Investment points B17

Investment points B17 We deal in Multi Garden B-17 ,Faisal Hills &Faisal Margalla City..

30/05/2026

Luxury Designer House for Sale – Multi Gardens B-17 CDA Sector ✨
0334 0094256
🏡 10 مرلہ کا شاندار ڈیزائنر ڈبل ہائیٹڈ ہاؤس
📍 پارک فیسنگ | مین ڈبل روڈ لوکیشن | ملٹی گارڈن B-17 CDA سیکٹر
یہ خوبصورت برانڈ نیو ڈیزائنر ہاؤس جدید آرکیٹیکچر اور A+ کنسٹرکشن کے ساتھ تیار کیا گیا ہے۔ گھر کی ڈبل ہائیٹڈ ڈیزائن، اوپن اور خوبصورت ایلیویشن، اور پارک فیسنگ لوکیشن اس کی خوبصورتی کو مزید نمایاں بناتی ہے۔
✨ ہاؤس کی نمایاں خصوصیات:
✔️ پرائم مین ڈبل روڈ لوکیشن
✔️ پارک فیسنگ خوبصورت ویو
✔️ اسپیشس بیڈ رومز ود اٹیچ واش رومز
✔️ ماڈرن کچن اور لگژری فنشنگ
✔️ وسیع کار پورچ
✔️ ڈبل ہائیٹڈ ٹی وی لاؤنج
✔️ A+ میٹریل اور اعلیٰ معیار کی کنسٹرکشن
✔️ پرسکون، فیملی فرینڈلی اور خوبصورت ماحول
یہ گھر اُن لوگوں کیلئے بہترین انتخاب ہے جو لگژری، کمفرٹ اور پرائم لوکیشن ایک ساتھ چاہتے ہیں۔
📞 مزید معلومات اور وزٹ کیلئے رابطہ کریں۔
Hafiz Wali ullah contact 0334 0094256

17/06/2024

میری طرف سے تمام امت مسلمہ کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں ❤️❤️

عجیب تیری عبادت ہے   اے مسلمان........!ایک چاند دیکھ کر تو مسجد آباد کردیتا ہے۔۔اور دوسرا چاند دیکھتے ہی مسجد ویران کر د...
12/04/2024

عجیب تیری عبادت ہے
اے مسلمان........!
ایک چاند دیکھ کر تو مسجد آباد کردیتا ہے۔۔
اور دوسرا چاند دیکھتے ہی مسجد ویران کر دیتا ہے

رمضان المبارک کے بعد بھی اللہ تعالیٰ سے تعلق قائم رکھیں شکریہ،،،،،،،،،,,,,,,,

Address

Islamabad
2222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Investment points B17 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share