Tribal Associates

Tribal Associates Deals all kinds of properties both on cash and instalments all over Pakistan .

The Capital Development Authority (CDA) auctioned residential and commercial plots worth a total of Rs. 13.52 billion on...
23/12/2025

The Capital Development Authority (CDA) auctioned residential and commercial plots worth a total of Rs. 13.52 billion on the first day of a three-day auction in Islamabad.

The auction is being held at Jinnah Convention Centre and will continue until December 24, with multiple categories of plots being offered to investors.

The Capital Development Authority (CDA) auctioned residential and commercial plots worth a total of Rs. 13.52 billion on the first day of a three-day

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں بننے والی نئی فوڈ اسٹریٹ کو جدید سہولیات سے آراستہ کیا جا رہا ہے۔ سی ڈی اے نے شہریوں کی سہو...
23/12/2025

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں بننے والی نئی فوڈ اسٹریٹ کو جدید سہولیات سے آراستہ کیا جا رہا ہے۔ سی ڈی اے نے شہریوں کی سہولت اور ٹریفک کے بہتر انتظام کے لیے الیکٹرک کارٹس اور ویلیٹ پارکنگ سروس شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
اب بزرگ شہریوں، بچوں اور فیملیز کے لیے فوڈ اسٹریٹ کے اندر الیکٹرک کارٹس دستیاب ہوں گی، جبکہ جناح ایونیو پر ویلیٹ پارکنگ کے ذریعے رش اور بے ہنگم پارکنگ سے نجات ملے گی۔ یہ منصوبہ بلیو ایریا کو گاڑیوں سے پاک، پیدل چلنے والوں کے لیے دوستانہ اور جدید شہری تفریحی مرکز بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
خوبصورت واک ویز، فیملی ڈائننگ، جدید سہولیات اور منظم پارکنگ کے ساتھ بلیو ایریا کی فوڈ اسٹریٹ اسلام آباد کی شہری زندگی میں ایک نیا رنگ بھرنے جا رہی ہے۔

13/11/2025

JS Heights – H-13 Islamabad
📍 مقام: NUST یونیورسٹی کے سامنے، کشمیر ہائی وے اور میٹرو اسٹیشن کے قریب
اگر آپ اسلام آباد میں مناسب قیمت پر، بہترین لوکیشن میں چار سالہ آسان اقساط پر اپنا اپارٹمنٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں👇
📞 0325-9977884

30/04/2025

Tribal Associates team members Akhtar Gul, Jawad Ahmad Salarzai, and Ubair ur Rahman visited New City Paradise.
Full video coming soon!

🎥 Camera & Editing by Abubakar Sadeeq (ABSFILMS)





07/09/2023

Bahria Town Peshawar Forms Available
03139395812

07/09/2023

بہت سارے دوست جن کو بحریہ ٹاؤن پشاور کی بکنگ کے بارے سمجھ نہیں آرہا،
انکے لئیے عرض ہے، کہ بحریہ ٹاؤن کراچی میں جب بکنگ سٹارٹ ہوئی تو بحریہ ٹاؤن نے سب سے پہلے فارم لانچ کئیے جسکی قیمت اسوقت کے پندرہ ہزار روپے تھے، اسکے کچھ عرصہ کی بعد بحریہ ٹاؤن نے بحریہ کراچی کا پیمنٹ پلان نکالا جسمیں بحریہ کی انتظامیہ کیطرف سے یہ اعلان کیا گیا کہ جو بھی بحریہ ٹاؤن کے فارم پر بکنگ کروائے گا اسکو دو لاکھ کا ڈسکاؤنٹ دیاجائے گا،
بعد میں یہ ڈسکاؤنٹ اسکی ٹوٹل قیمت میں ایڈجسٹ ہوگیا،
بالکل اسی طرح بحریہ پشاور کا جو فارم 70 ہزار روپے میں لانچ ہوا کل کو یہی فارم جب بحریہ ٹاؤن پشاور کی پینمنٹ پلان آئے گا اسکو بحریہ ٹاؤن اسوقت پلاٹ میں ایڈجسٹ کرے گا جو کہ تقریبا تین لاکھ سے چار لاکھ ہوسکتاہے،
اسلئیے ایک ایک فارم لازمی خریدیں،
اور بحریہ ٹاؤن پشاور میں بکنگ کیلئیے ہماری خدمات حاصل کریں،
03139395812

07/09/2023

Congratulations Bahria Town Peshawar...

02/09/2023

بحریہ ٹاؤن پشاور کے حوالے سے تفصیلی ویڈیو .. .
ہمارے ساتھ اندراج کیلئے رابطہ کریں
WhatsApp: 03088005003

31/08/2023

بحریہ ٹاؤن پشاور میں اپنا پلاٹ بک کرائیں اور اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائے۔ بہت جلد آرہا ہے بحریہ ٹاؤن پشاور ۔
مزید معلومات کیلئے اسلام آباد اور پشاور آفس تشریف لاسکتے ہیں۔
رابطہ نمبر:
اسلام آباد آفس: 03139395812
پشاور:
+92 308 8005003

بحریہ ٹاؤن پشاور بکنگ کا عنقریب آغازہوگا۔خواہشمند حضرات اپنی بکنگ یقینی بنانے کے لئے رابطہ کریں یا ہمارے پشاور آفس تشریف...
30/08/2023

بحریہ ٹاؤن پشاور بکنگ کا عنقریب آغازہوگا۔خواہشمند حضرات اپنی بکنگ یقینی بنانے کے لئے رابطہ کریں یا ہمارے پشاور آفس تشریف لائیں۔
آفس نمبر سی 6
بلاک سی ، فلور چہارم
نیو دل جان پلازہ حیات آباد رنگ روڈ
شکریہ
Authorised sales partner.
Whats app:
Akhtar Gul: 03139395812

Asad khilji: +92 308 8005003

Address

Islamabad
45601

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tribal Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share