Mozamil Says

Mozamil Says حضورﷺ میری تو ساری بہار آپﷺ سے ہے

سبزی تولتے وقت اگر مکھی کانٹے پر بیٹھ جائے تو کچھ فرق نہیں پڑے گا۔لیکن یہی مکھی اگر سونا تولتے وقت کانٹے پر بیٹھ جائے تو...
20/04/2025

سبزی تولتے وقت اگر مکھی کانٹے پر بیٹھ جائے تو کچھ فرق نہیں پڑے گا۔
لیکن یہی مکھی اگر سونا تولتے وقت کانٹے پر بیٹھ جائے تو اس کی قیمت 10، 20 ہزار کی ہو جائے گی۔
یہاں وزن معنی نہیں رکھتا، آپ کس جگہ بیٹھے ہیں وہ اہمیت رکھتی ہے۔
اس لیے کوشش کریں کہ اچھی محفلوں میں بیٹھا جائے اور اپنا وقار بحال رکھا جائے۔۔۔

11/04/2025

قسمت میں لاکھ پیچ ہوں سو بل ہزار کج
یہ ساری گتھی اک تیری سیدھی نظر کی ہے

ہاں ہاں رہِ مدینہ ہے غافل ذرا تو جاگ
او پاؤں رکھنے والے یہ جا چشم و سر کی ہے

لب وا ہیں، آنکھیں بند ہیں، پھیلی ہیں جھولیاں
کتنے مزے کی بھیک تِرے پاک در کی ہے

اﷲ اکبر اپنے قدم اور یہ خاک پاک
حسرت ملائکہ کو جہاں وضع سر کی ہے

عشاق روضہ سجدہ میں سوئے حرم جھکے
اﷲ جانتا ہے کہ نیت کدھر کی ہے

اللہ کو کون مانے گا؟ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
09/04/2025

اللہ کو کون مانے گا؟
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

اپنی مرضی اور اللہ کی مرضی میں فرق کا نام غم ہے
07/04/2025

اپنی مرضی اور اللہ کی مرضی میں فرق کا نام غم ہے

07/04/2025

آج سچ میں سہی سے مطلب پتہ چلا ہے اذان کا ہاں نا ؟؟
کتنا درد ہے نا ؟
اللہ سب سے بڑا ہے ، دیکھو اور سنو ہر ہر لفظ میں کتنا سوز ہے کتنی تڑپ ہے نا ؟
یا الہٰی بس کر دے اس سے پہلے کہ کلیجے پھٹ جائیں ہمارے تیرے آگے التجاء کرتے ہیں ہم بے بس ہیں 🥺🙏💔

حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"قریب ہے کہ قومیں تم پر اس طرح ٹوٹ پڑیں جیسے کھانے والے پ...
05/04/2025

حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"قریب ہے کہ قومیں تم پر اس طرح ٹوٹ پڑیں جیسے کھانے والے پیالے پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔"
کسی نے عرض کیا: "کیا ہم اس وقت تعداد میں کم ہوں گے؟"
آپ ﷺ نے فرمایا: "نہیں، بلکہ تم اس وقت بہت زیادہ ہو گے، لیکن تم سیلاب کی جھاگ کی مانند ہو گے۔ اللہ تعالیٰ تمہارے دشمنوں کے دلوں سے تمہارا رعب و دبدبہ نکال دے گا اور تمہارے دلوں میں 'وہن' ڈال دے گا۔"
پوچھا گیا: "یا رسول اللہ! وہن کیا ہے؟"
آپ ﷺ نے فرمایا: "دنیا کی محبت اور موت کا ڈر۔"

(سنن ابی داؤد: 4297 صحیح)

😥😢یـــا اللّٰہ رحـــم 🙏🏻

واصف علی واصف۔ واصف خیال                                   #واصف
05/04/2025

واصف علی واصف۔
واصف خیال

#واصف

پیارے نبیﷺ کی پیاری باتیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
03/04/2025

پیارے نبیﷺ کی پیاری باتیں
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

پیارے نبیﷺ کی پیاری باتیں
02/04/2025

پیارے نبیﷺ کی پیاری باتیں


How to Steal Your Competitors Targeting and Marketing StrategyFollow DigiPuma for more tips.                            ...
08/11/2022

How to Steal Your Competitors Targeting and Marketing Strategy

Follow DigiPuma for more tips.



Address

G-5
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mozamil Says posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mozamil Says:

Share