Hassan Abbasi

Hassan Abbasi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hassan Abbasi, Social Media Agency, Islamabad.

15/05/2026
بی پی لو رہتا ھے۔تھکاوٹ رہتی ھے۔سستی وکاہلی رہتی ھے۔پٹھوں کا کھنچاؤ ھے۔پیٹ پر چربی ھے۔ہاتھ پاؤں ٹھنڈے رہتے ھیں۔جسم میں ک...
23/03/2026

بی پی لو رہتا ھے۔
تھکاوٹ رہتی ھے۔
سستی وکاہلی رہتی ھے۔
پٹھوں کا کھنچاؤ ھے۔
پیٹ پر چربی ھے۔
ہاتھ پاؤں ٹھنڈے رہتے ھیں۔
جسم میں کڑل(کریمپس) آتے ھیں۔
ٹانگ یا بازو سن ھو جاتے ھیں۔
بیٹھ کر کھڑا ھونے سے سر چکرا جاتا ھے۔
پریڈز تکلیف سے آتے ھیں۔
ہورن بار بار تنگ کرتا ھے۔
مثانہ میں بوجھ محسوس ھوتا ھے۔
اعصابی کمزوری ھے۔
جگر کا فعل سست ھے۔
یعنی ایل۔ایف۔ٹی کم ھے۔
تو

"السی" گرینڈ کر کے رکھ لیں

روزانہ آدھا چمچ(چھوٹا)
رات کو پانی کے ساتھ کھائیں
سات دن تک متواتر استعمال کریں ۔
ان شاءاللہ افاقہ ھو گا۔
ہائی بلڈ پریشر کے مریض طبیب کے مشورہ کرلیں۔
آئ بی ایس کے مریض نا لیں۔
سوکھے بدن والے گرم دودھ کے ساتھ لیں۔
موٹاپے والے پانی سے کھائیں ۔
شوگر کے مریض لے سکتے ھیں۔
چالیس سال سے زیادہ عمر کے افراد کو خاص فایدہ دیتا ھے۔

والسلام ۔
ابو احمد

*جگر کو جگانے، لال خون بڑھانے اور جگر کی کمزوری دور کرنے کا مجرب گھریلو نسخہ*جگر کی کمزوری، خون کی کمی (انیمیا)، تھکاوٹ،...
20/02/2026

*جگر کو جگانے، لال خون بڑھانے اور جگر کی کمزوری دور کرنے کا مجرب گھریلو نسخہ*

جگر کی کمزوری، خون کی کمی (انیمیا)، تھکاوٹ، کمزوری، زردی، بھوک نہ لگنا، اور جسم میں طاقت کا فقدان –
یہ سب مسائل آج کل بہت عام ہیں۔
اللہ کے فضل سے ایک سادہ مگر انتہائی مجرب اور قدیم نسخہ ہے جو ٹماٹر اور بکری/بکرے کی کلیجی (جگر) سے تیار کیا جاتا ہے۔ یہ نسخہ جگر کو جگاتا ہے، لال خون تیزی سے پیدا کرتا ہے، جگر کی کمزوری دور کرتا ہے اور مجموعی طاقت بڑھاتا ہے۔ بہت سے لوگوں نے 15-20 دن استعمال کر کے اپنی رپورٹس میں نمایاں بہتری دیکھی ہے۔

ھوالشافی!
تازہ ٹماٹر — جتنا وزن آپ لیں گے
بکری یا بکرے کا جگر (کلیجی) — بالکل برابر وزن میں

مثال: اگر 300 گرام ٹماٹر لیں تو 300 گرام کلیجی بھی لیں۔
🔧 تیاری اور پکانے کا طریقہ:

کلیجی کو اچھی طرح دھو کر چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
ٹماٹر بھی دھو کر کاٹ لیں (چھلکا نہ اتاریں)۔
ایک پین میں تھوڑا سا تیل ڈالیں، پیاز بھونیں۔
مصالحہ بھون کر ڈالیں: نمک اور مرچ بہت کم رکھیں (صرف ذائقہ کے لیے، تیز مصالحہ نہیں)۔
ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح بھونیں جب تک گھل نہ جائیں اور تیل چھوڑ دیں۔
پھر کلیجی کے ٹکڑے ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں (زیادہ دیر نہ پکائیں، کلیجی سخت نہ ہو جائے)۔
سالن تیار ہو جائے تو آنچ بند کر دیں۔

نوٹ: مصالحہ ہلکا رکھیں – صرف نمک، ہلدی تھوڑی سی، مرچ کم، دھنیا پاؤڈر اگر چاہیں تو۔ تیز مصالحہ جگر کی گرمی بڑھا سکتا ہے

استعمال کا طریقہ:
دن میں ایک وقت (عام طور پر دوپہر یا رات کا کھانا)
روٹی کے ساتھ سالن تناول فرمائیں۔
20 دن تک مسلسل کریں۔

