Media Marketing

Media Marketing Media marketing uses various forms of traditional & digital media to promote products & services Local service

01/11/2025
sofa for sale
03/09/2025

sofa for sale

28/03/2025
Mera 35 aur aap ka?
21/08/2024

Mera 35 aur aap ka?

14/08/2024

اس پھل کانام بتائیں
14/08/2024

اس پھل کانام بتائیں

14/08/2024

پیسے کے مختلف نام :
مسجد میں دیں تو (صدقہ)
سکول میں دیں تو (فیس)
نکاح میں دیں تو (مہر)
طلاق پر دیں تو (نفقہ)
کسی سے ادھار لیں تو (قرض)
حکومت کو دیں تو (ٹیکس)
غریبوں کو دیں تو (صدقہ)
عدالت میں دیں تو (جرمانہ)
ریٹائرڈ ملازمین کے لیے (پینشن)
ملازمین کے لیے (تنخواہ)
مزدوروں کے لیے (اجرت)
عید پر بچوں کے لیے (عیدی)
سکول کے بچوں کے لیے (جیب خرچ)
بینک سے لیں تو (قرض)
قتل کے بدلے میں ادا کریں تو (دیت)
غیر قانونی طور پر خدمت کے نام پر وصول کیے جائیں تو (رشوت)

اب ایک سوال ہے؟
جب شوہر اپنی بیوی کو پیسے دیتا ہے تو اسے کیا کہتے ہیں؟
سوچیں
اور سب سے بہترین جواب
دینے والے کو سلام..😆😆😀

14/08/2024

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی اچھوتے انداز میں ارشد ندیم کو مبارک باد

معروف بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی جیولین تھرور ارشد ندیم کو ایک اچھوتے انداز میں مبارک باد پیش کی ہے ۔
گزشتہ دنوںپیرس اولمپکس کے مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوایا اور92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بھی بنایا جبکہ بھارت کے نیرج چوپڑا دوسرے نمبر پر رہے اور سلور میڈل اپنے نام کیا۔
ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیتنے کی خوشی میں انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور اس کے بعد قوم اور والدین کی دعاؤں پر بھی شکر یہ ادا کیا۔ارشد کی اس پوسٹ پر اداکارہ سونم باجوہ نے انہیں پنجابی میں مبارک باد دی۔
سونم باجوہ نے ارشد کو پنجابی میں کہا کہ ’’وادھائیاں، مبارکاں‘‘۔ اداکارہ نے مزید لکھا کہ آپ اس کے مستحق تھے۔

14/08/2024

انٹرنیٹ کی بندش۔
کام میں تاخیر پر انٹرنیشنل کلائنٹس نے پاکستانیوں کے آرڈرز کیسنل کرنا شروع کر دیئے
جشن آزادی کا بڑا تحفہ

Address

Islamabad
45550

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share