15/05/2024
ہر انسان اپنی زندگی میں کم از کم ایک گھر ضرور بنانا چاہتا ہے ۔پاکستان کے شہری علاقوں میں تقریبا ڈیڑھ سے دو کروڑ گھروں کی کمی ہے اس کی سب سے بڑی دو ہی وجوہات ہیں پہلی وجہ یہ ہے کہ مارکیٹ کے اندر جو پروجیکٹ ہیں وہ لوگوں کی قوت خرید میں نہیں ہیں اور دوسری بڑی وجہ یہ ہے کہ پروجیکٹس کی لوکیشن آبادی سےسیکڑوں کلومیٹر دور ہے جہاں کئی دہائیاں گزرنے کے بعد بھی رہائش رکھنا ممکن نہیں۔ ہمارے پاس ایک ایسا پروجیکٹ ہے جو ان دونوں وجوہات کو مات دے گیا ہے۔ہم لے کر آ رہے ہیں اسلام آباد کے کارنر پر آبادی کے بالکل اندر ایک شاندار ہاؤسنگ پروجیکٹ فیصل ہلز وہ بھی انتہائی آسان پیمنٹ شیڈول پر۔فیصل ہلز لوکیشن کے اعتبار سے انتہائی شاندار پروجیکٹ ہے جو (مارگلہ) ایوینیو کے ذریعے اسلام اباد کے سیکٹرD-12, E11, F10, F11 سے صرف 10 سے 15 منٹ کی دوری پر ہے اس کے علاوہ فیصل ہلز میں لوگ اپنے گھروں کی تعمیرات پہلے ہی بہت تیزی سے کر رہے ہیں اور بے شمار لوگ رہائش بھی اختیار کر چکے ہیں,جبکہ,کمرشل بلڈنگز ,سکول ,مساجد ,کھیلوں کے میدان ,پارکس کی تعمیرات مکمل ہو چکی ہیں اور مزید تعمیرات بھی جاری ہیں اور بڑے پیمانے پر لوگ فیصل ہلز میں انویسٹمنٹ کر رہے ہیں مزید معلومات کے لیے آج ہی رابطہ کریں
Skyline Marketing
03425588286