Universal Marketing Management Group

Universal Marketing Management Group Universal Marketing and Management Group is a real estate marketing company dealing in mega projects marketing in Pakistan and Middle East.

✨ قدرت کے قریب... زندگی کے قریب! ✨جب شہر کی تھکن بڑھ جائے،تو ایک ایسی جگہ ہونی چاہیے جہاں صرف سکون، سبزہ اور تازہ ہوا آپ...
06/08/2026

✨ قدرت کے قریب... زندگی کے قریب! ✨

جب شہر کی تھکن بڑھ جائے،
تو ایک ایسی جگہ ہونی چاہیے جہاں صرف سکون، سبزہ اور تازہ ہوا آپ کا استقبال کرے۔

Olive Agro Farms
🌿 گیٹڈ فارم ہاؤس کمیونٹی
🌿 محفوظ ماحول
🌿 پرسکون طرزِ زندگی

اپنے اور اپنے خاندان کے لیے بہترین انتخاب کریں۔

📞 آج ہی رابطہ کریں۔
0300 8511182

🌿 فوری قبضہ کے ساتھ 5 کنال ایگرو فارم ہاؤس پلاٹسقدرت کے قریب، سکون بھری زندگی کا آغاز کریں🌸 کیا آپ بھی شہر کی ہنگامہ خیز...
06/08/2026

🌿 فوری قبضہ کے ساتھ 5 کنال ایگرو فارم ہاؤس پلاٹس
قدرت کے قریب، سکون بھری زندگی کا آغاز کریں

🌸 کیا آپ بھی شہر کی ہنگامہ خیز زندگی، ٹریفک، آلودگی اور روزمرہ کی مصروفیات سے نکل کر ایک ایسی جگہ چاہتے ہیں جہاں ہر سانس تازگی کا احساس دے؟

⭕ اب یہ خواب حقیقت بن سکتا ہے۔

🎯 اسلام آباد اور راولپنڈی سے صرف 80 منٹ کی پرسکون ڈرائیو پر، موٹروے M-2، نیلہ دلہہ انٹرچینج کے قریب واقع ایک جدید Possession Ready Agro Farm Project میں اپنا 5 کنال فارم ہاؤس پلاٹ حاصل کریں۔

☑️ یہاں صرف پلاٹ نہیں، ایک مکمل طرزِ زندگی آپ کی منتظر ہے۔

✅ صرف 950,000 سے بکنگ اور %30 آدائیگی فوری قبضہ
✅ 3 سال کی آسان اقساط، مکمل آدائیگی پر راولپنڈی سے رجسٹری، انتقال کی سہولت, کل قیمت 95 لاکھ
✅ اپنی پسند کا فارم ہاؤس تعمیر کریں
✅ آرگینک پھل، سبزیاں اور قدرتی خوراک
✅ لان، کچن گارڈن اور خوبصورت لینڈ اسکیپنگ
✅ پرائیویٹ سوئمنگ پول اور بچوں کے کھیلنے کی جگہ
✅ مویشی، پولٹری اور فارم مینجمنٹ کی سہولیات
✅ تعمیر سے لے کر فارم کی مکمل دیکھ بھال تک ون ونڈو سروس

آپ کو صرف اپنی پسند کا پلاٹ منتخب کرنا ہے، باقی تمام ذمہ داری ہماری۔

🍀 ہم آپ کے بجٹ کے مطابق فارم ہاؤس کی ڈیزائننگ، تعمیر، باغبانی، کاشتکاری اور فارم مینجمنٹ کی مکمل سہولیات فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ بے فکری سے اپنی فارم لائف کا لطف اٹھا سکیں۔

🔴 حیران کن قیمت

شہر میں ایک 10 مرلہ پلاٹ کی قیمت میں 5 کنال فارم ہاؤس پلاٹ حاصل کریں، آسان اقساط کے ساتھ۔

