Sardar Aurangzeb

Sardar Aurangzeb جی ہاں میں یہاں پر ہوں

15/07/2026

فرح خان کھوکھر کو رہا کیا جائے !
ملک میں سب اداروں کے ساتھ ڈان ہونا ضروری ہوتا ہے
کبھی کبھی ایسا ہوتا گھی سیدھی انگلی سے نہیں نکل رہا ہوتا تو وہاں ایسے لوگ ملک وملت کا مفاد کرجاتے ہیں

22/06/2026

*غزل - "گھر کی حسرت"*

ایک حسرت کہ میں حُقّے کی چلم بھر کر دوں
ایک خواہش کہ مرا باپ کھنگارے گھر میں!

چولھے پر ماں کی روٹی کی مہک آئے اب بھی
شام ڈھلے آواز آئے، "بیٹا، دروازے میں!"

پرانے صحن میں چارپائی پہ بیٹھے بزرگوں کی
باتیں ہوں سچ کی، کوئی فریب نہ زبانی میں!

بجلی نہ ہو تو کیا، چراغ کی لو کافی ہے
جب تک محبت جلتی رہے، اندھیرا کیا معنی میں!

دنیا نے دی مجھے روشنی، چھین لی سکون
اب لوٹ چلوں، ویر سائیں، اسی پرانی کہانی میں!

---
یہ میرا ذاتی کلام ہے

19/12/2025

پتھر کے خدا، پتھر کے صنم، پتھر کے ہی انساں پائے ہیں
تم شہرِ محبت کہتے ہو ہم جان بچا کر آئے ہیں

بت خانہ سمجھتے ہو جس کو پوچھو نہ وہاں کیا حالت ہے
ہم لوگ وہیں سے لوٹے ہیں بس شکر کرو لوٹ آئے ہیں

ہم سوچ رہے ہیں مدت سے اب عمر گزاریں بھی تو کہاں
صحرا میں خوشی کے پھول نہیں شہروں میں غموں کے سائے ہیں

ہونٹوں پہ تبسم ہلکا سا آنکھوں میں نمی سی ہے فاخر
ہم اہلِ محبت پر اکثر ایسے بھی زمانے آئے ہیں

سدھرشن فاخر

19/12/2025

پاکستان حکومت کو چاہیے کہ فورا کرنسی نوٹ کے تمام پرنٹ منسوخ کردے اور نئے جاری کرے نیب فعال کریں اور چوروں کو پکڑیں

Address

Islamabad
ISD

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Aurangzeb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sardar Aurangzeb:

Shortcuts

Share