Yeh Hai Pakistan

Yeh Hai Pakistan پاکستان زندہ باد

21/03/2026

This jalebi baby is too sweet to handle 😍 Crunchy syrupy jalebi bites with pure ASMR sounds

20/03/2026

A Funny Video

20/03/2026

Man In Egg Bad

19/03/2026

Drama: Dhoop Kinaray

17/10/2023

دوستو اس بوڑھے باپ کےلئے پلیز آواز اٹھائیں جس کا نام صوبیدار محمد خان ولد فیض محمد قوم بزدار یہ تونسہ شریف کا رہائشی ہے اس وقت بلوچستان لبریشن کی گرفت میں ہے ۔ اس کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں کمانے والا کوئی نہیں ہے
یاد رہے کچھ دن پہلے شجاع آباد کے 6 سرائیکی بھی شہید کردئیے گئے تھے ۔
حکومت وقت پاکستان سے اپیل ہے پلیز اس بوڑھے کو خیر خیریت سے بازیاب کرائیں

لاہور: مریم نواز کی سابقہ بہو اور جنید صفدر کی سابقہ اہلیہ کا سوشل میڈیا پر پیغام*  *میں اس حوالے سے چند باتیں واضح کرنا...
13/10/2023

لاہور: مریم نواز کی سابقہ بہو اور جنید صفدر کی سابقہ اہلیہ کا سوشل میڈیا پر پیغام*
*میں اس حوالے سے چند باتیں واضح کرنا چاہتی ہوں، عائشہ سیف*
*اللہ قرآن میں کہتا ہے کہ اس نے میاں بیوی کو ایک دوسرے کے لیے 'سکون' کے لیے پیدا کیا، عائشہ سیف*
*دولت اور زندگی کی آسائشیں آج کی دنیا میں اہم کردار ادا کرتی ہیں لیکن وہ 'سکون' میری زندگی میں غائب تھا، عائشہ سیف*
*مجھے کبھی اتنی محبت یا وہ 'سکون' نہیں دیا گیا جس کی کوئی بھی بیوی اپنے شوہر سے توقع رکھتی ہے، عائشہ سیف*
*میں اپنی طلاق سے خوش ہوں اور میں اپنی زندگی میں بہتر طور پر آگے بڑھنا چاہتی ہوں، عائشہ سیف*
*براہ کرم مجھے ان سب سے دور رکھیں کیونکہ میری پرائیویسی میرے لیے بہت اہمیت رکھتی ہے، عائشہ سیف*
*لیکن ہو سکتا ہے کہ میری سابقہ ساس اس بنیادی انسانی بات کو نہیں سمجھتی ہیں، عائشہ سیف.*

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے نواسے اور مریم نواز شریف کے صاحب زادے جنید صفدر اور ان کی اہلیہ کے درمیان علیح...
13/10/2023

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے نواسے اور مریم نواز شریف کے صاحب زادے جنید صفدر اور ان کی اہلیہ کے درمیان علیحدگی ہو گئی ہے۔ جنید صفدر کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک پیغام کے ذریعے اہلیہ سے علیحدگی کی تصدیق کی گئی ہے۔ جنید صفدر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اہلیہ سے علیحدگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہمارا نجی معاملہ ہے، میڈیا سے درخواست کروں گا کہ ہماری پرائیویسی کا احترام کیا جائے۔ جنید صفدر نے اپنی سابقہ اہلیہ عائشہ سیف کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس معاملے پر مزید کچھ نہیں کہنا چاہتے۔

شرم تم کو مگر ائے گی نہی اساتذہ کے ساتھ اور وہ بھی خواتین اساتذہ اور ان کے بچوں کے ساتھ یہ ظلم کیا ملک پاکستان کے علاوہ ...
13/10/2023

شرم تم کو مگر ائے گی نہی
اساتذہ کے ساتھ اور وہ بھی خواتین اساتذہ اور ان کے بچوں کے ساتھ یہ ظلم کیا ملک پاکستان کے علاوہ بھی کہیں دنیا میں اپ نے ایسا دیکھا یا سنا ہے ترقی یافتہ ملک میں جج بھی عدالت میں احترام میں کھڑے ہو جاتے ہیں اور ہمارے ملک کا حال دیکھیں

13/10/2023

*نیب/ تقرروتبادلے*

*پاک فوج سے 4 اعلی افسران کی خدمات نیب کے سپرد*

*برگیڈیر محمد خالد کی خدمات نیب کے سپرد*

*لیفٹیننٹ کرنل ندیم مظفر کی خدمات نیب کے سپرد*

*میجر ولید خالد کی خدمات نیب کے سپرد*

*ملٹری انٹیلیجنس سے میجر قیس کامران سید کی خدمات نیب کے سپرد*

*اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کر دئیے*

13/10/2023

Police ki qaidion wali garian takea gain
2 police Van carrying prisoners are collided

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yeh Hai Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share