اور صرف یہی نہیں…

🌾 آپ کے فارم سے حاصل ہونے والی زرعی پیداوار مستقبل میں اضافی آمدنی کا ذریعہ بھی بن سکتی ہے، جس سے آپ کی سرمایہ کاری مزید منافع بخش بن جاتی ہے۔

اگر آپ…

✔ اسلام آباد یا راولپنڈی کے قریب فارم ہاؤس پلاٹ تلاش کر رہے ہیں۔
✔ اپنی فیملی کے لیے پرسکون اور محفوظ ماحول چاہتے ہیں۔
✔ قدرتی زندگی اور منافع بخش سرمایہ کاری کو ایک ساتھ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

تو یہ موقع آپ کے لیے ہے۔

📞 آج ہی رابطہ کریں اور اپنے خوابوں کے فارم ہاؤس کی جانب پہلا قدم بڑھائیں۔
یونیورسل مارکیٹنگ اینڈ منیجمنٹ گروپ اسلام
0300 8511182 📞
ummg.net

30/06/2026
اگر آپ اسلام آباد میں اپنے خاندان کے لیے ایک محفوظ، خوبصورت اور بہترین لوکیشن پر اپارٹمنٹ کی تلاش میں ہیں تو شاید آپ کی ...
27/06/2026

اگر آپ اسلام آباد میں اپنے خاندان کے لیے ایک محفوظ، خوبصورت اور بہترین لوکیشن پر اپارٹمنٹ کی تلاش میں ہیں تو شاید آپ کی تلاش یہاں ختم ہو جائے۔

ہر انسان کا خواب ہوتا ہے کہ اس کا اپنا ایک ایسا گھر ہو جہاں اس کے بچوں کا مستقبل محفوظ ہو، بہترین ماحول میسر ہو، ہر ضروری سہولت قریب ہو اور روزانہ کی زندگی آسان بن جائے۔

اسی خواب کو حقیقت بنانے کے لیے ہم لے کر آئے ہیں DEE Heights Luxury Apartments, Faisal Town Phase 1, Islamabad

📍 مقام: فیصل ٹاؤن فیز 1، اسلام آباد
✔ RDA Approved Housing Society
✔ مکمل آباد اور گیٹڈ کمیونٹی
✔ پارکس، مساجد، سکول، ہسپتال، کمرشل مارکیٹس
✔ گیس، بجلی، پانی اور تمام بنیادی سہولیات

لوکیشن کی سب سے بڑی خاص بات

صرف چند منٹ کی مسافت پر:

✅ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ
✅ M-1 موٹروے
✅ M-2 موٹروے
✅ سری نگر ہائی وے
✅ GT روڈ
✅ بلیو ایریا

اس وقت پراجیکٹ پر 6th Floor تک تعمیر مکمل ہو چکی ہے اور تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ ان شاء اللہ صرف تقریباً 2 سال میں قبضہ دیا جائے گا۔

ہم اسٹوڈیو، 1، 2، 3 اور 4 بیڈ لگژری اپارٹمنٹس پیش کر رہے ہیں جن کی تعمیر اعلیٰ معیار کے مطابق کی جا رہی ہے، جبکہ ہر اپارٹمنٹ سے اسلام آباد کا خوبصورت منظر لطف اندوز ہونے کا موقع بھی ملتا ہے۔

📍 سب سے اہم بات...

ہم چاہتے ہیں کہ آپ صرف تصاویر یا الفاظ پر یقین نہ کریں۔

اپنی فیملی کے ساتھ تشریف لائیں، ماڈل اپارٹمنٹ دیکھیں، تعمیراتی کام کا خود معائنہ کریں، سوالات پوچھیں اور پھر اطمینان سے فیصلہ کریں۔

مزید معلومات یا سائٹ وزٹ کے لیے ہمیں ابھی میسج کریں۔
یونیورسل مارکیٹنگ اینڈ منجیمنٹ گروپ ، اسلام آباد
0300 8511182 / 03005623132

Olive Agro Farms Rawalpindi, possession ready Farmhouse plots on cash and Installments located on Motorway M-2, Neela Du...
29/05/2026

