Amir Imtiaz

Amir Imtiaz As a real estate marketing expert, I am passionate about connecting great businesses with their next opportunities.

My approach is all about showcasing your company's unique story and using smart, results-driven marketing to unlock your full potential.

𝗛𝗜𝗥𝗜𝗡𝗚: 𝗩𝗶𝗱𝗲𝗼𝗴𝗿𝗮𝗽𝗵𝗲𝗿𝘀 & 𝗘𝗱𝗶𝘁𝗼𝗿𝘀, if "𝑺𝒄𝒆𝒏𝒆𝒔 𝒌𝒖𝒄𝒉 𝒂𝒆𝒔𝒆 𝒉𝒂𝒊𝒏…” means something to you, read on.A lot of people can record ...
08/03/2026

𝗛𝗜𝗥𝗜𝗡𝗚: 𝗩𝗶𝗱𝗲𝗼𝗴𝗿𝗮𝗽𝗵𝗲𝗿𝘀 & 𝗘𝗱𝗶𝘁𝗼𝗿𝘀, if "𝑺𝒄𝒆𝒏𝒆𝒔 𝒌𝒖𝒄𝒉 𝒂𝒆𝒔𝒆 𝒉𝒂𝒊𝒏…” means something to you, read on.

A lot of people can record what’s in front of them.

But the creators who grew up on Irfan Junejo know the real game is different.

“Scenes kuch aese hain…”

and suddenly an ordinary street, a chai stop, a random moment… becomes a story.

That’s the mindset I’m hiring for at Win Win Marketing.

We don’t want “just another video.”

We want work with taste: sound that’s clean, cuts that have rhythm, typography/music that actually supports emotion.

If this feels like you:

DM me one best video (30–60 sec) + 3 lines on why you edited it that way.

𝗦𝘂𝗯𝗷𝗲𝗰𝘁 𝗹𝗶𝗻𝗲 𝗶𝗻 𝗗𝗠: 𝗦𝗖𝗘𝗡𝗘𝗦.

سر… لیڈز ٹھیک نہیں آ رہیں!یہ ایک جملہ آپکو ہر روز سیلز ٹیم کی طرف سے سننے کو ملے گا۔ کبھی کوئی کہتا ہے:سر اُس نے صرف لوک...
31/07/2025

سر… لیڈز ٹھیک نہیں آ رہیں!
یہ ایک جملہ آپکو ہر روز سیلز ٹیم کی طرف سے سننے کو ملے گا۔

کبھی کوئی کہتا ہے:
سر اُس نے صرف لوکیشن پوچھی، پھر خاموش!
تو کوئی بولتا ہے؛ ریٹ پوچھا، تھینک یو کہا، اور غائب!

اور سب مل کر آخر میں کہہ دیتے ہیں: لیڈز ویک تھیں، اس لیے کنورژن نہیں ہوئی!

لیکن سچ یہ ہے کہ:

🔸لیڈز ویک تھیں؟ یا ہم نے کوالیفائی ہی نہیں کیا؟
🔸 بندہ ریپلائے نہیں کر رہا؟ یا ہم نے میسج میں کوئی ویلیو چھوڑی ہی نہیں؟
🔸 اُس نے ریٹ سنا اور بات ختم کر دی؟

یا ہم نے ریٹ کے ساتھ کوئی ریلیوینس کریٹ (relevance create) ہی نہیں کی؟

اکثر رئیل اسٹیٹ کمپنیوں میں سسٹم یہ ہوتا ہے کہ؛
لیڈ آئی — فوراً کال، اور کال پہ ڈائرکٹ ریٹس بتا دیے۔
اگلے دن: سر وہ بندہ انٹرسٹڈ نہیں لگتا

یعنی ایک بندے کی زندگی کی سب سے بڑی انویسٹمنٹ اسکی ساری زندگی کی جمع پونجی اور ہم نے صرف ایک کال پر بھانپ لیا کو سیریس نہیں؟

کیا ہم نے اس سے پوچھا کہ وہ خرید کیوں رہا ہے؟
کیا ہم نے جاننے کی کوشش کی کہ وہ کمپیریثن میں کیا دیکھ رہا ہے؟
کیا ہم نے اسے یہ فیل دیا کہ ہم صرف پراپرٹی نہیں بیچ رہے، اسکی پرابلم کا سولیوشن دے رہے ہیں؟

رئیل اسٹیٹ میں سیلز تب ہوتی ہے جب اگلے بندے (لیڈ) کو لگے کہ آپ صرف ریٹ نہیں دے رہے۔
آپ ڈائریکشن دے رہے ہیں۔

اور یہ تب ہی پاسیبل ہوتا ہے جب:

✅ کال سکرپٹ پلاننگ کے تحت ہو
✅ ہر لیڈ کا سٹیج ڈیفائنڈ ہو
✅ لیڈ کو صرف کال کر کہ چھڑ نا دیا جائے۔ بلکہ ریلیشن شپ بنایا جائے۔
✅ اور سیلز کا ہر قدم صرف "بیچنے" پر نہیں، "پرابلم کے حل" پر ہو

