Social media Dawateislami Islamabad

Social media Dawateislami Islamabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Social media Dawateislami Islamabad, Social Media Agency, Islamabad.

عبداللہ حمید گل چیئرمین تحریک جوانان پاکستان و سینئر تجزیہ کار کی فیضان مدینہ جی الیون مرکز اسلام آباد حاضری۔۔!خلیفہ امی...
30/03/2026

عبداللہ حمید گل چیئرمین تحریک جوانان پاکستان و سینئر تجزیہ کار کی فیضان مدینہ جی الیون مرکز اسلام آباد حاضری۔۔!
خلیفہ امیر اہلسنت مولانا عبید رضا عطاری مدنی اور رکن شوریٰ حاجی وقار المدینہ عطاری سے خصوصی ملاقات

Maulana Ubaid Raza

آج 28 رمضان المبارک 17 مارچ بروز منگل کی رات فیضان مدینہ جی الیون مرکز اسلام آباد میں سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم، ...
17/03/2026

آج 28 رمضان المبارک 17 مارچ بروز منگل کی رات فیضان مدینہ جی الیون مرکز اسلام آباد میں سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم، حضرت ابوبکر صدیق،حضرت عمر فاروق ،حضرت عثمان غنی ، حضرت علی شیر خدا، حضرت امام حسین،غوث پاک اور امام غزالی رضوان اللہ اجمعین و دیگر ہستیوں سے منسوب تبرکات کی زیارت کروائی جائے گی
آپ بھی زیارت سے اپنی آنکھوں کو منور کیجئے اور جی الیون فیضانِ مدینہ اسلام آباد تشریف لازمی تشریف لائیں
جزاک اللہ

ماشاءاللہ عزوجل اللہ کے ولی
09/03/2026

ماشاءاللہ عزوجل

اللہ کے ولی

آخری عشرے کا سنت اعتکاففیضان مدینہ جی الیون مرکز اسلام آباد خواہشمند حضرات عصر کی نماز 10 مارچ بروز منگل جی الیون فیضان ...
09/03/2026

آخری عشرے کا سنت اعتکاف

فیضان مدینہ جی الیون مرکز اسلام آباد
خواہشمند حضرات عصر کی نماز 10 مارچ بروز منگل جی الیون فیضان مدینہ میں ادا فرمائیں

24/02/2026

رکن شوریٰ حاجی وقار المدینہ عطاری کی امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری سے انوکھی اور محبت بھری ملاقات..!

23/02/2026

الحمد للہ عزوجل دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی وقار المدینہ صاحب کو پیر و مرشد امیر اہلسنت مولانا الیاس عطار قادری سے ملاقات کی سعادت حاصل ہوئی

بعد تراویح درس قرآن کے خوبصورت مناظر فیضان مدینہ جی الیون مرکز اسلام مولانا بابر مدنی نگران اسلام آباد مشاورت درس قرآن پ...
23/02/2026

بعد تراویح درس قرآن کے خوبصورت مناظر
فیضان مدینہ جی الیون مرکز اسلام

مولانا بابر مدنی نگران اسلام آباد مشاورت درس قرآن پاک دیتے ہوئے

دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی وقار المدینہ کی مرشد محترم امیر اہلسنت مولانا الیاس عطار قادری دامت برکاتہم ...
22/02/2026

دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی وقار المدینہ کی مرشد محترم امیر اہلسنت مولانا الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ سے ملاقات

فیضان مدینہ جی الیون مرکز اسلام آباد میں ایک ماہ کا اعتکاف جاری
22/02/2026

فیضان مدینہ جی الیون مرکز اسلام آباد میں ایک ماہ کا اعتکاف جاری

نماز کے احکام حلقے کے مناظرپورا ماہ رمضان المبارک اعتکاففیضان مدینہ جی 11 اسلام آباد
21/02/2026

نماز کے احکام حلقے کے مناظر
پورا ماہ رمضان المبارک اعتکاف
فیضان مدینہ جی 11 اسلام آباد

بعد عصر بیان کے مناظرپورا ماہ رمضان المبارک اعتکاففیضان مدینہ جی 11 اسلام آباد
21/02/2026

بعد عصر بیان کے مناظر

پورا ماہ رمضان المبارک اعتکاف
فیضان مدینہ جی 11 اسلام آباد

17/02/2026

ISLAMIC UNIVERSITY UGANDA DELEGATION
MEETS NIGRAN-E-SHURA MUALANA IMRAN ATTARI

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social media Dawateislami Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Social media Dawateislami Islamabad:

Share