Olive Agro Farms Rawalpindi, possession ready Farmhouse plots on cash and Installments located on Motorway M-2, Neela Dullah Interchange.
For Booking and details contact
Universal Marketing and Management Group Islamabad
0300-8511182
ummg.net

فوری قبضہ کے ساتھ ایگرو فارم ہائوس پلاٹسکیا آپ بھی اپنی زندگی کی بے پناہ مصروفیات سے فرار حاصل کر کے کچھ ٹائم قدرتی زند...
29/05/2026

فوری قبضہ کے ساتھ ایگرو فارم ہائوس پلاٹس
کیا آپ بھی اپنی زندگی کی بے پناہ مصروفیات سے فرار حاصل کر کے کچھ ٹائم قدرتی زندگی میں گزارنا چاہتے ہیں جہاں آپ نہ صرف آپ ایک پرسکون قدرتی زندگی کا لطف لے سکیں بلکہ آپ اپنے فارم کی خالص خوراک سے بھی لطف اندوز ہو سکیں؟
اسلام آباد /راولپنڈی سے 80منٹ کی مسافت پر ، موٹروے M-2کی پرسکون ڈرائیو سے لطف اندوز ہوتے ہیں ایک ایسے فارم ہائوس پراجیکٹ میں اپنا فارم ہائوس بنائیں جہاں آپ کی ہر سہولت کا خیال رکھا گیا ہو، جہاں پلاٹ کی خرید سے لے کر مکمل تعمیر تک ، گھر کے لیے پھل سبزیوں کی کاشت تک، جانوروں کی دیکھ بھال سے لے کر آپ کے لان ، بچوں کے کڈز ایریا، پرائیویٹ سوئمنگ پول اور ایک خوبصورت گھر کی تمام ضروریا ت پراجیکٹ پوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ جہاں صرف آپ نے اپنا پلاٹ موقع پر پسند کرنا ہے اور باقی تما م کام ہمارا اور وہ بھی انتہائی حیران کن قیمت پر، شہر کے 10مرلہ پلاٹ کی قیمت میں 5کنال کا فارم ہائو س پلاٹ اور آپ کے بجٹ کے لحاظ سے فارم ہائو س کی تعمیر۔
اگر آپ اسلام آباد ، راولپنڈی کے قریب فارم ہائوس پلاٹ کی تلاش میں ہیں تو ہمارا دعوی ہے اس سے بہتر پراجیکٹ آپ کو نہیں مل سکتا، اور ہم آپ کو دے رہے ہیں ساتھ ساتھ ایک بہترین منافع بخش انکم کا موقع ، جس کے بعد آپ کا فارم ہائوس پلاٹ آپ کو شاید مفت لگے۔ مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
یونیورسل مارکیٹنگ اینڈ منجمنٹ گروپ ، اسلام آباد
0300-8511182 / ummg.net

ایگرو فارم ہاؤس کمیونٹیاپنے پیاروں کو قدرتی، پُرسکون اور محفوظ زندگی کا تحفہ دیںایک ایسی خوبصورت اور پُرسکون جگہ جہاں آ...
16/05/2026

ایگرو فارم ہاؤس کمیونٹی
اپنے پیاروں کو قدرتی، پُرسکون اور محفوظ زندگی کا تحفہ دیں

ایک ایسی خوبصورت اور پُرسکون جگہ جہاں آپ مکمل پرائیویسی کے ساتھ اپنی فیملی کے ہمراہ یادگار لمحات گزار سکیں۔
اپنے ذاتی فارم پر تازہ پھل، سبزیاں اور خالص دیسی غذائیں حاصل کریں، جو مضر اور زہریلے اثرات سے پاک ہوں، اور صحت مند طرزِ زندگی کی جانب ایک بہترین قدم بنیں۔

سوئمنگ پول، سرسبز لان، قدرتی ماحول اور کھلی فضاؤں کے ساتھ ایک پُرسکون فارم ہاؤس لائف اسٹائل کا لطف اٹھائیں۔