جب تک یہ چیزیں مسنگ ہیں،
تب تک لیڈز بلیم ہوتی رہیں گی، اور بزنس سٹک رہے گا۔

لیڈز ویک نہیں ہوتیں، سسٹمز ویک ہوتے ہیں۔
اور جہاں سسٹم نہ ہو، وہاں ہر لیڈز ناٹ انٹرسٹڈ ہی ہوتی ہیں۔

سُننا بھی ایک سکل ہے… خاص طور پر جب بات بزنس کی ہو۔میٹنگ میں بیٹھا تھا… سامنے والے صاحب نے بات ختم کی اور خاموش ہو گئے۔ب...
29/07/2025

سُننا بھی ایک سکل ہے… خاص طور پر جب بات بزنس کی ہو۔

میٹنگ میں بیٹھا تھا… سامنے والے صاحب نے بات ختم کی اور خاموش ہو گئے۔

بولے:

"ہم نے ایڈز پر اتنے پیسے لگا دیے… ٹیم بھی رکھی… مگر رزلٹ نہیں آیا۔
سمجھ نہیں آ رہی، مسئلہ کہاں ہے؟"

یہ جملہ میں پچھلے پانچ سال سے بار بار سن رہا ہوں۔
اور ہر بار مسئلہ "ایڈز" میں نہیں، اپروچ میں ہوتا ہے۔

زیادہ تر ریئل اسٹیٹ کمپنیاں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی طرف تو آتی ہیں —
مگر صرف دِکھانے کے لیے، سمجھنے کے لیے نہیں۔

> آڈیئنس (audience) کون ہے؟ یہ پتہ نہیں ہوتا
> پوسٹز (posts) ہوتی ہیں، مگر کوئی بات، کوئی جذبات نہیں ہوتے
> لیڈز (leads) آتی ہیں، مگر کسی نے کبھی واٹس ایپ کھولا ہی نہیں ہوتا
> اور آخر میں، صرف شکایت رہ جاتی ہے: “مارکیٹنگ سے کچھ خاص نہیں نکلا”

حالانکہ اگر ہم تھوڑا سا ڈفرنٹ سوچیں تو شاید…

کوئی شخص پلاٹ نہیں، ایک نئی زندگی دیکھ رہا ہوتا ہے
وہ لوکیشن نہیں، اپنا فیوچر visualize کر رہا ہوتا ہے
اور وہ کنٹیکٹ فارم نہیں بھر رہا ہوتا — وہ آپ پر اعتماد کر رہا ہوتا ہے

بس یہی وہ نکتہ ہے جہاں سے کھیل بدلتا ہے۔

ایڈ چلانا = مارکٹنگ کرنا (یہ سوچ بلکل غلط ہے)
ایڈز کا کھیل نہیں ہے یہ…

کہانی سنانے، بھروسہ جیتنے، اور وقت پر جواب دینے کا فن ہے۔

ریئل اسٹیٹ کی مارکٹنگ میں آج فرق صرف creative ہونے سے نہیں پڑتا —
فرق پڑتا ہے سوچ، سسٹم، اور strategy سے.

عامر امتیاز
رئیل اسٹیٹ مارکیٹنگ ایکسپرٹ ۔

22/07/2025

Scam Alert!!

31/03/2025

I’m going to triple your results today! 🔥

Stop wasting money on Facebook Ads—use these 3 powerful hacks to get real results.

04/07/2024

You must do the things you think you cannot do.

12/01/2024

- Digital Marketing Internship Program in Islamabad - 𝐋𝐎𝐎𝐊𝐈𝐍𝐆 𝐓𝐎 𝐋𝐀𝐔𝐍𝐂𝐇 𝐘𝐎𝐔𝐑 𝐂𝐀𝐑𝐄𝐄𝐑 𝐈𝐍 𝐃𝐈𝐆𝐈𝐓𝐀𝐋 𝐌𝐀𝐑𝐊𝐄𝐓𝐈𝐍𝐆? Our internship...
09/10/2023

- Digital Marketing Internship Program in Islamabad -

𝐋𝐎𝐎𝐊𝐈𝐍𝐆 𝐓𝐎 𝐋𝐀𝐔𝐍𝐂𝐇 𝐘𝐎𝐔𝐑 𝐂𝐀𝐑𝐄𝐄𝐑 𝐈𝐍 𝐃𝐈𝐆𝐈𝐓𝐀𝐋 𝐌𝐀𝐑𝐊𝐄𝐓𝐈𝐍𝐆? Our internship program is the perfect place to start. Learn from experienced professionals and gain real-world experience in all aspects of digital marketing, including:
- Digital Marketing Managment
- Social Media Marketing
- Content Writing
- Search Engine Optimization (SEO)
- PPC Marketing
- Graphic Designing
- Web Development
- Script Writing

You'll also be able to work with our team of digital marketing specialists to learn about the latest trends and best practices in the industry.

Apply now for a chance to learn from the best and gain the skills you need to succeed in the exciting field of digital marketing.

Bringing brands to life from this desk!                                  •    
07/10/2023

Bringing brands to life from this desk!

























Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amir Imtiaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amir Imtiaz:

Share