continue to bless this journey with more achievements and prosperity for all. Stay blessedblessed.

08/05/2026

کیپیٹل اسمارٹ سٹی اسلام آباد – جدید سہولیات کے ساتھ مناسب قیمت پر پلاٹس

کیپیٹل اسمارٹ سٹی اسلام آباد پاکستان کی سب سے جدید اور پلانڈ ہاؤسنگ سوسائٹی ہے جہاں مستقبل کی طرزِ زندگی کی تمام سہولیات ایک ہی جگہ پر موجود ہیں۔ اس پروجیکٹ میں اسمارٹ انفراسٹرکچر، کشادہ سڑکیں، جدید سکیورٹی سسٹم، پارکس، اسکولز، اسپتال، شاپنگ ایریاز اور بزنس ہبز جیسی تمام سہولیات شامل ہیں۔

سب سے خاص بات یہ ہے کہ اتنی پریمیم سہولیات کے ساتھ اتنی مناسب قیمت پر پلاٹس کہیں اور مشکل سے ملتے ہیں۔ یہاں پلاٹس کی قیمت صرف 20 لاکھ سے شروع ہوتی ہے جبکہ 1 کنال پلاٹ تقریباً 1 کروڑ 10 لاکھ میں دستیاب ہے۔

اگر آپ سرمایہ کاری یا اپنے مستقبل کے گھر کے لیے محفوظ اور جدید آپشن تلاش کر رہے ہیں تو کیپیٹل اسمارٹ سٹی بہترین انتخاب ہے۔

مزید معلومات اور بکنگ کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں:03335689081
-
-
-
-
-

-

وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی دفعہ 7E کو آئین کے منافی قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا ہے۔-like and f...
07/05/2026

وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی دفعہ 7E کو آئین کے منافی قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا ہے۔
-like and follow👍
-
-
-
-
-

07/05/2026

🏡 اسلام آباد کی سب سے بڑی ہاؤسنگ سوسائٹی گلبرگ میں اپنا پلاٹ بُک کروائیں 🏡
اب گلبرگ کے پریمیئر بلاک میں صرف 5 لاکھ 50 ہزار روپے ڈاؤن پیمنٹ کے ساتھ اپنا 5 مرلہ پلاٹ حاصل کریں۔
یہ ایک بہترین موقع ہے اُن لوگوں کے لیے جو اسلام آباد میں محفوظ اور منافع بخش سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔
📍 پریمیئر بلاک میں تیزی سے ترقیاتی کام جاری
🚧 ہر طرف گلیوں اور سڑکوں کی کٹنگ کا کام جاری
💰 ماہانہ قسط صرف 55 ہزار روپے
🏠 کل قیمت صرف 55 لاکھ روپے
اگر آپ بھی گلبرگ اسلام آباد میں اپنا پلاٹ بُک کروانا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
📞 مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں:03335689081

06/05/2026

آج ہم نے گلبرگ میں واقع ایک انتہائی خوبصورت اور لگژری گھر کا وزٹ کیا جس کی ویڈیو اب آپ کے لیے پیش ہے۔ یہ 7 مرلہ کا ڈبل اسٹوری گھر جدید ڈیزائن اور بہترین لوکیشن کے ساتھ ہر فیملی کی ضرورت کو پورا کرتا ہے۔ گھر میں 4 کشادہ بیڈ رومز، 2 ٹی وی لاؤنج، 2 ماڈرن کچنز اور 2 ڈرائنگ رومز موجود ہیں، جو اسے ایک مکمل فیملی ہوم بناتے ہیں۔ اگر آپ گلبرگ میں لگژری رہائش کی تلاش میں ہیں تو یہ گھر آپ کے لیے بہترین موقع ہو سکتا ہے۔
مزید معلومات اور وزٹ کے لیے رابطہ کریں: 03335689081

05/05/2026

comming soon...

02/05/2026

آج ہم آپ کو جناح گارڈن میں واقع 5 مرلہ کا نہایت خوبصورت اور کارنر گھر دکھا رہے ہیں۔ اس گھر میں 4 کشادہ کمرے موجود ہیں اور بہترین لوکیشن پر واقع ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے مکمل ویڈیو ضرور دیکھیں۔
مزید معلومات اور وزٹ کے لیے ہمارے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں:
📞 03335689081
-
-
-
-
-

01/05/2026

گلبرگ اسلام آباد کی پرائم لوکیشن پر انویسٹمنٹ کا بہترین موقع!
ہم آپ کے لیے لے کر آئے ہیں رہائشی پلاٹس ڈریم ہائٹس کے سامنے، گلبرگ کی مین ڈبل روڈ پر — جو ایگزیکٹو سائز کی سب سے بہترین اور فیوچر پروف لوکیشن سمجھی جاتی ہے۔

قیمت کی تفصیل:
• 7 مرلہ: 70 لاکھ سے لے کر 1 کروڑ 20 لاکھ تک
• 10 مرلہ: 1 کروڑ سے لے کر 1 کروڑ 80 لاکھ تک
• 1 کنال: 1 کروڑ 50 لاکھ سے لے کر 2 کروڑ 80 لاکھ تک
-

ہماری دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں : 03335689081

-
-
-
-
-
-

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hameed Wazir. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share