سنہرے اقوال/Sunehre Aqwal

سنہرے اقوال/Sunehre Aqwal Allah Hu Allah Hu Allah Hu /الله هو الله هو الله هو

السلام علیکم
ہم لوگ ہر روز کچھ نہ کچھ پڑھتے ہیں ، اس میں سے کچھ باتیں‌ ہمیں بہت متاثر کرتی ہیں ، کچھ تو ہمارے مزاج اور رویوں‌ کی تبدیلی کا سبب بھی بن جاتی ہیں ، آئیے ایسے ھی تحریروں کو باقی دوستوں‌ سے شئیر کریں ، ممکن ہے یہاں لکھی ہوئی ہماری کوئی بات کسی کے دل میں اتر جائے ، کسی کے مزاج اور روئیے میں اچھی تبدیلی کا سبب بن جائے ۔
اس لڑی میں ہم کسی تحریر کا ایسا حصہ اقتباس پیش کرینگے ، جو مطالعہ کے دوران ہمیں اچھا لگا ۔.

26/09/2026
26/09/2026

25/09/2026

غار ثور کا منظر

رابطے
25/09/2026

رابطے

25/09/2026

جمعہ مبارک کی دعا

25/09/2026

سورہ جمعہ

25/09/2026

آج جمعتہ المبارک کا مبارک دن ہے کیا آپ نے آج پیارے آقا ﷺ پر درود و سلام پڑھا, نہیں پڑھا تو ابھی سانس بھی ہے اور وقت بھی پڑھ لیجٸے
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡

25/09/2026

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سنہرے اقوال/Sunehre Aqwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share