China Urdu

China Urdu A trusted media brand providing information and knowledge, free from propaganda and lies.

https://chinaurdu.com/2025/10/02/13127/
03/10/2025

https://chinaurdu.com/2025/10/02/13127/

ذرا تصور کیجیے، آپ کی عمر 47 برس ہو… اور ایک ہی رات میں آپ سب کچھ کھو دیں۔ گھر، کاروبار، عزت… سب کچھ۔ یہی ہوا جاپان کے شخص موموفوکو آندو کے ساتھ۔ وہ ایک کریڈٹ یونین چلا ...

کائنات کا انوکھا کارنامہ، چینی مشن کی چار کروڑ کلومیٹر دور خلا سے زمین کے ساتھ سیلفی
01/10/2025

کائنات کا انوکھا کارنامہ، چینی مشن کی چار کروڑ کلومیٹر دور خلا سے زمین کے ساتھ سیلفی

چین کے تیان وین-2 مشن نے زمین سے 4 کروڑ 30 لاکھ کلومیٹر دور سے حیران کن زمین کے ساتھ سیلفی تصویر جاری کر دی۔ اسے دیکھ کر دنیا حیران ہو رہی ہے۔

پاکستانی اداکار کی چینی فلموں میں دھوم جاری، ایک اور زبردست جنگی فلم منظر پر آگئی
31/07/2025

پاکستانی اداکار کی چینی فلموں میں دھوم جاری، ایک اور زبردست جنگی فلم منظر پر آگئی

پاکستانی اداکار روویف بابر نے چینی فلم‘ ڈونگجی آئی لینڈ ‘میں برطانوی فوجی کا کردار نبھایا ہےجو 1942 میں چینی ماہی گیروں کے ہاتھوں 384 قیدیوں کی جان بچانے کی ...

فطرت کا شاہکار ’نام کو‘‘ جھیل عالمی سیاحوں کی توجہ کا مرکز
30/07/2025

فطرت کا شاہکار ’نام کو‘‘ جھیل عالمی سیاحوں کی توجہ کا مرکز

چین کے جنوب مغربی علاقے شی زانگ میں 4700 میٹر بلندی پر واقع ’نام کو‘ دنیا کی بلند ترین کھاری جھیل ہے، جو بدھ مت کے پیروکاروں کے لئے مقدس ہے۔ نومبر سے مئی تک ...

شنگھائی تعاون تنظیم کا مشترکہ ترقی کے فروغ میں اہم کردار
30/07/2025

شنگھائی تعاون تنظیم کا مشترکہ ترقی کے فروغ میں اہم کردار

ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے نائب ڈائریکٹر مدثر اقبال کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) مشترکہ ترقی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ ساؤنڈ بائٹ 1 (انگریزی):...

16/05/2025

جعلی پیر کے روپ میں چھپا بھیڑیا گرفتار! میڈیا کو گندی دھمکیاں

دم درود کے نام پر عورتوں کو دھوکہ دینے والا جعلی پیر خرم راولپنڈی تھانہ وارث خان کی پولیس کے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ متاثرہ خاتون نے ایف آئی آر میں بیان دیا کہ وہ مرگی کی مریضہ ہیں اور سوشل میڈیا پر جعلی پیر خرم کی ویڈیوز دیکھ کر "روحانی علاج" کے لیے اس کے پاس گئیں۔ پیر خرم نے 1 لاکھ روپے مانگے اور دم کے بہانے خاتون کو اوپر کمرے میں لے جا کر نازیبا حرکات شروع کر دیں۔ جسم کو ہاتھ لگا کر پھونکیں ماریں، دوپٹہ اتارا، اور زبردستی پانی پلایا جس سے طبیعت مزید بگڑ گئی۔

خاتون کے ماموں نے موقع پر سب کچھ دیکھا اور جب صورتحال خطرناک ہوئی تو اسے ہسپتال لے جانے لگے، مگر خرم نے راستہ روک کر بقایا 95,000 روپے کا مطالبہ کیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔

💥 وارث خان تھانے میں مقدمہ نمبر 687/25 بجرم 354/420/506/2 درج کر لیا گیا ہے اور ملزم گرفتار ہو چکا ہے۔

📣 عوام سے گزارش ہے کہ ایسے جعلی پیروں سے ہوشیار رہیں جو سوشل میڈیا پر روحانی علاج کے نام پر لوگوں کی عزت و جان سے کھیل رہے ہیں۔ اپنی بیماری کا علاج صرف مستند ڈاکٹروں سے کروائیں، اور اگر کسی بھی غیر اخلاقی حرکت کا سامنا ہو تو فوراً متعلقہ حکام کو اطلاع دیں۔

راولپنڈی، خرم نامی جعلی پیر کے ہاتھوں لڑکی موت کے دہانے پر پہنچ گئی. چھپکلیاں کھانے کا دعوے دار جھوٹا پیر لوگوں کے جان و...
16/05/2025

راولپنڈی، خرم نامی جعلی پیر کے ہاتھوں لڑکی موت کے دہانے پر پہنچ گئی. چھپکلیاں کھانے کا دعوے دار جھوٹا پیر لوگوں کے جان و مال کا دشمن بن گیا۔

راولپنڈی کے کمیٹی چوک عمر روڈ پر واقع ڈھوک الٰہی بخش کے قریب خرم علی خان نامی ایک جعلی پیر کے آستانے میں مبینہ روحانی علاج کے دوران ایک نوجوان لڑکی زندگی اور موت کی کش....

Address

Islamabad
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when China Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category