7-10 دن میں ہی جسم میں طاقت، رنگت میں بہتری، بھوک میں اضافہ اور خون کی کمی میں فرق نظر آنے لگتا ہے۔ 20 دن مکمل کرنے پر جگر کی کمزوری نمایاں طور پر دور ہو جاتی ہے۔

بکری کا جگر انسانی جگر کے لیے بہت مفید ہے کیونکہ یہ آئرن، وٹامن B12، فولیٹ اور دیگر غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتا ہے جو خون بنانے اور جگر کو مضبوط کرنے میں مدد دیتا ہے۔
اسی طرح قدیم حکما فرماتے ہیں کہ:
بکرے کے دل کا گوشت انسانی دل کو طاقت دیتا ہے
پھیپھڑوں کا گوشت پھیپھڑوں کو مضبوط کرتا ہے
گردن کا گوشت گردن اور اعصاب کی کمزوری دور کرتا ہے

کلیجی تازہ اور اچھی جگہ سے لیں (صاف ستھری جگہ سے)
زیادہ مقدار میں روزانہ نہ کھائیں، اعتدال رکھیں

اگر آپ یا آپ کا کوئی جاننے والا خون کی کمی، جگر کی کمزوری یا مسلسل تھکاوٹ سے پریشان ہے تو یہ نسخہ ضرور آزمائیں اور پوسٹ شیئر کریں۔ اللہ کے فضل سے فائدہ ہوگا۔

تیل سرسوں کھائیں اور مرضوں سے نجات پائیںدوستوں اپنا ہر کھانا سرسوں کے تیل میں تیار کریں چکن فش تکہ پکوڑے اسی میں فرائی ک...
30/01/2026

تیل سرسوں کھائیں اور مرضوں سے نجات پائیں
دوستوں اپنا ہر کھانا سرسوں کے تیل میں تیار کریں چکن فش تکہ پکوڑے اسی میں فرائی کریں اور پھر مزے کی بات ہے کہ تیل میں بنی ھوئ اشیإ کڑک اور کرنچی بنتی ہیں مزا بھی بہترین ہوتا ہے
بنانےکاطریقہ
دو کلو خالص تیل سرسوں کا لےکر چولہے پر رکھکر ابالنا شروع کریں جب ابلنا شروع ہوجائے تو سوگرام ادرک کو چھیل کر بڑی بڑی قتلیاں بنا کر تیل میں ڈال دیں اور جب ادرک جل جائے تو اتار لیں اور کپڑ چھان کرکے برتن میں محفوظ رکھیں اور سالن تیار کیا کریں جو چاہے بنا کر کھائیں اور دیسی گھی جیسا مزہ بن جائے گا کسی قسم کی مہک نہیں آتی
فواید
عارضہ قلب کولیسٹرول یورک ایسڈ
لقواہ فالج رعشہ پھٹوں کا کھنچاو ہائے بلڈ پریشر اور ldl کولیسٹرول کو کم کرتا ہے دردیں ہر قسم معدہ و جگر کا بہترین علاج ہے جسم کے اندر تمام اقسام کی شریانوں رگوں وریدوں میں بننے والی ہر قسم کی بلاکیج کو ختم کرتا ہے اور جسمانی شریانوں رگوں وتیدوں میں قدرتی لچک پیدا کرتا ہے نیند کا کم آنا دماغی خشکی ناف پڑنا قبض وگیس کے لیے اکسیر ہے کیونکہ پورے جسم کی خشکی دور کرے گا رات کو ناف میی لگا کر سونے سے انتڑیوں کی خشکی زاٸل کرتا ہے
سرسوں کے تیل کے بشمار فائدے ہیں لیکن مختصر لکھ دیے ہیں یہ حسن بیمثال بھی دنیا کی ہر کمپنی کا مہنگے سے مہنگا شیمپو اسکے آگے زیرو ہے سر میں تیل ڈال کر اگر پندرہ منٹ مالش کی جائے دو گھنٹے تک سر کو ڈھانپ لیا جائے اور پھر نہالیں بال بھی سلکی لمبے گھنے ہوجاتے ہیں اور روزانہ ایسا کرنے سے زلفیں سیاہ رات کی چادر اڑھ لیتی ہیں چہرے پہ پندرہ منٹ تک لگائے رکھیں اور بعد میں اچھے Dove صابن سے دھولیں دنیا کی کوئی کریم اسکا مقابلہ نہیں کرے گی جلد خشکی سے پاک بھی ہوگی اور چہرا چاند کی طرح نہ چمکے تو میری پوسٹ جھوٹ اٸندہ مت مطالعہ کریں پورے جسم کی ہفتہ میں تین بار مالش کریں اور آدھے گھنٹے بعد نہائیں جسم اتنا ھلکا محسوس ہوتا ہے جیسے گناہ ہی جڑ چکے ہیں قدرت نے اس حیاتین اور معدنیات کے انبار لگا دیے ہیں لیکن صد افسوس کہ ہم اپنا اصل ورثہ بھول گٸے ہیں۔
بناسپتی گھیکے_نقصان۔
بناسپتی گھی خواہ کیساہی کیوں نہ ہو نقصان سے پاک نہیں ہے اور کمپنی کے cocking oil کی بھی کوئی گارنٹی نہیں ہے کوئی حقیقت نہیں ہے ناقص اور بدبودار چربی کو گھلا کر چکنائی کی امیزش کی جاتی ہے جوکہ امراض قلب اور کولیسٹرول کا باعث بنتا ہے بناسپتی گھی سے بنے کھانے پر بے تحاشہ تری ہوتی ہے اور جب ہم کھاتے ہیں اور اوپر سے ٹھنڈا پانی یا بوتل استعمال کرتے ہیں تو معدہ میں جارہی چکنائی جم جاتی ہے جو آگے جگر میں جاتی ہے اور جب جگر اپنے کیمیکل بناتا ہے تو یہیں چکنائی ہماری شریانوں میں جاکر جم جاتی ہے جو کہ عارضہ قلب اور hihg blood pressure کا باعث نبتی ہے اس لیے سرسوں کا تیل کھائیں اور مرضوں کو بھول جائیں۔