اسلام آباد اور راولپنڈی سے صرف 1 گھنٹہ 15 منٹ کی آرام دہ ڈرائیو
موٹروے M-2 اور نیلہ دلہہ انٹرچینج سے صرف 15 منٹ کے فاصلے پر بہترین کارپیٹڈ روڈ کے ذریعے آسان رسائی

صرف 16 لاکھ روپے فی کنال (بمعہ ترقیاتی اخراجات) میں اپنے فارم ہاؤس پلاٹ کے مالک بنیں
فوری قبضہ اور مکمل ملکیت کی سہولت

خصوصیات:
• مکمل گیٹڈ کمیونٹی
• مضبوط چاردیواری اور 24 گھنٹے سیکیورٹی
• کشادہ کارپیٹڈ روڈز
• سٹریٹ لائٹس
• پانی اور بجلی کی سہولیات
• 5 اور 10 کنال کے باقبضہ فارم ہاؤس پلاٹس

قدرت کے قریب ایک پُرسکون، محفوظ اور باوقار زندگی کا آغاز کریں۔

مزید معلومات اور بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
یونیورسل مارکیٹنگ اینڈ منجمنٹ گروپ، اسلام آباد
0300 8511182 / ummg.net

☘️ تصور کیجئے… ایک پُرسکون ماحول میں زندگی کا حقیقی لطف اٹھانے کا ✨جہاں آپ کے اپنے فارم کے 🍋 پھل، 🥬 سبزیاں، 🥩 تازہ خالص ...
06/05/2026

☘️ تصور کیجئے… ایک پُرسکون ماحول میں زندگی کا حقیقی لطف اٹھانے کا ✨
جہاں آپ کے اپنے فارم کے 🍋 پھل، 🥬 سبزیاں، 🥩 تازہ خالص گوشت، 🥛 دودھ، 🥚 انڈے، 🐔 دیسی مرغیاں، 🏊 سوئمنگ پول، 🏡 ایک خوبصورت ولا، 🌸 پھولوں سے مزین لان، 🌳 ہرے بھرے درختوں کی ٹھنڈی چھاؤں اور سب سے بڑھ کر کوئی بھی 💼 پارٹ ٹائم زرعی کاروبار ہو، جس سے 💰 ماہانہ آمدنی حاصل کی جا سکے۔

🌿 آلیو Olive ایگرو فارمز میں خوش آمدید 🌿

📍 موٹروے M-2 کی باسہولت ڈرائیو
🚗 چاہے آپ چکری انٹرچینج سے اتر کر صرف 25 منٹ میں اپنے فارم میں داخل ہو جائیں
یا
🛣️ نیلا دلہہ انٹرچینج سے صرف 15 کلومیٹر اور 20 منٹ کی مسافت پر

✅ دونوں انٹرچینج سے بہترین راستہ
✅ روات GT روڈ سے بھی آسان رسائی

🌿 پرسکون قدرتی ماحول
🍊 زیتون، مالٹے اور انگور کی بہترین پیداوار کے لیے آئیڈیل
🐐 گوٹ فارمنگ
🐄 کیٹل فارمنگ
🌳 باغات اور زرعی سرگرمیوں کے لیے نہایت موزوں جگہ

✨ خصوصیات ✨

✅ آباد پراجیکٹ
🛣️ کشادہ سڑکیں
💧 زیرِ زمین میٹھا پانی
⚡ بجلی اور ☀️ سولر انرجی کی سہولت
🏗️ فوری قبضہ اور فارم ہاؤس تعمیر کرنے کی اجازت

🏡 5 کنال فارم ہاؤس پلاٹ
💵 بکنگ صرف 9.5 لاکھ روپے کل رقم 95 لاکھ
📅 باقی رقم 3 سال کی آسان اقساط پر

