18/08/2026
الشفا ہسپتال سے بنی گالہ۔
ایک لیڈر نے کہا کرتا تھا کہ چوروں کی جگہ ہمیشہ جیل میں ہوتی ہے اور پتہ نہیں یہ جیل میں جا کر بیمار کیوں ہو جاتے ہے۔
اتنی ماشاءاللہ اچھی ڈیل ہے کہ اس میں باقاعدہ ہسپتال کا نام بھی بتایا گیا ہے۔