*معجون اخراج بلغم – بلغم اور کھانسی کا لاجواب علاج! آج کا نسخہ خاص طور پر ان دوستوں کے لیے ہے جو سرد اور خشک موسم میں کھ...
18/01/2026

*معجون اخراج بلغم – بلغم اور کھانسی کا لاجواب علاج!

آج کا نسخہ خاص طور پر ان دوستوں کے لیے ہے جو سرد اور خشک موسم میں کھانسی کی شدت سے پریشان ہیں۔ یہ موسم بلغم کو سخت کر دیتا ہے، جو خارج نہیں ہوتی اور مریض کھانس کھانس کر بے حال ہو جاتا ہے۔ سانس کی تنگی، سینے میں بھاری پن – یہ تکلیف صرف مریض ہی جانتا ہے!
ھوالشافی!
فلفل دراز — 10 گرام
کاکڑا سینگی (صاف کرکے) — 20 گرام
شہد — 100 گرام

ضروری نوٹ:
کاکڑا سینگی کے اندر جالا اور گندگی لازمی نکالیں، مکمل صاف کریں۔ یہ قدم بہت اہم ہے!
ترکیب (آسان اور فوری):

دونوں ادویات (فلفل دراز اور کاکڑا سینگی) کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں۔
شہد شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں اور معجون تیار کر لیں۔
ایک چھوٹے جار میں محفوظ کریں، ٹھنڈی جگہ پر رکھیں۔

خوراک کی مقدار:

بڑوں کے لیے: 1 چمچ (تقریباً 5-7 گرام) صبح اور شام۔
بچوں کے لیے: عمر کے حساب سے کم مقدار (جیسے 1/2 چمچ یا کم)۔
استعمال کا طریقہ: سادہ نیم گرم پانی کے ساتھ لیں۔
دورانیہ: 2-4 خوراکوں سے ہی فرق نظر آئے گا، لیکن مکمل آرام کے لیے چند دن جاری رکھیں۔

فوائد:-

بلغم کو جڑ سے خارج کرتا ہے، سینے سے آسانی سے نکالتا ہے۔
ہر قسم کی کھانسی (خشک یا تر) میں مفید اور موثر۔
کھانس کھانس کر بے حال ہونے والوں کے لیے بہترین دوا۔
سانس کی تنگی دور کرتا ہے، پہلی خوراک سے ہی سکون ملتا ہے۔
چند دنوں میں مرض ختم، جسم کو آرام اور طاقت بخشتا ہے۔

اللہ پاک مجھے اور آپ سب کو آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
دعاؤں میں یاد رکھیں۔

*رحم کی رسولی اور جسم میں پائی جانے والی گلٹیوں کے لئے*آزمودہ اور مجرب ترین مختصر اور آسان ترین نسخہ*ھوالشافی*سک سمبلو ،...
17/01/2026

*رحم کی رسولی اور جسم میں پائی جانے والی گلٹیوں کے لئے*
آزمودہ اور مجرب ترین مختصر اور آسان ترین نسخہ

*ھوالشافی*
سک سمبلو ، اسارون
دونوں چیزیں برابر وزن لے لیں ان کا سفوف بنا کر 500 ملی گرام کیپسولز بھر لیں
ایک کیپسول صبح و شام تازہ پانی کے ساتھ دیں ، ہر طرح کی رسولیاں اور گلٹیاں ختم ہو جائیں گی ، پستانوں اور کینسر کی گلٹیوں میں بھی کمال کا رزلٹ دے گی ، ان شااللہ

Address

Islamabad

Telephone

+923135644818

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hassan Abbasi:

Share