Neon Digital Tv

Neon Digital Tv A dynamic media professional and visionary entrepreneur.

Neon Digital TV is your all-in-one destination for road shows, podcasts, industry insights, IT updates, tech reviews, business talks, entertainment vlogs, interviews, and real-life stories. With a passion for technology and innovation, they are leading a global tech innovation company, empowering businesses worldwide to thrive. Join us as we delve into their inspiring journey of growth and success. "

17/02/2026

🤔کیا باڈی کیم لگانے سے پولیس کا رویہ واقعی بدلے گا؟ یا یہ صرف دکھاوا ہے؟
کیا “اوئے تُوئے” سے “جی سر، جی سر” تک کا رویہ بدل سکے گا؟
اصلاحات، تربیت اور احتساب کے بغیر صرف کیمرہ لگانا کافی نہیں! 🎥⚖️

*سپریم کورٹ کا بڑا حکم، 16 فروری سے پہلے عمران خان کے ذاتی معالجین ان کا معائنہ کریں اور سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کروائی...
12/02/2026

*سپریم کورٹ کا بڑا حکم، 16 فروری سے پہلے عمران خان کے ذاتی معالجین ان کا معائنہ کریں اور سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کروائیں!! ‏عمران خان کی آنکھ کا معائنہ 16 فروری سے پہلے یعنی اگلے تین دن میں کسی اچھے ماہرِ چشم سے کرایا جائے گا اور اِس کے لیے عمران خان کو دوبارہ اڈیالہ جیل سے باہر لانا پڑے گا۔*

01/02/2026

ہماری پاک ارمی کو اپنی سویلین ابادی کا بھی خیال رکھنا ہوتا ہے لیکن بی ایل اے وہ نہیں دیکھتی

01/02/2026

اخر کب تک فتنہ الخوارج ہندوستان کے حمایتی ہمارے عام شہریوں کو ما-ر-تے رہیں گے پاکستان کی فورسز نے جواں مردی سے بلوچستان میں ح م ل ه ناکام بنا دیا۔
پاکستان ہمیشہ پائندہ باد
پاکستان ارمی زندہ باد

01/02/2026

بسنت کے دوران اگر کوئی نقصانات ہوئے تو اس کی ذمہ داری کس پر ہوگی۔

بیوی بیٹی مین ہول میں گرگئیں شوہر نے واویلا مچایاریسکیو نے اسے جھٹلایاپولیس نے فیک نیوز ڈس انفارمیشن قرار دیکر شوہر کو ح...
29/01/2026

بیوی بیٹی مین ہول میں گرگئیں شوہر نے واویلا مچایا
ریسکیو نے اسے جھٹلایا
پولیس نے فیک نیوز ڈس انفارمیشن قرار دیکر شوہر کو حراست میں لے لیا۔۔۔۔
بعد ازاں کئ گھنٹوں بعد بیوی کی لاش 3 کلومیٹر دور سیوریج سے مل گئ
بچی کی لاش تاحال نہ ملی۔۔۔۔
دو افسران بلی کا بکرا بنادئیے گئے۔۔۔
ذمہ دار افسران کیخلاف کوئ کارروائ نہ ہوئ جنہوں نے شوہر پہ یقین نہ کیا اور فیک قرار دیا
یہ ہے گڈگورننس؟

28/01/2026

کینیڈا اور دنیا کے دیگر ممالک میں پڑھے لکھے نوجوان کن قانونی اور آسان راستوں سے PR حاصل کر سکتے ہیں؟ ہیلتھ کیٹگری میں نرسز، ڈاکٹرز، فیزیوتھراپسٹس، الٹراساؤنڈ اسپیشلسٹس، میڈیکل ٹیکنالوجسٹ، لیب ٹیکنیشنز، پیرامیڈیکل اسٹاف، کیئر گیورز اور دیگر ہیلتھ پروفیشنلز کے لیے کون سے اصل اور اوریجنل پروگرامز دستیاب ہیں، جبکہ STEM (Science, Technology, Engineering, Mathematics) کیٹگری کے تحت آئی ٹی، سافٹ ویئر، انجینئرنگ، ڈیٹا اینالسس اور ٹیکنالوجی فیلڈز میں کن افراد کو ترجیح دی جاتی ہے؟ کینیڈا جانے کی اصل سرکاری فیسز کیا ہیں، مکمل پروسیس میں ٹوٹل خرچ کتنا بنتا ہے، اور 40 سے 50 لاکھ روپے وصول کرنے والے ایجنٹس حقیقت ہیں یا فراڈ؟ ان تمام اہم سوالات کے واضح، مستند اور حقیقت پر مبنی جوابات دیکھیے اس خصوصی ویڈیو میں، ملک کے مایہ ناز امیگریشن ایکسپرٹ مسٹر فرّخ ہارون رشید اور میزبان رانا زاہد علی کسان کے ساتھ—عملی رہنمائی اور اصل سچ جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔





28/01/2026

بٹنوں والے فون اج بھی عوام میں پائیداری اور مضبوط کے لحاظ سے نمبر ون برینڈ ہال روڈ کی شاپ جہاں پر اپ کو ہر قسم کے بٹنوں والے فون سستی پرائز میں مل جاتے ہیں۔نوکیا فون اج بھی عوام میں بےحد مقبول۔کوہِ نور نیوز اور اس ویڈیو کو دکھار خاص ڈسکاؤنٹ حاصل کریں ۔

Credit.kohenoor News
Zahid Ali Rana

19/01/2026

امریکہ کی نئی سفری و امیگریشن پالیسی
پاکستان سمیت 75 ممالک پر عائد کی گئی پابندیوں کے پسِ پردہ حقائق کیا ہیں؟
کیا یہ فیصلہ پاکستان پر دباؤ (Pressure) ڈالنے کی پالیسی کا حصہ ہے؟
یہ پابندیاں کتنی مدت تک برقرار رہ سکتی ہیں؟
اور اس معاملے پر پاکستانی حکومت کیا اقدامات کر رہی ہے؟
ان تمام اہم سوالات پر
جامع، متوازن اور مستند تجزیہ
خصوصی پروگرام میں
امیگریشن ایکسپرٹ مسٹر فرخ ہارون رشید
میزبان رانا زاہد علی












18/01/2026

گل پلازہ میں خوفناک آگ، دل دہلا دینے والی آڈیو منظرِ عام پر
چاروں طرف سے آگ میں گھرا شخص مدد کا منتظر رہا۔
آخری لمحات میں ریکارڈ ہونے والی آڈیو نے سننے والوں کو لرزا کر رکھ دیا،
جس میں وہ کہتا ہے: “اگر کوئی کوتاہی ہو گئی ہو تو معاف کرنا” —
یہ الفاظ سانحے کی شدت اور بے بسی کی عکاسی کرتے ہیں۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neon Digital Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Neon Digital Tv:

Share