25/12/2025
میں نے کوئی بھی ایسا آن لائن بزنس نہیں چھوڑا جو میں نے نہ کیا ہو اور جس میں مجھے کامیابی نہ ملی ہو۔ فری لانسنگ سے لے کر بزنس تک میں نے سب کچھ آزمایا ہے۔ فیس بک پر چھوٹے سے لے کر بڑے پروڈکٹس کی سیل کی ہے، ایمیزون، ڈراپ شپنگ، شاپی فائی سب کچھ ٹرائی کیا ہے۔ ان سب کاموں میں تھوڑی بہت انویسٹمنٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔
لیکن مجھے گیارہ سال کی عمر سے یوٹیوب بنانے کا شوق تھا، اُس وقت یہ پتہ نہیں تھا کہ یوٹیوب سے کمائی بھی ہوتی ہے۔ پچھلے چار سے پانچ سال سے میں یوٹیوب آٹومیشن کر رہا ہوں۔ یقین کریں جتنا ریونیو اس میں ہے اتنا کسی اور بزنس میں نہیں، جیسے اپ ورک، ایمیزون، فائیور وغیرہ، کیونکہ فیس لیس چینلز پر آر پی ایم بہت ہائی ملتا ہے۔ اس میں زیادہ ہارڈ ورک کی بھی ضرورت نہیں ہوتی اور بغیر انویسٹمنٹ کے بھی ہر کوئی کر سکتا ہے۔
لوگ فائیور پر ایک لاکھ، دو لاکھ، ساٹھ ہزار تک خرچ کر دیتے ہیں کسی بھی آن لائن بزنس پر، پھر بھی زیادہ تر لوگوں کو آرڈرز نہیں آتے۔ میری اپنی ایجنسی فائیور اور ویرو سروسز دیتی ہے، لیکن پھر بھی میں اس کے خلاف ہوں کیونکہ زیادہ تر لوگوں کو آرڈرز کی کوئی گارنٹی نہیں ہوتی اور اکثر کے پاس مزید انویسٹمنٹ بھی نہیں ہوتی۔
لیکن یوٹیوب آٹومیشن میں زیرو انویسٹمنٹ ہے اور آپ نارمل بھی مہینے کے دو ہزار ڈالر کما سکتے ہیں کیونکہ اس میں بہت زیادہ ہائی آر پی ایم والی نچز موجود ہیں۔ میں کوئی سروس یا پروڈکٹ سیل نہیں کر رہا، سب کچھ یوٹیوب پر فری میں موجود ہے، وہاں سے سیکھ لیں۔ بس آپ کو بیسک کیپ کٹ استعمال کرنا آنا چاہیے اور بغیر انویسٹمنٹ لاکھوں کما سکتے ہیں۔
میں خود ملٹی پل ہائی آر پی ایم نچز پر کام کر رہا ہوں اور زیادہ تر کلائنٹس کے ساتھ پارٹنرشپ پر بھی کام کرتا ہوں۔ اگر کسی کو بھی فری میں مدد چاہیے تو میں ضرور کروں گا۔ بس آپ لوگ کمنٹ میں اپنا سوال لکھ دیں اور پوسٹ کو شیئر کر دیں، پھر واٹس ایپ پر آ جائیں، میں آپ کو فری آف کاسٹ دس ہائی آر پی ایم نچز پروف کے ساتھ بتاؤں گا۔ شکریہ