Abbasi Legal Drafting 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 & 𝐀𝐬𝐡𝐭𝐚𝐦 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐛𝐞𝐫

  • Home
  • Pakistan
  • Islamabad
  • Abbasi Legal Drafting 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 & 𝐀𝐬𝐡𝐭𝐚𝐦 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐛𝐞𝐫

Abbasi Legal Drafting 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 & 𝐀𝐬𝐡𝐭𝐚𝐦 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐛𝐞𝐫 (𝗔𝗕𝗕𝗔𝗦𝗜 𝗟𝗘𝗚𝗔𝗟 𝗗𝗥𝗔𝗙𝗧𝗜𝗡𝗚)

25/08/2026
عباسی لیگل ڈرافٹنگ کا آفس F-8 کچہری سےG-11/4 نزدیک تحصیلدار آفس نزد SLS سکول گوندل پلازہ فرسٹ فلور میں شفٹ ہو گیا ہے۔لہٰ...
19/08/2026

عباسی لیگل ڈرافٹنگ کا آفس F-8 کچہری سےG-11/4 نزدیک تحصیلدار آفس نزد SLS سکول گوندل پلازہ فرسٹ فلور میں شفٹ ہو گیا ہے۔

لہٰزا ان موبائل نمبر پر رابطہ کریں
0345-5161503
0311-1199901

آنلائن فرد کے لیے رابطہ کرے0345-51615030311-1199901
19/08/2026

آنلائن فرد کے لیے رابطہ کرے
0345-5161503
0311-1199901

عباسی لیگل ڈرافٹنگ کی جانب سے تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک
13/08/2026

عباسی لیگل ڈرافٹنگ کی جانب سے تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک

Happy Independence Day
13/08/2026

Happy Independence Day

اسلام آباد کی تحصیل آفس (Tehsil Office) کو F-8 سے ڈپٹی کمشنر (DC) آفس منتقل کر دیا گیا ہے۔ اب ریونیو اور تحصیل سے متعلق ...
06/08/2026

اسلام آباد کی تحصیل آفس (Tehsil Office) کو F-8 سے ڈپٹی کمشنر (DC) آفس منتقل کر دیا گیا ہے۔ اب ریونیو اور تحصیل سے متعلق امور کے لیے سائلین کو ڈی سی آفس، جی-11/4، ICT Administration Complex سے رجوع کرنا ہوگا۔

05/08/2026
اسلام آباد زمین کا فرد دینے پر پٹواریوں کو روک دیا گیا اسلام آباد میں ای لینڈ ریکارڈ سسٹم، فرد کے اجرا سے متعلق غیر یقین...
04/08/2026

اسلام آباد زمین کا فرد دینے پر پٹواریوں کو روک دیا گیا

اسلام آباد میں ای لینڈ ریکارڈ سسٹم، فرد کے اجرا سے متعلق غیر یقینی صورتحال، شہری واضح طریقہ کار کے منتظر

اسلام آباد میں ای لینڈ ریکارڈ سسٹم کے نفاذ سے متعلق پیش رفت کے دوران متعدد ریونیو دفاتر میں فرد کے اجرا کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بعض پٹواریوں کو زبانی ہدایات دی گئی ہیں کہ مزید احکامات تک مینول فرد کے اجرا نہ کیا جائے تاہم اس حوالے سے تاحال کوئی باضابطہ نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیاذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے متعدد مواضعات کا لینڈ ریکارڈ ابھی تک مکمل طور پر کمپیوٹرائز نہیں ہوا، جس کے باعث رجسٹری، انتقال، اٹارنی اور دیگر ریونیو معاملات سے وابستہ شہری واضح پالیسی کے منتظر ہیں ذرائع کے مطابق مجوزہ ای سسٹم کے تحت آئندہ فرد، انتقال اور دیگر ریونیو خدمات آن لائن یا کمپیوٹرائزڈ نظام کے ذریعے فراہم کرنے کا طریقہ کار متعارف کرایا جا سکتا ہے۔ اس مقصد کے لیے ہر موضع کے ریکارڈ کی ڈیجیٹل تصدیق، شہریوں کی درخواستوں کی آن لائن وصولی، کمپیوٹرائزڈ فرد کا اجرا، اور متعلقہ افسران کی ڈیجیٹل منظوری جیسے مراحل شامل کیے جا سکتے ہیں۔ تاہم ان تمام امور کے نفاذ کے لیے باضابطہ قواعد، نوٹیفکیشن اور عوامی رہنمائی جاری ہونا ضروری ہوگی شہریوں اور قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ جب تک تمام مواضعات کا ریکارڈ مکمل طور پر کمپیوٹرائز نہیں ہو جاتا اور حکومت باقاعدہ طریقہ کار کا اعلان نہیں کرتی، اس وقت تک ایسا متبادل انتظام ہونا چاہیے جس سے رجسٹری، انتقال، اٹارنی اور دیگر قانونی معاملات بلا تعطل جاری رہ سکیں متعلقہ حکام کی جانب سے تاحال اس حوالے سے کوئی باضابطہ نوٹیفکیشن یا تفصیلی طریقہ کار جاری نہیں کیا گیا، جس کے باعث شہری سرکاری وضاحت کے منتظر ہیں۔

سرائے خربوزہ قطعات اور مختلف کمرشل خسرہ جات ک بابت علاقے کے لوگوں کی طرف سے اے ڈی سی آر کو درخواست دے دی گئی اے ڈی سی آر...
24/07/2026

سرائے خربوزہ قطعات اور مختلف کمرشل خسرہ جات ک بابت علاقے کے لوگوں کی طرف سے اے ڈی سی آر کو درخواست دے دی گئی
اے ڈی سی آر کی جانب سے حلقہ نائب تحصیلدار سے رپورٹ طلب کر لی واضع رہے کہ ایک کھلی کچہری میں اے ڈی سی آر صاحب نے اس پر کمیٹی بنا کر اس معاملے کو حل کرنے کی یقین دھانی کروائی تھی اور قطعات کے بارے میں حلقہ پٹواری کو موقع پر ہی ڈی سے ریٹ کم سے کم لکھنے کا کہا ہوا ہے اب دیکھنا ہے کہ حلقہ پٹواری اس پر کس حد تک عمل درآمد کرئے گا۔
بہت جلد انشاء اللہ اچھی رپورٹ آئے گی
علاقے کے منتخب نمائندوان اعظم خان ، غضنفر علی خان، واصف حیات خان اور راجہ ظفر محمود نے عوامی نمائندہ ہونے کا حق ادا کر دیا

Address

Haji Naveed Liaqat Khan Market Near Allied Bank Dhoke Abbasi Tarnol Islamabad
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbasi Legal Drafting 𝐏𝐫𝐢𝐧𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 & 𝐀𝐬𝐡𝐭𝐚𝐦 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐛𝐞𝐫 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share