26/08/2026
*پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ میں 990 آسامیاں خالی ہیں*
• تعلیمی قابلیت مڈل یا میٹرک ہونی چاہیے.
• عمر کی حد 35 سال ہے
• درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 7 ستمبر 2026 ہے
• درخواستیں آن لائن جمع کروائی جا سکتی ہیں.
POF is committed to provide its customers with top of the range products which are as per "INTERNATIONAL QUALITY & STANDARDS".LEARN MORE