📜 موقع پر قبضہ
📑 رجسٹری و انتقال کی سہولت

📞 مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں

🇵🇰 یونیورسل مارکیٹنگ اینڈ منیجمنٹ گروپ، اسلام آباد
📱 03008511182
🌐 ummg.net

🌾 گرین ویلی اسلام آباد ☘️ سرسبزوشاداب پہاڑوں کے دامن میں ⭕ بحریہ انکلیو اسلام آباد سے 6 کلومیٹر، چک شہزاد، ترامڑی چوک ...
06/05/2026

🌾 گرین ویلی اسلام آباد
☘️ سرسبزوشاداب پہاڑوں کے دامن میں
⭕ بحریہ انکلیو اسلام آباد سے 6 کلومیٹر، چک شہزاد، ترامڑی چوک سے 15کلومیٹر
⭕ لہتراڑ روڈ چراہ چوک، نیلور فیکٹری سے 5 منٹ کی مسافت
⭕ گلبرگ اسلام آباد سے 13کلومیٹر پر
🌲 آباد پراجیکٹ، گھروں کی تعمیر اور رہائش جاری
✅ مکمل آدائیگی پر فوری قبضہ اور گھر بنانے کی اجازت کے ساتھ
⭕ 5 مرلہ پلاٹ صرف 17 لاکھ نقد میں
⭕ 10 مرلہ پلاٹ 30 لاکھ نقد
⭕ 1 کنال پلاٹ 58 لاکھ نقد
⭕مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے رابطہ کریں
🍂 یونیورسل مارکیٹنگ اینڈ منجمنٹ گروپ اسلام آباد
0300 8511182
03008511021

کیا آپ ایسی خوبصورت جگہ پر جہاں چاروں طرف ہریالی ہو، ہرے بھرے پہاڑوں کےدل موہ لینے والے مناظر ہو، آپ کے کمروں کی کھڑکی...
24/04/2026

کیا آپ ایسی خوبصورت جگہ پر جہاں چاروں طرف ہریالی ہو، ہرے بھرے پہاڑوں کےدل موہ لینے والے مناظر ہو، آپ کے کمروں کی کھڑکیوں سے خوبصورت مناظر کا نظارہ ہو۔ مری اور گلیات کی ٹھنڈی ہوائیں ہو۔ قیمت نہایت مناسب ہو، قبضہ موجود ہو، سکون ہو اور تمام شہری سہولیات صرف 10 منٹ کی مسافت پر ہوں جیسا کہ ہسپتال، ہر طرح کی مارکیٹ، سکول و کالج اور ضرورت زندگی کا سب سامان۔
جس سے صرف 6 کلومیٹر اور 10 منٹ کی مسافت پر آپ بحریہ انکلیو میں آ سکیں۔ جس کے ایک طرف DHA اور CDA کا مارگلہ آرچرڈ پراجیکٹ تیزی سے دیولیپ ہو رہا ہو۔ رجسٹری انتقال سے مکمل قانونی تحفظ ہو۔
ترقیاتی کام جاری ہو۔
آئیں گرین ویلی اسلام آباد میں خوش آمدید۔
لہتراڑ روڈ، چراہ چوک، نیلور فیکٹری سے صرف 5 منٹ کی مسافت پر ٹورزم ہائی وے پر واقع 400 کنال کا خوبصورت پراجیکٹ جہاں کچھ گھر تعمیر ہو چکے، سیوریج اور گیس لائن ڈال دی گئی۔ صرف 17 لاکھ 50 ہزار میں 5 مرلہ باقبضہ پلاٹ نقد آدائیگی پر۔
موقع پر وزٹ کریں پلاٹ پسند کریں اور اپنے گھر کی بنیاد رکھیں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: یونیورسل مارکیٹنگ اینڈ منجمنٹ گروپ ، اسلام آباد
0300-8511182 / ummg.net

Address

Office 4 & 5, Mezzanine Floor, US Aid Plaza, Jinnah Avenue, Blue Area
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 15:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 19:00
Sunday 10:00 - 19:00

Telephone

+923008511182

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Universal Marketing Management Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Universal Marketing Management Group:

Shortcuts

Share